نتائج تلاش

  1. ایم اے راجا

    نوشی گیلانی راستوں میں رہے نہ گھر میں رہے ۔ نوشی گیلانی

    راستوں میں رہے، نہ گھر میں رہے عمر بھر حالتِ سفر میں رہے لفظ سارے چراغ بن جائیں وصف ایسا مرے ہنر میں زہر سارا شجر میں آ جائے اے خدا زندگی ثمر میں رہے اس لیئے گردشوں کو پالا ہے کوئی تو حلقہءِ اثر میں رہے اک زمانا گھروں میں تھا آباد بے گھری ہم تری نظر میں رہے (نوشی گیلانی)
  2. ایم اے راجا

    پروین شاکر اپنی رسوائی ، ترے نام کا چرچا دیکھوں - پروین شاکر

    اپنی رسوائی، ترے نام کا چرچہ دیکھوں اپنی رسوائی، ترے نام کا چرچہ دیکھوں اک ذرا شعر کہوں اور میں کیا کیا دیکھوں نیند آ جائے تو کیا محفلیں برپا دیکھوں آنکھ کھل جائے تو تنہائی کا صحرا دیکھوں بند کر کے مری آنکھیں وہ شرارت سے ہنسے بوجھے جانے کا میں ہر روز تماشہ دیکھوں سب ضدیں اسکی میں...
  3. ایم اے راجا

    آج کا شعر - 4

    تجھے مناؤں کہ اپنی انا کی بات سنو الجھ رہا ہے مرے فیصلوں کا ریشم پھر ( پروین شاکر)
  4. ایم اے راجا

    مبارکباد ایم اے راجا بھائی کو سالگرہ مبارک

    میں تمام احباب خصوصن عبید صاحب وارث صاحب کا تہہ دل سے شکر گذار ہوں جنہوں نے اس موقع پر یاد رکھا آپ تمام احبا ب کا شکریہ۔
  5. ایم اے راجا

    مبارکباد ایم اے راجا بھائی کو سالگرہ مبارک

    خرم صاحب بہت شکریہ کہ آپ نے یاد رکھا اور پھر رات گئے فون کر کے مبارک دی بہت بہت شکریہ
  6. ایم اے راجا

    درد لازم ہے کسی سے دل لگانے کے لیے۔۔۔۔۔عبدالعزیز راقم

    بہت خوب راقم صاحب۔ ویسے کافی نئے شعرا اور عروضی نہ ک بر وزن فع باندھتے ہیں، میں بھی باندھا کرتا تھا مگر استادِ محترم عبید صاحب اسے اچھا نہیں سمجھتے سو پرہیز کرا ہی بہتر ہے۔ شکریہ۔
  7. ایم اے راجا

    تعارف لو جی ہم بھی آ گئے تیری محفل میں

    السلام علیکم اورخوش آمدید محترمہ فاطمہ صاحبہ
  8. ایم اے راجا

    الف بے پے کا کھیل 45 ویں قسط۔

    طبیعت میں خوشی پیدا کریں اور غموں کو بھلا کر خوب کھائیں پھر دیکھیں کیسے میری طرح ہوتے ہیں:)
  9. ایم اے راجا

    وہی جو خالق جہاں کا ہے وہی خدا ہے وہی خدا ہے - افتخار راغب

    بہت شکریہ کاشفی صاحب، اس خوبصؤرت حمد کے لیئے، سبحان اللہ جزاک اللہ۔
  10. ایم اے راجا

    خیر کے اعلیٰ زمانے کبھی دیکھے ہوتے - عذرا ملک

    سبحان اللہ، جزاک اللہ، بہت شکریہ کاشفی صاحب، اس خوبصورت نعت شریف کیلیئے۔
  11. ایم اے راجا

    صبا اکبر آبادی ہر طرف کائنات میں تم ہو - از: صبا اکبر آبادی

    سبحان اللہ جزاک اللہ، بہت شکریہ کاشفی صاحب۔
  12. ایم اے راجا

    داغ بات میری کبھی سنی ہی نہیں ۔ داغ دہلوی

    بہت شکریہ ایک اور خوبصورت غزل شیئر کرنے کا۔
  13. ایم اے راجا

    نوشی گیلانی مجھ کو رسوا سرِ بازار نہ کروایا کرے - نوشی گیلانی

    واہ واہ بہت خوب، بہت شکریہ نوشی کی خوبصورت غزل ور تصویر شیئر کرنے کا۔
  14. ایم اے راجا

    مجید امجد چاندنی میں، سایہ ہائے کاخ و کُو میں گھومیے ۔ مجید امجد

    کیا خبر، کس موڑ پر مہجور یادیں آ ملیں گھومتی راہوں پہ، گردِ آرزو میں گھومیے زندگی کی راحتیں ملتی نہیں، ملتی نہیں زندگی کا زہر پی کر جستجو میں گھومیے واہ واہ، بہت خوب کیا انتخاب ہے، شیئر کرنے کے لیئے شکریہ۔
  15. ایم اے راجا

    تعارف اپنا اپنا تعارف کروایں

    محفل پر خوش آمدید ، بہت خوشی ہوئی آپ سے مل کر۔خوش رہیں۔
  16. ایم اے راجا

    تعارف السلام علیکم۔

    خوش آمدید محترمہ ایمان فاطمہ صاحبہ
  17. ایم اے راجا

    انپیج سے یونی کوڈ اردو تحریر میں تبدیلی کرنے والے حضرات

    بہت شکریہ استادِ محترم، اگر یہاں ڈاؤن لوڈ کیلیئے لنک دے دیں تو کیا ہی اچھا رہے گا۔ شکریہ۔
Top