نتائج تلاش

  1. ارشد چوہدری

    غزل برائے اصلاح

    الف عین عظیم عظیم بھائی آپ کے مشورے کے مطابق تبلیلیاں کر دی ہیں اور دو اشعار بدل دیئے ہیں -------------------- محبّت ہو گئی تجھ سے یہ اب اقرار کرنا ہے مری مانو محبّت کو یہی اصرار کرنا ہے ----------------- بھلاؤں کس طرح تجھ کو بہت ہی یاد آتے ہو...
  2. ارشد چوہدری

    غزل برائے اصلاح

    دوسرے شعر کا دوسرا مصرع ( میں چھوڑ دوں گا جہاں سارا تجھے گنوانا نہیں ہے ممکن )
  3. ارشد چوہدری

    احباب دانش سے اصلاح کی درخواست ہے

    بہت اچھے خیالات ہیں مگر دوسرے شعر میں دراصل آپ کہنا چاہتے ہیں (یہ ہنر سب میں کہاں ہوتا ہے) لیکن آپ نے کہا سے جگہ پُر کرنے کی کوشش کی ہے۔ یہ دو مختلف الفاظ ہیں ۔کہا--کہنے کے معانی میں آتا ہے ۔ کوئی اور لفظ سوچیں یہ ویسے بھی وزن میں پورا...
  4. ارشد چوہدری

    غزل برائے اصلاح

    الف عین عظیم، فلسفی،سعید،وارث،یاسرشاہ،خلیل الرحمن و دیگر -------------- افاعیل---مفاعلاتن مفاعلاتن مفاعلاتن مفاعلاتن ------------ خیال تیرا جو آ رہا ہے اسے بھلانا نہیں ہے ممکن سجی ہے تصویر دل میں تیری اسے ہٹانا نہیں ہے ممکن ------------------- ملی ہے مجھ کو...
  5. ارشد چوہدری

    غزل برائے اصلاح

    الف عین عظیم اصلاح کے بعد دوبارا ----------------- محبّت ہو گئی تم سے مجھے اقرار کرنا ہے مرے دل پر حکومت کا تجھے مختار کرنا ہے ----------- بھلانا ہو گیا مشکل محبّت ہو گئی اتنی تقاضا ہے مرے دل کا ترا دیدار کرنا ہے ---------- تری آنکھیں تو...
  6. ارشد چوہدری

    غزل برائے اصلاح

    ٹھیک وہ بھی چیک کر لیں گے ۔میری دو غزلیں ایک نظر دیکھ لیں
  7. ارشد چوہدری

    تُک بندی برائے اصلاح ۔۔۔

    ایک تُک بندی میں تھوڑ کسر رہ گئی ہے دوبارہ چیک کر لیں ۔اگر (چینج کرنا ہی ڈی پی کافی ہے اپنے دین میں ) ہی کو اگر پہلے لے آئیں تو وزن ٹھیک ہو جائے گا
  8. ارشد چوہدری

    غزل برائے اصلاح

    سعید بھائی مطلع میں (دفن ) کا تلفّظ ٹھیک نہیں ہے ۔اگر (دفن) کو ہیں سے پہلے لے آئیں تو ٹھیک ہو جائے گا یعنی (ارمان دفن ہیں مرے اس ریگزار میں )
  9. ارشد چوہدری

    غزل برائے اصلاح

    الف عین عظیم،یاسر شاہ،خلیل الرحمن ، فلسفی ---------------- فاعلاتن فاعلاتن فاعلاتن فاعلن -------------- نام تیرا لے رہا ہوں دل مرا بھرتا نہیں یاد کرتا ہوں تجھے بس اور تو کچھ کرتا نہیں ------------------- آج تیری یاد میں میرا ہوا یہ حال ہے دل میں آنسو بہہ رہے ہیں...
  10. ارشد چوہدری

    غزل برائے اصلاح

    الف عین عظیم، فلسفی،خلیل الرحمن،یاسر شاہ --------------- افاعیل ---مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن ---------------- محبّت ہو گئی تم سے مجھے اقرار کرنا ہے بٹھا کر سامنے تم کو یہی اظہار کرنا ہے ---------------- بھلانا ہو گیا مشکل تجھے یہ بات کہنی ہے ترے گھر پر میں آؤں...
  11. ارشد چوہدری

