نتائج تلاش

  1. فاروق سرور خان

    وحدت الوجود

    میں نظریہ وحدت الوجود کے خلاف ہوں۔ لیکن اس کے بارے میں‌ کچھ لکھنے سے پہلے یہ بہتر ہوگا کہ وہ حضرات جنہوں نے یہ مسئلہ چھیڑا ہے اس نظریہ کو کم از کم بیان تو کریں :)
  2. فاروق سرور خان

    نکاح المتعہ کا تعارف (حصہ دوم)

    روایات کا شاندار کریا کرم جو اس دھاگہ میں نظر آتا ہے وہ شاید ہی کہیں دیکھا ہو۔ گو کہ میں‌بہن مہوش سے اختلاف رکھتا ہوں لیکن اس کے باوجود بھی ان کا شکر گزار ہوں کہ کتب روایات میں پائے جانے والے شدید نوعیت کے اختلافات کو جس محنت سے وہ سامنے لارہی ہیں وہ تمام مسلمانوں کے لئے مقام ہدایت ہے۔...
  3. فاروق سرور خان

    پاکستان کے ابلاغی اغوا کا امریکی منصوبہ: شاہنواز فاروقی

    بہت دیر میں خبر پہنچی۔ پاکستان کا "اغواء" تو 1951 میں ہوگیا تھا۔ کیا کسی کو یاد ہے جہ لیاقت علی خان صاحب کو کتنی امداد کے وعدے کے ساتھ رخصت کیا گیا تھا :)
  4. فاروق سرور خان

    قران کریم طریقہء نماز کیسے تعلیم فرماتا ہے

    عابد آپ کی ناراضی سر آنکھوں پر۔ قرآن حکیم کی آیات بلا تبصرہ آپ کے سامنے رکھتا ہوں۔ اگر ان آیات کے معانوں میں کوئی فرق ہے وضاحت فرمائیں۔ افسوس ناک بات یہ ہے آج تک کسی نے بھی قرآن حکیم کے کسی ترجمہ پر اعتراض نہیں‌کیا ہے لیکن ان آیات سے ناراض بہت ہوتے ہیں۔ اس لئے کہ قرآن حکیم کی آیات سامنے...
  5. فاروق سرور خان

    قران و سنت کے سایے میں ::: اللہ کی رحمت کی کیفیت اور وسعت کا کچھ اندازہ

    بہت شکریہ اور سلام۔ جواب کے لئے سرخ‌ حصہ دیکھئے :) اور لکھدے ہمارے لیے اس دُنیا میں بھی، بھلائی اور آخرت میں بھی۔ بے شک ہم نے رجوع کیا تیری طرف۔ ارشاد ہُوا: مَیں سزا دیتا ہُوں جس کو چاہوں لیکن میری رحمت چھائی ہے ہرچیزپر۔ سو اُسے میں لکھّے دیتا ہُوں اُن لوگوں کے لیے جو ڈرتے رہیں گے اور ادا...
  6. فاروق سرور خان

    قران و سنت کے سایے میں ::: اللہ کی رحمت کی کیفیت اور وسعت کا کچھ اندازہ

    کیا بات ہے، فاروق صاحب --- غلطی سے قرآن حکیم پڑھ لیتے ہیں۔ یہ ان کی بہت ہی بڑی غلطی ہے۔ کبھی سرچ انجن سے پڑھتے ہیں۔ کبھی کمپیوٹر پر پڑھتے ہیں۔ کبھی اس کی ڈیٹا بیس بناتے ہیں۔ کبھی الفاظ کے معانی ڈکشنری سے دیکھ کر لکھتے ہیں۔ کبھی تصریف کی کتب سے استفادہ کرتے ہیں ۔ کبھی لین لیکسی کان دیکھتے...
  7. فاروق سرور خان

    عورت کی گواہی آدھی ہوتی ہے ؟ ایک بہترین آرٹیکل

    آپ چاہتے ہیں کہ ہم قرآن میں تھوڑی سی تحریف کردیں :) جی؟ جہاں‌یہ بات درست ہے کہ بھول کسی سے بھی ہوسکتی ہے۔ مرد سے یا عورت سے۔ جہاں‌یہ بات درست ہے وہاں یہ بات بھی درست ہے کہ ایک عورت کی گواہی کو بھول جانے کی صورت میں مظبوط بنانے کے دوسری عورت کی ضرورت کو واضح اسی آیت میں کیا گیا ہے۔ ہم اس...
  8. فاروق سرور خان

