نتائج تلاش

  1. ارشد چوہدری

    غزل برائے اصلاح

    غٖفلت میں سوئے جو بھی ہوئے ہیں
  2. ارشد چوہدری

    غزل برائے اصلاح

    سعید بھائی کچھ متبادل اشعار عرض ہیں---آپ نے جو کچھ تبدیلیاں کی ہیں بہت اچھی ہیں حقیقتوں والے شعر میں۔۔۔۔عورتوں کی چال والے شعر میں میرا اشارہ شی میلز کی طرف تھا یعنی جو مرد عورتوں کی طرح چال ڈھال اور گفتگو کرتے ہیں۔۔محترم الف عین بھی دیکھ لیں تو آپ کی...
  3. ارشد چوہدری

    غزل برائے اصلاح

    سعید بہت شکریہ ، لیکن میرا مطلب وہ نہیں جو آپ سمجھے،میرا کہنے کا مطلب یہ تھا کہ آدمی کا آدمی پر اعتماد اتنا ہے کہ وہ چاہتا کہ کوئی آدمی ہی اذان دے۔لیکن بظاہر مطلب وہ بھی نکلتا ہے جو آپ سمجھے ۔یہ اتنا مضبوط شعر نہیں ، میں کچھ اور سوچتا ہوں۔بہت خوشی...
  4. ارشد چوہدری

    غزل برائے اصلاح

    الف عین افاعیل -- مفاعلن مفاعلن مفاعلن مفاعلن عطیم، وارث، فلسفی، خلیل الرحمن ---------------- ہے آدمی کا آدمی ہی دشمن اِس جہان میں یہ آدمی ہی آدمی کے ہے یہاں دھیان میں -------------- ہے آدمی کی دوستی بھی آدمی کے ساتھ ہی ہے آدمی کے واسطے ہی تیر بھی کمان میں...
  5. ارشد چوہدری

    غزل برائے اصلاح

    @ال عین عظیم، فلسفی، خلیل الر حمن ------------------ بحر --مربع اثلم سالم مضاعف (فعلن فعولن فعلن فعولن ) نوٹ --مزمّل شیخ بسمل صاحب اس کو بحور کی فہرست میں شامل کیا ، زیادہ مستعمل نہیں ہے --------------------- الفت نبھانا ہم جانتے ہیں اپنا بنانا ہم جانتے ہیں...
  6. ارشد چوہدری

    غزل برائے اصلاح

    الف عین -------------- معذرت کے ساتھ ایک بار پھر --------------------- ہم تو کہتے ہیں سبھی سے پیار کرنا چاہئے ہے محبّت جرم تو پھر ہم کو ڈرنا چاہئے ---------- چھوڑ دنیا سے شکایت ، دل جلانا ہے بُرا بھول جاؤ ان کی باتیں ، غم نہ کرنا چاہئے ---------------------...
  7. ارشد چوہدری

    خدائے بزرگ و برتر کی جناب میں ایک ادنیٰ سی حمد

    الف عین -------------- معذرت کے ساتھ ---مطلع لکھنا بھول گیا تھا بنا کے رب نے جہان سارا، یہ حکم اپنا ہمیں سُنایا مری عبادت کرو ہمیشہ ، اسی لئے ہے تمہیں بنایا
  8. ارشد چوہدری

    خدائے بزرگ و برتر کی جناب میں ایک ادنیٰ سی حمد

    الف عین اصلاھ کے بعد دوبارا حاضرِ خدمت ------------------------ مَفاعلاتن مَفاعلاتن مَفاعلاتن مَفاعلاتن نہیں یہ چلتا جہان ایسے ، خدا ہی اس کو چلا رہا ہے چہار سُو ہے اُسی کی قدرت ، کہیں پہ لیکن نظر نہ آیا اسی کی کرسی لئے ہوئے ہے حصار اپنے میں سب جہاں کو نظر میں اُس...
  9. ارشد چوہدری

    غزل برائے اصلاح

    الف عین ( پیار ہم سے یہ چُھڑا دیں ، ان کو قرنا چاہئے) یہاں دراصل میں یہ کہنا چاہ رہا تھا کہ یہ اگر ہم سے پیار چُھرانا چاہتے ہیں تو انہیں قرنا یعنی صور پھونکے جانے کا انتظار کرنا پڑے گا، (قرنا) صور کے معانی میں استعمال ہوتا ہے (فرہنگِ امیرہ )
  10. ارشد چوہدری

