نتائج تلاش

  1. فاروق سرور خان

    آپ کو دیکھ کر دیکھتا رہ گیا۔

    زھرا صاحبہ سلام علیکم۔ میں ایک سادہ اور بیلینسڈ آدمی ہوں، ، کوئی مولوی نہیں :) اس سے زیادہ میں کیا کہہ سکتا ہوں۔ بہر حال اس پر بات کسی اور وقت اور کسی اور دھاگہ میں :)‌
  2. فاروق سرور خان

    عزیر خدا کے بیٹے؟

    شاید میں نے مناسب الفاظ نہ استعمال کئے ہوں یا آپ کو مغالطہ ہوا ہے۔ یہودیوں کے کچھ علم سینہ بہ سینہ ضرور چلتے ہیں۔جو کہ انہوں نے یاد کیا ہوا ہے، اس میں‌سے کچھ لکھا ہوا اور کچھ لکھا ہوا نہیں‌ہے۔ میں کچھ کے بارے میں جانتا ہوں۔ لیکن بائیبل تو پوری موجود ہے، بس اس کے متن مختلف ہیں۔۔ زبور بھی موجود...
  3. فاروق سرور خان

    تاسف احمد فراز انتقال کر گئے

    فراز کی غزلیہ شاعر کا بھی جواب نہیں۔ http://www.youtube.com/watch?v=xP_G3QffngI احمد فراز سے معذرت کے ساتھ، انکا اپنا ہی ایک شعر ، معمولی ترمیم کے ساتھ ان کی ہی نذر۔ رکے تو گردشیں اس کا طواف کرتی تھیں‌ چلے تو اس کو زمانے ٹہر کے دیکھتے تھے
  4. فاروق سرور خان

    آپ کو دیکھ کر دیکھتا رہ گیا۔

    اسکے اشعار بہت مزے کے ہیں۔ لگتا ہے کہ شاعر سننے والوں کی سوچ پہ پینترے بدل بدل کر حملہ کررہا ہے ، چونکا رہا ہے ۔ دوسری طرف غزل بھی خوبصورت ہے۔
  5. فاروق سرور خان

    کچھ تو دنیا میں نیک کام کرو۔۔۔

    آپ سب کی تفریح طبع کے لئے جگجیت کی ایک غزل اس خزانے میں جمع کرائی ہے۔ :)‌ ایسی ہی دھیمی دھیمی۔۔۔
  6. فاروق سرور خان

    آپ کو دیکھ کر دیکھتا رہ گیا۔

    جگجیت کی یہ غزل بھی دیکھئے http://www.youtube.com/watch?v=ITKSe-fYtdQ آپ کو دیکھ کر دیکھتا رہ گیا کیا کہوں ، اور کہنے کو کیا رہ گیا ان کی آنکھوں سے کیسے چھلکنے لگا میرے ہونٹوں پہ جو ماجرا رہ گیا آپ کو دیکھ کر دیکھتا رہ گیا۔ ایسے بچھڑے سبھی رات کے موڑ پر آخری ہمسفر --- راستہ رہ...
  7. فاروق سرور خان

    امریکہ بہادر

    تصویر کا دوسرا رخ‌دیکھئے ۔ اگر یہ بات مان لی جائے کہ عافیہ صاحبہ کو ایف بی آئی نے 17 جولائی کے قریب افغانستان میں گرفتار کیا تو یہی وہ وقت ہے جب کچھ پاکستانی اخبارات نے ان کے بارے میں اطلاعات چھاپنی شروع کیں۔ بلکہ کالم لکھے۔ کہ وہ کئی سالوں سے افغان جیل میں ہیں۔ بین الاقوامی پریس میں جب...
  8. فاروق سرور خان

    عزیر خدا کے بیٹے؟

    بھائی زیک، سلام اس بارے میں میں نے تھوڑی سی تحقیق کی ہے ، جو معلوم ہے فراہم کررہا ہوں۔ اس سلسلے میں مسلمانوں کا موقف یہ رہا ہے کہ اللہ تعالی کا فرمایا ہوا بہر طور درست ہے۔ جب اللہ تعالی یہ فرماتے ہیں تو یہ ہم کواس کا یقین و ایمان ہے۔ اور اس کے لئے کسی ثبوت کی ضرورت نہیں ہے۔...
  9. فاروق سرور خان

    امریکہ بہادر

    امکانات - معلوم نہیں‌آپ کیا کہنا چاہتے ہیں۔ اس طرح اشعار پڑھ کر آپ کیا ثابت کرنا چاہتے ہیں؟ لیکن یہ ایک حقیقت ہے کہ امریکہ میں قانون کی بہت ہی بہترین حکمرانی ہے۔ اس بات کے گواہ وہ تمام موجودہ اور سابقہ پاکستانی ہیں جو امریکہ میں مقیم ہیں۔ قوانیں شعروں سے نہیں بنتے بلکہ حقیقتوں سے بنتے ہیں۔...
  10. فاروق سرور خان

    ’عورتوں کوزندہ دفن کرنا روایات کی پاسداری‘

    والدین کسی بالغ لڑکے یا لڑکی کے مالک نہیں ہوتے ۔ ہر بالغ مرد و عورت اپنے مستقبل کا مناسب فیصلہ کرنے کے لئے ، قانوناً‌ ، شرعاً ہر طرح آزاد ہیں ۔ شادی ، تعلیم یا کسی بھی ترقی سے ایک بالغ مرد یا عورت کو کسی طور بھی روکنا، چاہے وہ مار سے ہو یا پیار سے ہو ۔ قطعاً ناجائز ہے۔ یہ سوچنا کہ کوئی...
  11. فاروق سرور خان