    عورت کی گواہی آدھی ہوتی ہے ؟ ایک بہترین آرٹیکل

    اگر آپ کسی روایت کو یہ ثابت کردیجئے کہ وہ خلاف قرآن نہیں اور اس کے بعد وہ صحیح روایت ہے تو پھر اس کے ماننے میں کس کو انکار ہوسکتا ہے؟ کیا آپ حدیث اور روایت کے بنیادی فرق کو جانتے ہیں؟ رسول اللہ صلعم سے منسوب ہر روایت ، رسول اللہ صلعم کا قول و فعل جب ہی ہوسکتا ہے جب خود رسول اللہ صلعم کے...
  9. فاروق سرور خان

    قران کریم طریقہء نماز کیسے تعلیم فرماتا ہے

    بہت سے ماہرین کرام یہ دعوی کرتے آئے ہیں کہ نماز کا طریقہ قران میں نہیں ہے بلکہ کتب روایات میں ہے۔ اب ماہرین کرام سے استدعا ہے کہ وہ صرف اور صرف کتب روایات سے مکمل نماز کا طریقہ فراہم کریں۔ تاکہ اس کی توثیق ہوسکے۔ اس بارے میں مزید لکھنے سے پہلے میں 2 دن انتظار کروں گا کہ کوئی صاحب...
  10. فاروق سرور خان

    قران کریم طریقہء نماز کیسے تعلیم فرماتا ہے

    بھائی محمود غزنوی، بہت دلی شکریہ اور بہت سارا سلام۔ آپ نے اپنا ہی نہیں‌سب کو جواب دے دیا ہے۔ میں نہ صرف آپ کے اس جواب سے متفق ہوں بلکہ آُ‌کا شکر گزار بھی ہوں۔ ان احکامات کے بارے میں آیات میں یہاں شئیر کرچکا ہوں۔ ان احکامات کو دیکھئے۔ اس حکم کی آیت رہ گئی تھی وہ یہ ہے۔ 2:150 وَمِنْ حَيْثُ...
  11. فاروق سرور خان

    قران کریم طریقہء نماز کیسے تعلیم فرماتا ہے

    آپ نے بالآخر اس سوال کا جواب دے ہی دیا۔ میں نے عرض کیا تھا کہ کوئی صاحب کتب روایات سے نماز پڑھنے کا متفقہ طریقہ یہاں لکھ دیجئے ۔ تاکہ کتب روایت کی صحت کا اندازہ ہوسکے ۔ سب یہ دعوی کرتے ہوئے آتے ہیں کہ قرآن حکیم میں نماز کا طریقہ نہیں ہے بلکہ اگر ہے تو کتب روایات میں ہے۔ کسی حدیث کی...
  12. فاروق سرور خان

    عورت کی گواہی آدھی ہوتی ہے ؟ ایک بہترین آرٹیکل

    فرخ سلام، آپ وہ آیت واضح کرکے پوری لکھئے، جس کی طرف آپ کا اشارہ ہے اور صرف آیت کے مندرجات اور متن سے واضح کیجئے کہ آپ کا نکتہ نظر کیا ہے۔ میرا خیال ہے کہ جس آیت کی طرف آپ ممکنہ اشارہ کررہے ہیں وہ آیت دوسری خاتون‌کی ضرورت کی وجہ دوسری عورت کا بھول جانا ہی قرار دیتی ہے۔ میں آپ کے ذہن میں...
  13. فاروق سرور خان

    قران و سنت کے سایے میں ::: اللہ کی رحمت کی کیفیت اور وسعت کا کچھ اندازہ

    عادل صاحب ۔ سلام علیکم، اللہ تعالی آپ کو اس محنت کا اجر عطا فرمائیں۔ ان احادیث نبوی میں موجود اس نظریہ کی توثیق اللہ تعالی خود اپنے الفاظ میں اس طرح فرماتے ہیں۔ 7:156 وَاكْتُبْ لَنَا فِي هَ۔ذِهِ الدُّنْيَا حَسَنَةً وَفِي الْآخِرَةِ إِنَّا هُدْنَ۔ا إِلَيْكَ قَالَ عَذَابِي أُصِيبُ بِهِ...
  14. فاروق سرور خان

    نکاح المتعہ کا تعارف (حصہ دوم)

