نتائج تلاش

  1. فاروق سرور خان

    قران کریم طریقہء نماز کیسے تعلیم فرماتا ہے

    سلام سویدا، بھائی مجھے ایس القابات سے نہ نوازیں میں ایک معمولی طالب علم قرآن ہوں، اس سے زیادہ کچھ نہیں۔ صرف اور صرف حسب موضوع آیات شئیر کرتا ہوں۔ اس تحریر کا مقصد صرف اتنا ہے کہ نماز میں جو کچھ ہم اپنی زبان سے ادا کرتے ہیں اس کا ماخذ قرآن حکیم ہے۔ جو رسول اکرم نے ہم تک پہنچایا۔...
  2. فاروق سرور خان

    قران کریم طریقہء نماز کیسے تعلیم فرماتا ہے

    عادل، آپ کو اگنور لسٹ‌میں شامل کیا ہوا ہے، آپ کی بے وجہ ، بے معانی اور بے دلیل جملے بازی اور ذاتی عناد کی وجہ سے۔ آپ کو پہلے بھی عرض کر چکا ہوں۔ ایک بار پھر عرض ہے۔ اگر آپ کوئی با معنی اور بادلیل بات کرتے ہیں جس سے سب کا فائیدہ ہو تو ضرور جواب دوں گا، میرا مقصد کسی بھی فورم کو ذاتی دنگل...
  3. فاروق سرور خان

    جماعت اسلامی کے منور حسن کا بولٹن مارکیٹ میں شرمناک استقبال

    شکریہ عارف منور صاحب پہلے جماعتی نہیں جنہوں نے کوئی مہم چلائی ہے۔ جماعت کی مشہور مہموں کے نام پاکستان کے قیام کی مخالفت ---- پاکستان سے غداری کی عظیم ترین مثال۔ گو ایوب گو ------ 1965 کے ہیرو کو 1968 میں بھگانے کی ٍغداری پاکستان کی مہم گو بھٹو گو ---- ایٹم بم کے...
  4. فاروق سرور خان

    آج کی آیت

    برادران و خوہران سے درخواست ہے کہ وہ آیت اور سورۃ کا نمبر ضرور ڈالیں ۔۔ یہ بہت ہی آسان ہے۔ سورۃ اور آیت کا نمبر ایسے لکھیں۔ 9:71 اور اس کو سیلیکٹ‌ کرکے ایڈیٹر میں سے --- آیۃ --- کا آپشن کلک کیجئے۔ اسطر ح یہ آیت تبدیل ہوکر [a y a h]9:71[/a y a h] بن جائیگی اور...
  5. فاروق سرور خان

    اگر کہیں ہوتا یہ غیر اللہ کی طرف سے تو ضرور پاتے یہ اس میں -- اختلافاَ كثيراً

    ًمحمود صاحب دہرا کر لکھتے ہیں کہ: اس کا جواب محمود غزنوی صاحب کو دیا گیا کہ : یہاں‌صرف یہ بتایا گیا ہے کہ جب کوئی آیت منسوخ کی جاتی ہے یا فراموش کرادی جاتی ہے تو ایک نئی اور بہتر آہت فراہم کردی جاتی ہے۔ اس سے زیادہ یہاں‌کچھ بھی نہیں ۔ یہاں‌یہ نہیں بتایا جارہا ہے کہ کونسی آیات کا نسخ...
  6. فاروق سرور خان

    قران کریم طریقہء نماز کیسے تعلیم فرماتا ہے

    محمود صاحب، مسجد النبوی اور مسجد الحرام میں ادا کی جانے والی نماز رسول اکرم کے بتائے ہوئے طریقہ پر سنت جاریہ ہے۔ یہی طریقہ رسول اکرم نے بتایا اور اسی طرح سے نماز ادا ہورہی ہے۔ ایک نماز سے دوسری نماز کا وقفہ اتنا کم ہے کہ لوگ نماز کا طریقہ تبدیل کر ہی نہیں‌سکتے۔ یہ ہے سنت جاریہ اور رسول اکرم...
  7. فاروق سرور خان

    اگر کہیں ہوتا یہ غیر اللہ کی طرف سے تو ضرور پاتے یہ اس میں -- اختلافاَ كثيراً

    ایک بار پھر آپ کی باتوں‌ میں نرا فلسفہ ہی فلسفہ ہے۔ اگر سچے ہو۔۔۔۔ تو قران حکیم سے دلیل فراہم کرنا فرض ہے۔
  8. فاروق سرور خان