    اسلامی بنکاری اور اسلامی ٹی وی چینل غیر شرعی اور حرام ہیں

    جناب مفتی جسٹس تقی عثمانی میرے پسندیدہ مصنف ہیں۔ آپ ان کی تصنیفات یہاں دیکھ سکتے ہیں http://www.darululoomkhi.edu.pk/ اسلامی فنانس پر ان کی ایک کتاب۔ http://www.darululoomkhi.edu.pk/fiqh/islamicfinance/islamicfinance.html والسلام
  12. فاروق سرور خان

    ’عورتوں کوزندہ دفن کرنا روایات کی پاسداری‘

    خواتین ہماری مائیں ہیں، بیویاں ہیں، بیٹیاں ہیں‌، بہنیں‌ ہیں۔ ان کی عزت ہمارا فرض‌ہے ۔ تعلیم یافتہ ماں ‌ہی ایک تعلیم یافتہ قوم کی تعمیر کرسکتی ہے۔ خواتین کی عزت صرف اور صرف مناسب تعلیم ہی سے ممکن ہے۔ ہم کو چاہئیے کہ گاؤں گاؤں گھر گھر تعلیم پہنچائیں۔ جو وڈیرے ، سردار اور خوانین تعلیم پہنچانے...
  13. فاروق سرور خان

    جہاد رحمت یا فساد؟

    میرا ریکارڈ ہے کہ کسی کا تمسخر نہیں اڑایا لیکن آج یہ گناہ بھی سرزد ہونے جارہا ہے۔ کہ ہنسی روکنی مشکل ہے۔ سب سے پہلے ایک گھڑی ہوئی حدیث، ایسی کتابوں سے جسے کوئی حدیثی ملا بھی نہیں‌مانتا۔۔ پھر قرآن کی ایک آیت کے ترجمہ کو توڑ مروڑ کو رسول صلعم کا قول بنا دینا ، یہ تو توہین رسالت ہوئی۔ ایسا...
  14. فاروق سرور خان

    اسلامی بنکاری اور اسلامی ٹی وی چینل غیر شرعی اور حرام ہیں

    اگر کوئی صاحب بینکاری سے تعلق رکھتے ہیں تو یہاں‌ی ہلکھیں کہ بنک کس طرح کام کرتے ہیں اور اسلامی بنکاری کیا ہوگی؟
  15. فاروق سرور خان

    ’عورتوں کوزندہ دفن کرنا روایات کی پاسداری‘

    ’اس ایوان میں بات کرنا بہت آسان ہے آپ اُس علاقے میں جائیں اور وہاں کے حالات دیکھ کر پھر ایوان میں بات کریں۔‘ یہ شخص کہہ رہا ہے کہ ---- باہر نکل پھر بتاؤن گا ------ جبکہ یہ ایوان بنایا ہی اس لئے گیا ہے کہ جہاں پاکستان کے منتخب عورت و مرد نمائندے آپس میں مشورہ کرکے بآسانی " بات"...
  16. فاروق سرور خان

    اسلامی بنکاری اور اسلامی ٹی وی چینل غیر شرعی اور حرام ہیں

    اللہ تعالی سے ہاتھ اٹھا کر دعا کیجئے کہ ان مولویوں‌کے لیے ایک اور سرسید احمد خان پیدا فرمائے۔ آمین علمائے کرام نے اپنے اپنے دارالافتاء میں موصولہ سوالات اور مسائل کی روشنی میں کی جانے والی تحقیقات اور تجربات بیان کئے۔ ترجمہ: علمائے کرام نے اپنے اپنے قانون ساز ادارہ میں موصولہ سوالات اور...
  17. فاروق سرور خان

    جہاد رحمت یا فساد؟

    جناب کو صرف اور صرف برائیاں نظر آتی ہیں۔ کہ برائیوں کی پیروی کرنی ہے۔ برا ہی بننا ہے۔ جناب کو تو صرف اچھے والے کام کرنے کے لئے کہا تھا۔ پہلے اچھے کام تو کرلیجئے، برے کاموں کا لالچ اتنا زیادہ ہے کہ ترس رہے ہیں سرکار؟ ڈر ہے کہ برائی کرنے سے پہلے موت نہ آجائے :) امریکہ نے آج تک...
  18. فاروق سرور خان

    جہاد رحمت یا فساد؟

    خدا کا خوف کرو -- پیاسے ہی رہو گے -- کیوں اللہ کے حکم کے خلاف کرتے ہو؟ کیوں لوگوں کو بھٹکاتے ہو۔ کیوں پاکستان توڑتے ہو؟ کیوں معصوم لوگوں‌کو قتل کرتے ہو؟ کیوں لڑکیوں کے اسکول تباہ کرتے ہو؟ کسی مسجد میں بیٹھو اور اللہ اللہ کرو ، کیوں مسجدوں میں اسلحہ جمع کرتے ہو؟ کیوں امریکہ سے جلتے...
  19. فاروق سرور خان

    جہاد رحمت یا فساد؟

    کسی غار میں رہنے والا ہی ایسا کہہ سکتا ہے فرخ۔ پاکستانی ظالمان کی پٹائی تو اب شروع ہوئی ہے ۔ ان لوگوں نے تو قتل و غارت گری کا بازار سالہا سال سے لگایا ہوا ہے۔ آپ صرف ایسا کیجئے کہ امریکہ سے جہاد شروع کردیجئے۔ ایک ہفتہ امریکہ کی بنی ہوئی ہر چیز استعمال کرنا بند کردیجئے۔ سب سے پہلے تو آپ...
  20. فاروق سرور خان

    تاسف دعا کی اپیل

    انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ تعالی آپ کی والدہ کی مغفرت فرمائیں۔ اور آپ کو صبر کی توفیق عطا فرمائیں والسلام
Top