    بھائی دوست، سلام آج تک میرے علم میں متعہ کے بارے میں کوئی بھی آیت نہیں ۔ حتی کہ وہ آیت جو متع کے ثبوت میں پیش کی جاتی ہے وہ بھی متع یعنی وقتی فائیدہ کی جگہ ۔ محصنین بنانے کا ---- اور مسافحین نہ بنانے کا حکم دیتی ہے۔ اللہ کے فرمان ، قرآن کا نکاح کا فریم ورک اور طلاق کا فریم ورک بہت...
  15. فاروق سرور خان

    لڑکی کی شادی کی عمر اور سعودیہ

    کیا نکاح کے لئے بلوغت کی کوئی شرط ہے؟ کیا جوانی بلوغت ہے؟: 12:22 وَلَمَّا بَلَغَ أَشُدَّهُ آتَيْنَاهُ حُكْمًا وَعِلْمًا وَكَذَلِكَ نَجْزِي الْمُحْسِنِينَ اور جب وہ اپنی جوانی کو پہنچے تو ہم نے ان کو دانائی اور علم بخشا۔ اور نیکوکاروں کو ہم اسی طرح بدلہ دیا کرتے ہیں کیا نکاح کی عمر...
  16. فاروق سرور خان

    قران کریم طریقہء نماز کیسے تعلیم فرماتا ہے

    سلام علیکم، میرا خیال ہے کہ آپ سب کو نہ صرف نماز پڑھنی آتی ہے بلکہ اب آپ سب یہ بھی جانتے ہیں کہ اللہ تعالی نے نماز کس طرح تعلیم کی۔ قرآن حکیم احکام اور اصولوں کی کتاب ہے۔ ان احکام اور اصولوں کی تفصیل ہم کو سنت رسول میں‌ملتی ہے۔ جو سوال آپ پوچھ رہے ہیں ان کا مقصد یقینی طور پر یہ علم...
  17. فاروق سرور خان

    عورت کی گواہی آدھی ہوتی ہے ؟ ایک بہترین آرٹیکل

    فرخ سلام، آپ گواہی اور خاص طور پر عورتوں کی گواہی کو لین دین کے معاملے تک رکھنا چاہتے ہیں۔ اس محدود محدب عدساتی رحجان کی ہم حوصلہ افزائی نہیں کرسکتے ۔ اس لئے کہ قرآن حکیم گواہی کے تعزیراتی، دیوانی اور معاہداتی اصول فراہم کرتا ہے۔ اگر آپ اپنی آسانی کے لئے صرف اور صرف لین دین کے...
  18. فاروق سرور خان

    قران کریم طریقہء نماز کیسے تعلیم فرماتا ہے

    اب تک ایک بڑا اعتراض اس امر پر ہے کہ یہ سنت جاریہ کیا ہے؟؟؟ بھائی میرا ایک شیعہ دوست ریاض آیا اور میرے ساتھ عمرہ کرنے مسجد الحرام گیا۔ چند نمازیں پڑھ کر کہنے لگا کہ یہ طریقہ ء نماز تبدیل نہیں‌ہوسکتا کہ فرض نمازیں ہر چند گھنٹوں کے بعد پڑھی جاتی ہیں۔ ایسا نہیں ہوسکتا کہ نبی اکرم کی سنت میں...
  19. فاروق سرور خان

    قران کریم طریقہء نماز کیسے تعلیم فرماتا ہے

    وجی سلام، آپ کے نیک خیالات اور احساسات کا شکریہ۔ میرے علم میں یہ آیت نہیں ہے، آپ مہربانی کیجئے اور سب کے علم میں اضافہ فرمائیے۔ بعد کی تدوین : ہمارے مراسلات بیک وقت آئے۔ میرے علم میں یہ آیت نہیں تھی اور نہ ہی یہ آیت میرے ذہن میں ‌آئی تھی۔ آپ نے شئیر کیا بہت شکریہ۔ آیت کا حوالہ درج ذیل...
  20. فاروق سرور خان

    سزائے رجم، پتھر مار کر ہلاک کرنے کی حقیقت

    میرا خیال تھا کہ آپ کو اس سوال کا جواب یہں موجود معلومات سے مل چکا ہوگا۔ غیر قرآنی سزا (‌غور کیجئے ابھی اس کو خلاف قرآن سزا نہیں لکھا) میں دو عدد نکتہ اہم ہیں۔ ایک زنا کی سزا موت اور دوسرا شادی شدہ کی سزا موت بذریعہ سنگساری۔ جبکہ قرآنی سزا ہے چار گواہوں کی کواہی کے بعد زانی اور زانیہ...
Top