نتائج تلاش

  1. ایم اے راجا

    فراز غزلِ فراز - قربتوں میں بھی جدائی کے زمانے مانگے

    قربتوں میں بھی جدائی کے زمانے مانگے ۔ فراز ۔ قربتوں میں بھی جدائی کے زمانے مانگے دل وہ بے مہر کہ رونے کے بہانے مانگے ہم نہ ہوتے تو کسی اور کے چرچے ہوتے خلقتِ شہر تو کہنے کو فسانے مانگے یہی دل تھا کہ ترستا تھا مراسم کیلیئے اب یہی ترکِ تعلق کے بہانے مانگے اپنا یہ حال کہ ہار چکے لٹ بھی چکے...
  2. ایم اے راجا

    محسن نقوی غزلِ محسن نقوی - اب کے یوں بھی تری زلفوں کی شکن ٹوٹی ہے

    اب کے یوں بھی تری زلفوں کی شکن ٹوٹی ہے ۔ محسن نقوی۔ اب کے یوں بھی تری زلفوں کی شکن ٹوٹی ہے رنگ پھوٹے' کہیں خوشبو کی رسن ٹوٹی ہے موت آئی ہے کہ تسکین کی ساعت آئی سانس ٹوٹی ہیکہ صدیوں کی تھکن ٹوٹی ہے سینہء گل جہاں نکہت بھی گراں ٹھہری تھی تیر بن کر وہاں سورج کی کرن ٹوٹی ہے دل شکستہ تو...
  3. ایم اے راجا

    تھا جو یادوں کا خزانہ مرے گھر پر رکھا ۔ یاسمین حمید

    آپ سب احباب کا شکریہ کہ ہمت افزائی فرمائی
  4. ایم اے راجا

    تو مصور تھا 'وہ تصویر بنائی ہوتی ۔ جمیل ملک

    آپ سب احباب کا شکریہ کہ ہمت افزائی فرمائی
  5. ایم اے راجا

    ایک غم ۔ فرزانہ رضوی

    آپ سب احباب کا شکریہ کہ ہمت افزائی فرمائی
  6. ایم اے راجا

    نہیں کہ ملنے ملانے کا سلسلہ رکھنا - ظفر اقبال

    آپ سب احباب کا شکریہ کہ ہمت افزائی فرمائی
  7. ایم اے راجا

    نہیں کہ ملنے ملانے کا سلسلہ رکھنا - ظفر اقبال

    درویش صاحب میں انکو نہیں جانتا!
  8. ایم اے راجا

    پروین شاکر دعا کا ٹوٹا ہوا حرف' سرد آہ میں ہے ۔ پروین شاکر

    آپ سب احباب کا شکریہ کہ ہمت افزائی فرمائی
  9. ایم اے راجا

    خواجہ عزیز الحسن مجذوب رحمہ اللہ

    کہیں دیکھا ہے شاید انکا نام مگر ذہن میں نہیں کہاں اور کس حوالے سے دیکھا ہے!
  10. ایم اے راجا

    مجھے اک نظم کہنی تھی

    بہت خوب ایک بار اور داد قبول ہو محترم آسی صاحب
  11. ایم اے راجا

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 22

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم وعلی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم وعلی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  12. ایم اے راجا

    اردو زبان اور بشیر بلور از ڈاکٹر ظہور احمد اعوان

    میرا خیال ہے کہ اردو کسی خاص قوم قوم کی زبان نہیں نہ ہی کسی خاص علقہ کی زبان ہے، یہ تو سارے ہندوستان کی قومی زبان تھی اور ہے اور اب اسی طرح پاکستان کی قومی زبان ہے باقی زبانیں تو مخصوص قوموں اور علاقوں کی ہیں، اور میں سمجھتا ہوں کہ اگر اردو کو پاکستان کی قومی زبان کیساتھ ساتھ سرکاری زبان بھی...
  13. ایم اے راجا

