سلام،
اللہ تعالی نے دین کی تعلیم کا حصول بذریعہ قرآن حکیم کی تعلیم سب پر فرض کی ہے۔ اس فرض کے پورا کرنے کے لئے امت مسلمہ ہمیشہ سے قران حکیم کی باقاعدہ و بامعنی تلاوت پر زور دیتی آئی ہے۔
کیا کسی بھی معاملہ میں قرآن کی آیت کا حوالہ کسی طور بھی دل شکستگی کا باعث ہونا چاہئیے۔ اگر کوئی حوالہ...