    قران کریم طریقہء نماز کیسے تعلیم فرماتا ہے

    رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ، تم میں سے کسی مرد کے باپ نہیں ہیں۔ اس لئے وہ کسی کے باپ داداؤں میں یعنی پرکھوں میں شامل نہیں۔ رسول اللہ کی سنت جاریہ یا احادیث اس سلسلے میں نا قبول کرنے کی کوئی وجہ نہیں‌ہے۔ اس لئے کہ اللہ تعالی کے تمام احکامات کی تفصیل، رسول اللہ نے بیان کی ہے ، جو کہ عین...
  9. فاروق سرور خان

    نکاح المتعہ کا تعارف (حصہ دوم)

    سب تفسیروں سے بہتر تفسیر کس کی ہے؟ 25:33 وَلَا يَأْتُونَكَ بِمَثَلٍ إِلَّا جِئْنَاكَ بِالْحَقِّ وَأَحْسَنَ تَفْسِيرًا اور یہ لوگ تمہارے پاس جو (اعتراض کی) بات لاتے ہیں ہم تمہارے پاس اس کا معقول اور خوب مشرح جواب (احسن و بہتر تفسیر) بھیج دیتے ہیں متعہ ( فائیدہ ) کس معانی میں‌قرآن حکیم میں...
  10. فاروق سرور خان

    اگر کہیں ہوتا یہ غیر اللہ کی طرف سے تو ضرور پاتے یہ اس میں -- اختلافاَ كثيراً

    جس کو چاہے صاحب کشاف سمجھ لیجئے، زمخشری کو یا علی ھجویری کو، یا پھجا چھولے والے کو۔ بات یہ ہے کہ جب تک ان انسانوں یعنی پرکھوں‌کی پوجا نہیں‌چھوٹے گی ، یہ عقدہ نہیں‌کھلے گا کہ اللہ کا فرمان، قرآن کا پیغام ہے کیا۔ آپ کو تمام ثبوت فراہم کردیے گئے ہیں۔ سکون سے پڑھئیے۔ نرا فلسفہ ہی فلسفہ ہے...
  11. فاروق سرور خان

    کتب احادیث کی (credibility) معتبریت

    بہت زمانے سے یہی بات میں یہاں لکھ رہا ہوں کہ حدیث کی کتب کی ترقیم، ترتیب، تعداد اور متن لوگوں کی منشاء کا ہے۔ نہ صرف یہ بلکہ ذاتی خواہشات کی پیروی میں اس قدر آگے نکل گئے کہ بعض کتب روایات میں کبوتری سے شادی، غیر محرم خواتین کوچوس کر محرم بنانے کا طریقہ، اسرئیلی رجم، عیسی علیہ السلام کا...
  12. فاروق سرور خان

    سزائے رجم، پتھر مار کر ہلاک کرنے کی حقیقت

    کیا رسول اللہ کی سنت میں آپ کو بہترین طور و طریقہ ملے گا؟؟ 1۔ اگر ایک حکم قرآن حکیم سے ملتا ہے تو وہ مسلمان کے لئے قابل قبول۔ 2۔ اگر سنت رسول کے بارے میں ایک حکم کسی روایت سے ملتا ہے، جو قراں کے عین مطابق و موافق ہے تو مسلمان کے لئے قابل قبول۔ (دوسری احادیث کی شرائط پوری ہونے پر) ان دو...
  13. فاروق سرور خان

    اگر کہیں ہوتا یہ غیر اللہ کی طرف سے تو ضرور پاتے یہ اس میں -- اختلافاَ كثيراً

    نسخ‌کے معانی: نہ آُ کے نہ میرے نہ یہودیوں کہ بلکہ اللہ کی کتاب سے: سورۃ الحج:22 , آیت:52 وَمَا أَرْسَلْنَا مِن قَبْلِكَ مِن رَّسُولٍ وَلَا نَبِيٍّ إِلَّا إِذَا تَمَنَّى أَلْقَى الشَّيْطَانُ فِي أُمْنِيَّتِهِ فَيَنسَخُ اللَّهُ مَا يُلْقِي الشَّيْطَانُ ثُمَّ يُحْكِمُ اللَّهُ آيَاتِهِ وَاللَّهُ...
  14. فاروق سرور خان

