نتائج تلاش

  1. ایم اے راجا

    فرقان جاوید کے خالق ، جناب عبدالعزیز خالد انتقال کر گئے

    اناللہ وانّا الیہ راجعون۔ اللہ تعالیٰ انھیں اجرِ عظیم دے کر ان کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔
  2. ایم اے راجا

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 21

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم وعلی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم وعلی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ وصلی اللہ تعالیٰ علیٰ خیرِ خلقِہِ محمدن و ازواجھی و آلھی و اصحابہی اجمعین برحمتک یا الرحٰم الرحیم۔
  3. ایم اے راجا

    تاسف میری والدہ کی صحت یابی کیلئے دعا کا طلبگار

    اللہ تعالیٰ سے دست بستہ دعا گو ہوں کہ وہ آپکی والدہ محترمہ کو صحت کی نعمت سے نوازے، بے شک وہ دلوں کا حال جاننے والا اور دعاؤں کو سننے اور قبول کرنے والا سب سے بڑا اور رحیم ہے۔
  4. ایم اے راجا

    بے کار پھر رہا ہے جو شیطان آج کل۔۔۔۔۔عبدالعزیز راقم

    بہت خوب راقم صاحب، تھوڑی سی توجہ اور جان فشانی کی ضرورت ہے آپکا خیال تو ماشاء اللہ بہت خوب ہے۔
  5. ایم اے راجا

    ایک غزل برائے اصلاح عرض۔

    بہت شکریہ استادِ محترم بہت عنایات، میں اسے یہ اشعار دوبارہ کہنے، اور یہاں کھینچ لانے کی پوری کوشش کروں گا۔
  6. ایم اے راجا

    ایک غزل برائے اصلاح عرض۔

    بہت شکریہ وارث صاحب، میں اسے اس بات کا پابند بنانے کی کوشش کروں گا اور یہ بھی کوشش کروں گا کہ وہ یہاں آئے اور آپ سے ملے۔ شکریہ۔
  7. ایم اے راجا

    ایک غزل برائے اصلاح عرض۔

    خرم بھائی بہت شکریہ، یہ دوست نیا ہے بلکہ یوں کہیں کہ دوست کم اور آفس کا ساتھی زیادہ ہے آجکل اسے شاعری کا بخار چڑھا ہوا ہے، کچھ لکا تھا مجھے دکھایا تو بات میں نے چھیڑ دی بحر و عروض کی اور پھر اسے اس بحر کے متعلق بتایا تو اسنے اس میں مندرجہ بالا غزل کہہ ڈالی۔
  8. ایم اے راجا

    ایک غزل برائے اصلاح عرض۔

    شکریہ اظہر صاحب۔
  9. ایم اے راجا

    تم جدا ہوئے ، پر بہار آئی ہے ---- محمد اظہر نذیر

    اُداسی شب کی دیکھو، چادرِ حسن مجھ کو لگتا ہے وہ اُتار آئی ہے لگا کہ جی بھی نہ پائیں گے اظہر زندگی ہے کے شب گزار آئی ہے اظہر صاحب بہت خوب باقی اصلاح کے لیئے استذہ کرام تشریف لاتے ہی ہوں گے، انشاءاللہ۔
  10. ایم اے راجا

    آج کا شعر - 4

    قریب تھا تو کسے فرصتِ محبت تھی ہوا ہے دور تو اس کی وفائیں یاد آئیں نوشی گیلانی۔
  11. ایم اے راجا

    آج کا شعر - 4

    حقیقتوں کا تصور محال لگتا ہے کسی کی یاد میں رہنا کمال لگتا ہے نوشی گیلانی۔
  12. ایم اے راجا

    ایک غزل برائے اصلاح عرض۔

    اساتذہ کرام السلام علیکم۔ آج کافی دنوں بعد پھر یہاں آمد ہوئی ہے، تو عرض کرتا چلوں کے میرے ایک دوست نے دو روز پہلے مجھ سے بحرِ متقارب مثمن سالم سیکھنے کا اظہار کیا اب استاد تو میں تھا نہیں بس وارث صاحب کی رٹی تقطیع سمجھائی اور اسنے آج مندرجہ ذیل غزل لا کر دی اور اصلاح کے لیئے کہا، غزل فنی اعتبار...
  13. ایم اے راجا

    خیالوں میں خوابوں میں آنے لگے ہیں۔۔۔۔۔۔عبدالعزیز راقم

    کیا ہے جنھوں نے مجھے دور اس سے وہی اب خدا سے ڈرانے لگے ہیں یہ فرقت کے دن اور فرقت کی راتیں مرے ہاتھ کیا کیا خزانے لگے ہیں واہ واہ، بہت خوب راقم صاحب، شعرِ ثانی تو کمال کا ہے بہت خوب
  14. ایم اے راجا

    "بھلا بھی دو راقم وہ قصے پرانے" کی تقطیع۔۔۔۔۔عبدالعزیز راقم

    بہت خوب راقم صاحب، آپ سے ملکر خوشی ہوئی، خوش آمدید۔
  15. ایم اے راجا

    غزل ۔۔ کون آسیب آ بسا دل میں ۔۔۔۔نوید صادق

    کم ہے جس درجہ کیجئے وحشت گونجتا ہے دماغ سا دل میں واہ واہ کیا بات ہے بہت خوب داد قبول ہو
  16. ایم اے راجا

    غزل ۔۔۔ ہر نفس مضطرب گزرتی ہے ۔۔۔نوید صادق

    کون جانے نوید صادق کے دل پہ دن رات کیا گزرتی ہے واہ واہ نوید صاحب بہت داد قبول ہو
  17. ایم اے راجا

    پیہم عطائے عسرتِ دوراں نہ پوچھیے ۔ فاتح الدین بشیر

    سنجاب فرشِ خاک بنے یادِ یار میں لطف و گدازِ وحشتِ زنداں نہ پوچھیے واہ واہ کیا ہی خوبصورت غزل کہی ہے پڑھ کر دل خوش ہو گیا واہ واہ، داد قبول ہو۔ شکریہ۔
  18. ایم اے راجا

    تو اپنی محبت کا اثر دیکھ لیا کر (عمران شناور)

    رستے سے پلٹنے سے تو بہتر ہے مرے دوست! چلتے ہوئے سامانِ سفر دیکھ لیا کر واہ واہ عمران شناور صاحب بہت خوب اشعار کہے اگر مقط بھ ہو جاتا تو کیا بات تھی۔
Top