    پروین شاکر دعا کا ٹوٹا ہوا حرف' سرد آہ میں ہے ۔ پروین شاکر

    کاشفی صاحب بے حد شکریہ، میری محنت وصول ہوگئی، شکریہ۔
  14. ایم اے راجا

    ایک غم ۔ فرزانہ رضوی

    ایک غم کائنات کے خالق! تیری یہ حسیں دنیا مجھ کو اپنی لگتی ہے اس کی ہر ادا کو میں خود میں جذب کرتی ہوں آسماں کے تاروں کو ساری رات تکتی ہوں اور زمیں کے ذروں کو چوم چوم لیتی ہوں درد دکھ کے لمحوں میں پر سکون رہتی ہوں نا امیدیوں میں بھی آس ڈھونڈ لیتی ہوں لیکن اے خدا ! اے رب ! پھر بھی ایک یہ غم...
  15. ایم اے راجا

    تو مصور تھا 'وہ تصویر بنائی ہوتی ۔ جمیل ملک

    تو مصور تھا وہ تصویر بنائی ہوتی شعلہء رنگ سے آگے بھی رسائی ہوتی پیار کی بات اگر لب پہ نہ آئی ہوتی ہم کہاں اور کہاں جلوہ نمائی ہوتی جس کہانی کیلیئے جاگتے گذریں راتیں وہ کہانی بھی کبھی ہم کو سنائی ہوتی کیا خبر تجھ کو' مرے شوق کی شدت کیا ہے کاش تونے مری دھڑکن بھی چرائی ہوتی قطرہ قطرہ تری یادوں...
  16. ایم اے راجا

    تھا جو یادوں کا خزانہ مرے گھر پر رکھا ۔ یاسمین حمید

    تھا جو یادوں کا خزانہ مرے گھر پر رکھا اس کی خاطر نہ کبھی پاؤں سفر پر رکھا پوچھتا ہے یہ ترے شام و سحر کی بابت یاد کا لمحہ جو ہے دیدہءِ تر پر رکھا ایک پل ہوگا فقط دید کا' جسکی خاطر میں نے صدیوں کو تری راہگزر پر رکھا توڑ دے یا اسے خورشید کا ہمسر کر دے ایک شیشہ ہوں ترے دستِ ہنر پر رکھا شام سے...
  17. ایم اے راجا

    نہیں کہ ملنے ملانے کا سلسلہ رکھنا - ظفر اقبال

    نہیں کہ ملنے ملانے کا سلسلہ رکھنا کسی بھی سطح پہ کوئی تو رابطہ رکھنا مریں گے لوگ ہمارے سوا بھی تم پہ بہت یہ جرم ہے تو پھر اس جرم کی سزا رکھنا مدد کی تم سے توقع تو خیر کیا ہوگی غریبِ شہرِ ستم ہوں' مرا پتا رکھنا بس ایک شام ہمیں چاہیے' نہ پوچھنا کیوں یہ بات اور کسی شام پر اٹھا رکھنا نئے سفر پر...
  18. ایم اے راجا

    پروین شاکر دعا کا ٹوٹا ہوا حرف' سرد آہ میں ہے ۔ پروین شاکر

    دعا کا ٹوٹا ہوا حرف' سرد آہ میں ہے تری جدائی کا منظر ابھی نگاہ میں ہے ترے بدلنے کے با وصف تجھ کو چاہا ہے یہ اعتراف بھی شامل مرے گناہ میں ہے عذاب دیگا تو پھر مجھ کو خواب بھی دیگا میں مطمئن ہوں مرا دل تری پناہ میں ہے بکھر چکا ہے مگر مسکرا کے ملتا ہے وہ رکھ رکھاؤ ابھی میرے کجکلاہ میں ہے جسے...
  19. ایم اے راجا

    انوکھا/انوکھی لغت

    پورے: دفتر کے گھنٹے ( گپ شپ سے پورے کیئے جاتے ہیں) لنگڑا گھوڑا
Top