    غزل برائے اصلاح

    عظیم (پھر ہزاروں ہی سجدے قضا ہو گئے) عظیم بھائی اگر اس میں ہی نکالوں تو مصرع وزن میں نہیں رہتا،ہاں البتہ اس طرح ہو سکا ہے ( پھر تو سجدے ہمارے قضا ہو گئے) آپ کا مشورہ بالکل ٹھیک ہے ایک شعر نکال دیتا ہوں
  12. ارشد چوہدری

    غزل برائے اصلاح

    الف عین تصحیح کے بعد دوبارا ------------------ وصل چاہا تمہارا خفا ہو گئے راستے لو ہمارے جدا ہو گئے ------- ساتھ چلنے کا وعدہ کیا تھا کبھی سب وہ وعدے تمہارے ہوا ہو گئے ---------- یہ ہماری خطا تھی جو چاہا تجھے نا سمجھ تھے کہ تجھ پر فدا ہو گئے ------------------ چاہتے تھے تجھے...
  13. ارشد چوہدری

    غزل برائے اصلاح

    عظیم عظیم بھائی بار بار تنگ کر رہا ہوں امید ہے ناراض نہیں ہوں گے ۔ استادِ محترم اور آپ کی کوششوں سے سیکھ رہا ہوں۔۔ شکریہ ----------------------- نفرتوں کا آج تیری بات میں اظہار ہے سوچتا ہوں یار تیرا کس طرح کا پیار ہے (سوچتا ہوں یہ تمہارا کس طرح کا پیار ہے...
  14. ارشد چوہدری

    غزل برائے اصلاح

    الف عین، عظیم فلسفی، یاسر شاہ ،خلیل الرحمن ------------------ افاعیل --- فاعلن فاعلن فاعلن فاعلن ---------------- وصل چاہا تمہارا خفا ہو گئے راستے اب ہمارے جدا ہو گئے ----------- ساتھ چلنے کا وعدہ کیا تھا کبھی سب وہ وعدے تمہارے ہوا ہو گئے -------------- یہ ہماری...
  15. ارشد چوہدری

    غزل برائے اصلاح

    مطلع اس طرح بھی ہو سکتا ہے -------------- پیار ممکن تب ہی ہو گا ، دل میں گر ایثار ہے دل لگی کو پیار سمجھو ، اس طرح بیکار ہے ----------------
  16. ارشد چوہدری

    غزل برائے اصلاح

    الف عین، عظیم ایک بار پھر بڑے بھائی اور چھوٹے بھائی کی خدمت میں ----------------------- نفرتوں کا آج تیری بات میں اظہار ہے یار مجھ کو یہ بتا کیسا ترا یہ پیار ہے ------------------- لوگ ہیں ناراض مجھ سے ساتھ تیرے دیکھ کر روز مجھ سے ہو رہی یہ لوگوں کی...
  17. ارشد چوہدری

    غزل برائے اصلاح

    @عظیم،الف عین اصلاح کے بعد دوبارا حاضرِ خدمت --------------------------- نفرتوں کا آج تیری بات میں اظہار ہے سوچتا ہوں یہ تمارا کس طرح کا پیار ہے -------------------- ساتھ تیرے دیکھ کر مجھ سے سبھی ناراض ہیں پیار کر کے دکھ اُٹھائے یہ مرا کردار ہے --------------------- ساتھ...
  18. ارشد چوہدری

    غزل برائے اصلاح

    الف عین ، عظیم --------------- افاعیل--- فاعلاتن فاعلاتن فاعلاتن فاعلن ------------- خود ذرا تم سوچ لو کیسی تری گفتار ہے پھر بھی مجھ سے کہہ رہے ہو ہم کو تم سے پیار ہے ---------------- سب جہاں ناراض مجھ سے ساتھ تیرے دیکھ کر پیار کر کے دکھ اُٹھائے یہ مرا کردار ہے...
  19. ارشد چوہدری

    غزل برائے اصلاح

    عظیم
  20. ارشد چوہدری

    غزل برائے اصلاح

    عظیم ، الف عین -------------- درست اشعار کے علاوہ باقی کی تصحیح -------------- سب جہاں چھوڑ کر اُنہیں سے بس اک تعلّق بحال رکھتے ہیں ----- یا ---------- دل سے سب کو نکال کر ہم تو ان سے ناطہ بحال رکھتے ہیں -------------- وہ اگرچہ جمال رکھتے ہیں ہم بھی حُسنِ خیال...
Top