نتائج تلاش

  1. ارشد چوہدری

    غزل برائے اصلاح

    لوگو تمہارے پروردگار کی طرف سے نصیحت اور دلوں کی بیماریوں کی شفا۔ اور مومنوں کے لیے ہدایت اور رحمت آپہنچی ہے سورۃ یونس آیت نمبر 5
  2. ارشد چوہدری

    غزل برائے اصلاح

    قرآن پاک میں شفا کے متعلق آیات ّ سورہ بنی اسرائیل آیت نمبر 82) 82۔ ایمان والوں کے لئے جو رحمت اور شفا ہے اسے ہم قرآن میں نازل کر تے ہیں۔ ظلم کر نے والوں کو (وہ ) نقصان ہی بڑھا تا ہے اس کے علاوہ بھی آیات ڈھونڈ کر بتا سکتا ہوں
  3. ارشد چوہدری

    غزل برائے اصلاح

    الف عین عظیم ، فلسفی خلیل الر حمن ، دیگر افاعیل -- مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن ------------------- خدا کی بات کرتا ہوں مجھے دنیا کہے جو بھی وفا کی بات کرتا ہوں مجھے دنیا کہے جو بھی ----------------- حیا سے دور دنیا ہو چلی ہے کیوں مجھے دکھ ہے حیا کی بات کرتا ہوں...
  4. ارشد چوہدری

    غزل برائے اصلاح

    الف عین ------------- استادِ محترم کو مطلع پسند نہیں آیا اس لئے بدل دیا ------------------------ فلاح اُن کو مل گئی جو راہِ حق پہ آ گئے یہ مقصدِ حیات تھا جو اس طرح سے پا گئے ------------------------- خدا سے سب ہی دور تھے، جہالتوں کا راج تھا جنہیں تلاش حق کی تھی...
  5. ارشد چوہدری

    دعا قبول کیوں نہیں ہوتی؟

    دعا کے سلسلے میں ایک بات میں بھی عرض کرتا چلوں جو نہایت اہم ہے ۔ وہ یہ کہ جو طریقہ اللہ کے نبی ﷺ نے اختیار کیا ،وہی طریقہ اختیار کیا جائے ۔ اسی میں برکت ہے اور دعا کے لئےضروری بھی۔ وہ یہ کہ جس طرح جنگِ بدر میں جو ممکن وسائل تھے یعنی چند گھوڑے چند...
  6. ارشد چوہدری

    غزل برائے اصلاح

    عظیم بھائی اور فلسفی بھائی استادِ محترم سے پہلے آپ دونوں احباب چیک کر لیں تاکہ استاد جی کے دیکھنے سے پہلے تبدیلیاں کر لوں ۔
  7. ارشد چوہدری

    غزل برائے اصلاح

    الف عین،عظیم، فلسفی ---------------- دوبارا نئی ترتیب کے ساتھ --------------------- جو راہِ حق پہ چل پڑے ، فلاح کو وہ پا گئے یہ مقصدِ حیات ہے جو انبیاء بتا گئے ------------------------ خدا سے دور ہو گئے ، بھٹک گئے جو راہ میں جنہیں خدا کا خوف تھا ، نبی کے در پہ...
  8. ارشد چوہدری

    غزل برائے اصلاح

    اسلام علیکم ۔ یہی نقطہ فلسفی بھائی نے بھی اُٹھایا ہے ۔ترتیب بدل کر دوبارا لکھتا ہوئی۔امید ہے آئندہ بھی آپ مشوروں سے نوازتے رہیں گے ۔ شکریہ
  9. ارشد چوہدری

    غزل برائے اصلاح

    الف عین فلسفی ، خلیل الر حمن ، تابش صدیقی ، دیگر ----------------- افاعیل مفاعلن مفاعلن مفاعلن مفاعلن -------------- خدا کی راہ جو چلا وہ زندگی کو پا گیا یہ مقصدِ حیات ہے نبی ہمیں بتا گیا --------------------------- بھٹک گیا جو راہ سے خدا سے دور ہو گیا مرے تھا یہ...
  10. ارشد چوہدری

    غزل برائے اصلاح

    چھوٹے بھائی مشورے کا بہت بہت شکریہ ۔ آپ نے جو محسوس کیا اظہار کر دیا ۔ کمی دور کرنے کی کوشش کروں گا اس طرح بہتری آتی ۔ بِلا جھجھک اظہارِ خیال فرماتے رہئے ۔تنقید میں اصلاح ہو تو غصّہ کر کے انسان اپنا ہی نقصان کرتا ہے۔ اور میرا ایسا ارادہ بالکل...
  11. ارشد چوہدری

    غزل برائے اصلاح

    الف عین ---------- دوبارا ------------------ دل سے کسی کا پیار بھلانا نہ چاہئے تم کو اگر ہے پیار چھپانا نہ چاہئے ----------- الفت کے سب چراغ ہی جلتے رہیں یہاں ان کو کسی بھی طور بُجھانا نہ چاہئے --------------- محبوب کا جو پیار ہے دنیا سے ہو جدا اوروں کے ساتھ...
  12. ارشد چوہدری

    غزل برائے اصلاح

    الف عین خلیل الرحمن ،فلسفی۔تابش صدیقی و دیگر ------------------ افاعیل--مفعول فاعلاتُ مفاعیل فاعلن -------------- دل سے وفا کسی کی بُھلانا نہ چاہئے کرتے ہو پیار تو وہ چُھپانا نہ چاہئے ------------------ سب ہی چراغ پیار کے جلتے رہیں سدا اُن کو کسی بھی طور بُجھانا...
  13. ارشد چوہدری

    حمد باری تعالی ( برائے اصلاح )

    الف عین ------------------- دوبارا --------------- زمیں ،کہکشاں، آسماں دیکھتا ہوں ہے قدرت تری میں جہاں دیکھتا ہوں ------------- تجھے دیکھنا گرچہ ممکن نہیں ہے میں تیرے ہزاروں نشاں دیکھتا ہوں ------------- ترے ہی نظارے ہیں سارے جہاں میں تُو آتا نظر ہے ، جہاں دیکھتا ہوں...
  14. ارشد چوہدری

    حمد باری تعالی ( برائے اصلاح )

    میں نیو جرسی میں رہتا ہوں۔اس طرف آئیں تو غریب خانے پر ضرور تشریف لائیں ۔سر اور آنکھیں بٹھانے کو حاضر ہیں۔
  15. ارشد چوہدری

    غزل برائے اصلاح

    بہت شکریہ۔۔آپ نے ٹھیک کہا ہے۔
  16. ارشد چوہدری

    نعتِ رسولﷺ (برائے اصلاح )

    الف عین --------------- دوبارا ------------------ نام لیتا ہے یہ خاکسار آپ کا رب بنائے مجھے جانثار آپ کا --------------- کاش ہوتا کبھی اُس زمانے میں میں وہ زمانہ تھا کیا شاندار آپ کا ---------- نام لیتے رہے ہر زماں کے نبی سب ہی کرتے رہے انتظار آپ کا...
  17. ارشد چوہدری

    غزل برائے اصلاح

    الف عین فلسفی، خلیل الر حمن، کاشف اسرار و دیگر -------------------- تمہاری محبّت ہے درکا مجھ کو ہے درکارتیرا ہی دیدار مجھ کو ----------------- تمہاری محبّت کا چسکا لگا ہے اسی نے تو یوں کیا ہے بیکار مجھ کو -------------------- نشہ یہ محبّت کا نہ جانے ہے کیسا...
Top