    اگر کہیں ہوتا یہ غیر اللہ کی طرف سے تو ضرور پاتے یہ اس میں -- اختلافاَ كثيراً

    چکروں اور دائروں میں گھوم کر کچھ نہیں حاصل ہوگا۔ ترے ضمیر پہ جب تک نہ ہو نزول ک۔تاب گ۔رہ کش۔ا ہے ن۔ہ رازی ن۔ہ ص۔اح۔ب کش۔اف رازی : فخرالدین رازی مع اپنی تفسیرات کے۔ صاحب کشاف : علی ہجویری معہ کشف المحجوب، صوفیانہ کلام کے مہر۔ جب تک آپ خود قرآن حکیم نہیں پڑھیں گے ، یہ "پرکھ" لوگ...
  15. فاروق سرور خان

    اگر کہیں ہوتا یہ غیر اللہ کی طرف سے تو ضرور پاتے یہ اس میں -- اختلافاَ كثيراً

    آپ نے جن عظیم علماء کے حوالے دئے کہ انہوں نے قرآن کو مشکوک قرار دینے کی کوشش کی ہے ۔۔۔۔ ان کے بارے میں میری عرض یہ ہے کہ ان میں سے نہ کوئی نبی تھا اور نہ ہی کوئی رسول۔ اللہ تعالی نے صاف صاف فرمادیا ہے کہ شیطان نے تو محمد الرسول اللہ صلعم کے علاوہ دوسرے انبیاء کی تلاوت میں خلل ڈالا۔ تو پھر یہ...
  16. فاروق سرور خان

    اگر کہیں ہوتا یہ غیر اللہ کی طرف سے تو ضرور پاتے یہ اس میں -- اختلافاَ كثيراً

    برادر من، غزنوی سلام، سورۃ الحج کی آیات 50 تا 57 ۔۔۔۔۔ اللہ تعالی کا فرمان ہے میری آیات نہیں۔۔۔ یہ کیا بات ہے کہ جب جناب کو اللہ تعالی کی آیات سے کامل ناقابل تردید دلیل فراہم کی تو اس کلام کو آپ نے مجھ جیسے عاصی کا کلام قرار دے دیا ۔ میں‌نے تو صرف ترجمہ پیش کیا اور ترجمہ کے ساتھ ساتھ...
  17. فاروق سرور خان

    رجم کی سزا

    ساری ہی عبارت کو بغور پڑھا ہے۔ اس مقدمہ کا نتیجہ کیا نکلا؟ کیا سورۃ النور کی ان آیات کے بعد بھی نبی اکرم نے --- تحریف شدہ تورات- کی موت بذریعہ سنگساری کی سزا کو جاری رکھا؟ والسلام
  18. فاروق سرور خان

    سزائے رجم، پتھر مار کر ہلاک کرنے کی حقیقت

    سوایدا، شکریہ، کیا نماز کا حکم خلاف قرآن ہے ؟ کیا زکوۃ‌کا حکم خلاف قرآن ہے؟ اگر اس کی تفصیل رسول اکرم کی سنت رسول میں‌ملتی ہے تو یہ سنت رسول عین مطابق و موافق القرآن ہے۔ درست؟ لیکن زندہ رکھنا ، مار دینے کے موافق و مطابق نہیں۔ قرآن حکیم قتل کردینے کا حکم نہیں دے رہا بلکہ زانی کو شادی...
  19. فاروق سرور خان

    سزائے رجم، پتھر مار کر ہلاک کرنے کی حقیقت

    بھائی آپ جس روایت کو بھی قرآن حکیم کی رو سے رسول اللہ کی سنت ثابت کردیں گے وہ انشاء اللہ تعالی ہم سب کو (مجھ سمیت)‌قابل قبول ہوگی۔ اور یہی سنت رسول ہماے لئے احسن طریقہ کار ہوگا۔ ؟ قرآن حکیم پر ہم سب کا ایمان ہے۔ اس کے لئے مزید کسی ثبوت کی ضرورت ہے؟ لیکن کیا خلاف قرآن روایات کو بھی ہم سنت...
  20. فاروق سرور خان

    اگر کہیں ہوتا یہ غیر اللہ کی طرف سے تو ضرور پاتے یہ اس میں -- اختلافاَ كثيراً

    محمود احمد غزنوی صاحب ، سلام علیکم، سب سے اچھی تفسیر کونسی ہے؟ بندوں ‌کی تفسیر یا پھر اللہ تعالی کی تفسیر، ہم کو کس کو قبول کرنا چاہئیے؟ تفسیروں میں سب سےاحسن تفسیر اللہ کی ہے۔ یہ اللہ تعالی خود فرماتے ہیں۔ 25:33 وَلَا يَأْتُونَكَ بِمَثَلٍ إِلَّا جِئْنَاكَ بِالْحَقِّ وَأَحْسَنَ...
Top