    خدائے بزرگ و برتر کی جناب میں ایک ادنیٰ سی حمد

    عظیم عظیم بھائی اس کو ایک نظر دیکھ لیں ،غزل کو بھی ریوائز کیا ہے وہ بھی دیکھ لیں
  11. ارشد چوہدری

    غزل برائے اصلاح

    عظیم ، الف عین -------------------- ایک بار پھر ------------- سب جو کرتے ہیں جہاں میں وہ ہی کرنا چاہئے ہے محبّت جرم تو پھر ہم کو ڈرنا چاہئے ------------ چھوڑ دنیا سے شکایت ، دل جلانا ہے بُرا پیار ہم کو سُن کے باتیں کم نہ کرنا چاہئے ------------- جو یہ دنیا...
  12. ارشد چوہدری

    خدائے بزرگ و برتر کی جناب میں ایک ادنیٰ سی حمد

    الف عین، عظیم، خلیل الر حمن ، فلسفی، یاسر شاہ و دیگر ---------------------------- افاعیل-- مفاعلاتن مفاعلاتن مفاعلاتن مفاعلاتن --------------------- مرے خدا نے مجھے بنایا ، بنا کے مجھ کو یہی بتایا مری عبادت کرو ہمیشہ ، اسی لئے ہے تجھے بنایا ----------------------- نظر نہ...
  13. ارشد چوہدری

    غزل برائے اصلاح

    @عظیم،محترم الف عین --------------------- عظیم بھائی -- میں نے اس غزل میں کچھ تبدیلیاں کی ہیں ، دوبارا چیک کر لیجئے ------------------------ یار مجھ سے کہہ رہا ہے ہم کو ڈرنا چاہئے ( لوگ دشمن پیار کے ہیں ہم کو ڈرنا چاہئے ) یار سے میں کہہ رہا ہوں پیار...
  14. ارشد چوہدری

    نظم برائے اصلاح (عنوان:زندگی)

    محل کافی بڑی عمارت ہوتی ہے ۔ نشتر چلانے سے کام نہیں چلے گا وہاں بلڈوزر چاہئے ۔ کوئی غصّہ نہ کرے۔
  15. ارشد چوہدری

    احباب دانش سے اصلاح کی درخواست ہے

    بہت خوب ۔تکنیکی طور پر تو اساتذہ چیک کریں گے ۔ میں تو اتنا کہہ سکتا ہوں کہ بہت خوبصورت خیالات ہیں۔ خدا سب کو اچھی سوچ عطا فرمائے۔
  16. ارشد چوہدری

    غزل برائے اصلاح

    عظیم ، الف عین ------------------- تبدیلیوں کے بعد ------------------ خدا کی یاد سے دل کو سدا آباد کرتا ہوں خطائیں بخش دے میری یہی فریاد کرتا ہوں ------------------ اندھیرے دل کے ایسے ہی ہمیشہ دور ہوتے ہیں میں راتوں کی سیاہی میں خدا کو یاد کرتا ہوں...
  17. ارشد چوہدری

    غزل برائے اصلاح

    عظیم عظیم بھائی میں نے بہت کوشش کی مگر مسعلہ حل نہ ہوا۔مِلیں، کھلیں ، سِلیں،، یہ تین الفاظ ہیں ۔ اس کے علاوہ ایسے الفاظ نہیں مل رہے لن میں لیں بھی مشترک ہو اور لیں سے پہلے لفظ پر زیر بھی ہو۔۔اگر کچھ الفاظ ذہن میں آئیں تو بتا دیجئے۔۔ یا وہ الفاظ...
  18. ارشد چوہدری

    غزل برائے اصلاح

    الف عین فلسفی، خلیل الرحمن ، عظیم ------------------ میں پچھلی رات میں اُٹھ کر خدا کو یاد کرتا ہوں خطائیں بخش دے میری ، یہی فریاد کرتا ہوں ----------------------- سکوں پاتا ہے دل میرا خدا کو یاد کرنے سے دلِ برباد کو دوبارا سے آباد کرتا ہوں ---------------------...
  19. ارشد چوہدری

    غزل برائے اصلاح

    الف عین ---------------- فلسفی ، عظیم ، خلیل الر حمن ------------------ افاعیل--فاعلاتن فاعلاتن فاعلاتن فاعلن ------------------ یار مجھ سے پوچھتا ہے اب ملیں گے کس جگہ پھول ایسے پیار کے یہ اب کھلیں گے کس جگہ ------------------ مِل کے دونوں کر رہے ہیں ،ہم جو دنیا سے گلہ...
Top