نتائج تلاش

  1. ارشد چوہدری

    حمد باری تعالی ( برائے اصلاح )

    الف عین ------------ اصلاح کے بعد دوبارا --------------- ہوتا نہیں کسی کا رب کے بنا گزارا انساں کو مشکلوں میں ہے اس کا ہی سہارا ---------- بنتا ہے وہ ہی ساتھی جب ساتھ دے نہ کوئی اُس کی ہے ذات جس کو ہم کہہ سکیں ہمارا -------------- جب ہو بھنور میں کشتی اس رب کو...
  2. ارشد چوہدری

    حمد باری تعالی ( برائے اصلاح )

    اصلاح---کچھ کو ملی جو اس نے انہیں بگاڑا
  3. ارشد چوہدری

    غزل برائے اصلاح

    الف عین
  4. ارشد چوہدری

    غزل برائے اصلاح

    الف عین عظیم یاسر شاہ،فلسفی،وارث افاعیل--مفعول فاعلاتن مفعول فاعلاتن سب سے بچھڑ کے ہم ہی ، دنیا سے جا رہے ہیں دنیا رہے گی یوں ہی ، موجیں اُڑا رہے ہیں --------------- لوٹا وطن کو میرے ، سب نے بلا تکلّف بدلا ہے وقت ایسا ، جیلوں میں جا رہے ہیں -----------...
  5. ارشد چوہدری

    حمد باری تعالی ( برائے اصلاح )

    الف عین عظیم یاسر شاہ ------------- افاعیل مفعول فاعلاتن مفعول فاعلاتن ------------ رب کے بغیر تیرا ، ہو گا نہیں گزارا ہوتا ہے مشکلوں میں ، اُس کا فقط سہارا -------------- آتا نظر ہے رب ہی جب دوسرے نہ دیکھیں اُس کی ہے ذات جس کو ہم کہہ سکیں ہمارا...
  6. ارشد چوہدری

    غزل برائے اصلاح

    الف عین ----------- ایک بار پھر -------------- دل دیکھنے کو ترسے ہے پیار کی نشانی آنکھیں بھی کہہ رہی ہوں تیری یہی کہانی ------------ پہلی نظر میں تیرا دل جھوم جھوم جائے ہوتی شروع ہے ایسے پیار کی کہانی ------------- ملتے ہیں لوگ لاکھوں ہر روز راستے میں باتیں تو...
  7. ارشد چوہدری

    غزل برائے اصلاح

    بہت بہت شکریہ میرے دوست یاسر شاہ صاحب
  8. ارشد چوہدری

    غزل برائے اصلاح

    شاہ جی السلام علیکم، مانا میرے اشعار اتنے اچھے نہیں ہوتے ، پھر بھی کبھی کبھی توجہ دے دیا کریں ، مشکور ہوں گا
  9. ارشد چوہدری

    غزل برائے اصلاح

    عظیم ---- ایک بار پھر ------------ سبھی خیالوں پہ چھا گیا ہے ، خیال تیرا جو آ رہا ہے ترا تصوّر حسیں ہے اتنا ، کہ دل کو میرے لبھا رہا ہے ----------------- جو مل کے ہم نے کئے تھے وعدے ، میں بھول سکتا نہیں ہوں ان کو جو حسرتیں سو گئی تھیں دل میں ، انہیں یہ پھر سے جگا رہا ہے...
  10. ارشد چوہدری

    غزل برائے اصلاح

    الف عین عظیم، وارث فلسفی،خلیل الرحمن،دیگر ---------------- افاعیل---مَفاعلاتن مَفاعلاتن مَفاعلاتن مَفاعلاتن ---------------- سبھی خیالوں پہ چھا گیا ہے ، خیال تیرا جو آ رہا ہے خیال تیرا حسیں ہے اتنا ، کہ دل کو میرے لبھا رہا ہے ------------- سنا رہا ہے وفا کی باتیں ، کبھی جو ہم میں یہ سلسلے...
  11. ارشد چوہدری

    غزل برائے اصلاح

    الف عین ------ تبدیل شدہ ------------ دل میں طلب کسی کی ہے پیار کی نشانی ہوتی شروع ہے ایسے پیار کی کہانی ------------ آنکھیں بھی ڈھونڈتی ہیں گر دل کسی کو چاہے گر پیار سے وہ دیکھے کرتا ہے مہربانی -----------یا ---- گر پیار سے وہ دیکھے اس کی ہے مہربانی...
  12. ارشد چوہدری

