نتائج تلاش

  1. ایم اے راجا

    پاکستانی بچوں کو ووٹ دیں

    کو شش کرتا ہوں ویسے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  2. ایم اے راجا

    "تم"کیوں"آپ"کیوں نہیں؟

    اچھا ! مجھے نہیں پتہ تھا میں تو ایویں ہی اصلی والی سمجھا تھا، اچھا ہوا آپ نے بتا دیا
  3. ایم اے راجا

    "تم"کیوں"آپ"کیوں نہیں؟

    ایک مثال عرض ہے۔۔۔ میرا سابقہ باس مجھے کافی دن آپ ( سندھی اردو) کہہ کر مخاطب کرتا تھا تو میں کافی دباؤ کا شکار رہتا تھا، ایک روز مجھے انھوں نے رات کو کسی انتہائی اہم معاملہ پر گفت و شنید کے لیئے بلایا اور بیٹھنے کو کہہ کر اردلی ( ڈیوٹی بوائے) کو چائے لانے کے لیئے کہا، اور پھر مجھ سے یوں مخاطب...
  4. ایم اے راجا

    "تم"کیوں"آپ"کیوں نہیں؟

    اصل پيغام ارسال کردہ از: بوچھی مجھے اگر کوئی تم بول دے لکھ دے تو میرا وہی پے دل چاہتا ہے لکھنے بولنے والے پے کلاشنکوف چلا دوں شکر ہے یہ تو پتہ چلا کہ آپ کے پاس کلاشنکوف بھی ہے
  5. ایم اے راجا

    غزل برائے اصلاح --جن سے رفعت کلام کرتی ہے ۔ از محمد اظہر نذیر

    اچھی کوشش ہے، مندتجہ ذیل شعر کیلیئے مبارک قبول ہو سادہ لیکن بہت اچھا شعر ہے ایک چھوٹی سی ہو اگر نیکی دیکھ دوزخ حرام کرتی ہے
  6. ایم اے راجا

    طرحی غزل برائے اصلاح -خواب میں لذتِ یک خواب ہے دنیا میری ۔ از محمد اظہر نذیر

    محترم اظہر صاحب، بہت خوب، بس ذرا محنت، مشاہدہ اور مطالعہ بڑھائیں، ہم بھی ایسے ہی تھے لیکن اب تو لکھنے سے ہی عاری ہوگئے ہیں۔
  7. ایم اے راجا

    ما ں

    بہت خوب ہانی صاحب، بہت اچھا اور پاکیزہ خیال ہے
  8. ایم اے راجا

    ضرورتِ اصلاح

    بہت خوب حانی صاحب، اچھی کوشش اور خٰال ہے
  9. ایم اے راجا

    غزل برائے اصلاح -راہ چلتے ملا تھا، جدا سا لگا ۔ از محمد اظہر نذیر

    اچھی غزل کہی ہے، انشاءاللہ بہت جلد سمجھ جاؤ گے، یہاں پر جو استاد ہیں وہ واقعی استاد ہیں
  10. ایم اے راجا

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 21

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم وعلی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم وعلی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  11. ایم اے راجا

    ایک شعر کی تقطیع

    بہت اچھا دھاگا شروع کیا ہے بھائی، بھولا ہوا سبق دوبارہ یاد آگیا ہے:)
  12. ایم اے راجا

    محسن نقوی غزل ۔ روٹھا تو شہر خواب کو غارت بھی کر گیا۔ محسن نقوی

    بہت خوب غزل ہے، باقی املا کی اغلاط کرنا خرم کی پرانی عادت ہے، یہ نہیں کہ اسے اردو نہیں آتی بلکہ اسے ہر بات کی جلدی ہوتی ہے، جیسے ہم سے بچھڑ کر باہر جانے کی بھی جلدی تھی، لیکن حیرت کے جس کام کی جلدی کرنی چاہئیے اسکو کرنے میں دیر کر رہے ہیں:) شاید مقطع میں غلطی ہے اور ایک جگہ شاید سفارت کی جگہ...
  13. ایم اے راجا

    مبارکباد جیہ کی شادی۔۔!!

    مبارک ہو جیہ صاحبہ۔ ہے مبارک آج کے دن یہ رات آئی ہے سہانی شادمانی اوہو شادمانی
  14. ایم اے راجا

    اصلاح کے لیے مدد درکار ہے ------ سید جاوید اقبال

    جی ہاں کسی نے مجھے بتایا تھا کہ پہلے والے ترجمہ میں بھی وزن کا مسئلہ موجود ہے
  15. ایم اے راجا

    حیدرآباد میں اسٹریٹ کرائم کی انوکھی واردات

    واقعی یہ ایک انوکھی واردات ہے، بھوک اور نا انصافی ہی یقینن ایسے کام کرواتی ہے۔ مگر یہ واردات جہاں ہوئی ہے وہ غالبن کھاتہ چوک نہیں بلکہ گاڑی کھاتہ چوک ہو گا کیونکہ میں اس علاقہ سے کافی واقفیت رکھتا ہوں۔
  16. ایم اے راجا

    ایکسڈنٹ

    اللہ ابو ذر کے درجات بلند فرمائے اور اسے اپنے لواحقین کے لیئے مغفرت کا ذریعہ بنائے۔ آمین۔ بہت افسوسناک واقعہ ہے، اللہ سب کو سلامت رکھے۔ آمین ثمہ آمین۔
  17. ایم اے راجا

    تاسف نوید صادق صاحب کی والدہ محترمہ رضائے الہی سے انتقال فرما گئیں ہیں۔

    انا للہ وانا الیہ راجعون۔ جی خرم مجھے یہ ایس ایم ایس محترم محمود مغل صاحب نے بھیجا تھا پڑھ کر بہت افسوس ہوا۔ اللہ تعا لیٰ مرحومہ کے گناہ معاف فرمائے اور مغفرت فرما کر جوارِ رحمت میں بلند مقام عطا فرمائے، اور پسماندگان جن کے دکھ میں ہم برابر کے شریک ہیں انھیں صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین یا رب...
  18. ایم اے راجا

    آپ کو غصہ کب آتا ہے ؟

    آجکل تو یوں ہی غصہ آ جاتا ہے!
  19. ایم اے راجا

    تیری رفعت کا الٰہٰی جو خیال آتا ہے

    آہ و گریہ بھی کریں حکم عدولی بھی کریں ہم کو اطوار بدلنے میں کمال آتا ہے واہ واہ بہت خوب، سلیم صاحب واہ واہ
Top