    غزل برائے اصلاح

    الف عین ----------- اصلاح کے بعد ایک بار پھر ------------------ مجھے یہ دنیا کبھی نہ بھائے ، مرے مقدّر میں یہ بھی لکھ دے ترے ہی رستے میں جان جائے ، مرے مقدّر میں یہ بھی لکھ دے ------------------ تجھی سے میں مانگتا ہوں یا رب ، مری دعائیں قبول کرنا مرے خیالوں میں تُو ہی آئے ، مرے مقدّر...
  13. ارشد چوہدری

    غزل برائے اصلاح

    الف عین ------ ایک بار پھر -------------- مرے لئے بس یہی ہے کافی خدا کا مجھ کو ملا سہارا جو مل بھی جائے مجھے یہ دنیا، خدا کو چھوڑوں، نہیں گوارا ------------- مصیبتیں بھی ہزار آئیں خدا نے میرا نہ ساتھ چھوڑا بھنور میں آئی تھی جب بھی کشتی مجھے فراہم کیا کنارا -------------- شعور سے ہی تو سب...
  14. ارشد چوہدری

    غزل برائے اصلاح

    الف عین -------------- تصحیح کے بعد دوبارا-- ------------ مرے لئے بس یہی ہے کافی خدا کا مجھ کو ملا سہارا اگر یہ دنیا ملے تو تب بھی ، خدا کو چھوڑوں نہیں گوارا ----------------- مصیبتیں بھی ہزار آئیں خدا نے میرا نہ ساتھ چھوڑا بھنور میں آئی تھی جب بھی کشتی مجھے فراہم کیا کنارا...
  15. ارشد چوہدری

    غزل برائے اصلاح

    الف عین بے حد معذرت کے ساتھ دوبارا۔اپنی لگن میں لکھتا چلا گیا اور قافیہ ردیف ذہن سے نکل گیا۔یہی جلد بازی نقصان دے رہی ہے ، جو لکھتا ہوں ،اسی وقت پوسٹ کر دیتا ہوں اور اس طرح غلطیاں رہ جاتی ہیں ، کوشش کروں گا خیال رکھنے کی۔ --------------------- مجھے یہ دنیا...
  16. ارشد چوہدری

    غزل برائے اصلاح

    الف عین عظیم ------------- وارث،یاسرشاہ،فلسفی،خلیل الر حمن ------------- افاعیلمفعول فاعلاتن مفعول فاعلاتن ------------- الفت کسی کی دل میں ہے پیار کی نشانی راتیں بھی لگ رہی ہیں تب ہی تجھے سہانی ---------------- آنکھیں بھی دیکھتی ہیں گر دل کسی کو چاہے مُڑ کر اگر وہ...
  17. ارشد چوہدری

    غزل برائے اصلاح

    عظیم اصلاح کے بعد ---------------- مجھے یہ دنیا کبھی نہ بھائے ، مرے مقدّر میں یہ بھی لکھ دے ترے ہی رستے میں جان جائے ، مرے مقدّر میں یہ بھی لکھ دے -------------------- تجھی سے مانگا ہے میں نے یا رب ، مری دعائیں قبول کرنا مرے خیالوں میں تُو ہی آئے ، مرے مقدّر میں یہ بھی لکھ دے...
  18. ارشد چوہدری

    غزل برائے اصلاح

    جہان سارا اگر جو چاہے وہ دے نہ پائے گا کچھ کسی کو یہ بات تیرے ہے سوچنے کی بغیر رب کے نہیں گزارا --------- یا -------- یہ لوگ چاہیں کسی کو دینا تو مل کے سب بھی نہ دے سکیں گے یہ بات تیرے ہے سوچنے کی ، بغیر رب کے نہیں گزارا --------------
  19. ارشد چوہدری

    غزل برائے اصلاح

    الف عین کبھی ضرورت پڑی جو میری ، خدا کے رستے میں جان دوں گا یہی ارادہ کیا ہے میں نے جو دل میں اپنے بٹھا دیا ہے
Top