نتائج تلاش

  1. ظہیراحمدظہیر

    پاک فضائیہ کے ہیرو

    پاکستان زندہ باد! اللّٰہ کریم پاکستان اور اس کے لوگوں کو ہمیشہ اپنی امان میں رکھے اور اس کے داخلی اور خارجی تمام دشمنوں کو ہمیشہ ذلت اور رسوائی نصیب فرمائے ۔ آمین
  2. ظہیراحمدظہیر

    فوٹوشاپ ٹیوٹوریلز از عاطف سعد 2

    یہ بہت زبردست طریقہ ہے ! اور آسان بھی لگ رہا ہے ۔ مارک کرلیا ہے اسے ۔
  3. ظہیراحمدظہیر

    ادیبوں کی (لکھنے کی) نرالی عادتیں۔ آپ کس طرح لکھتے ہیں؟

    میں بالکل سمجھ گیا تھا بیٹا ۔ بس یونہی کچھ مسکراہٹیں بکھیرنے کی کوشش کی تھی ۔:) اللّٰہ کریم آپ کو تعلیمی اور عملی میدان میں ہر قدم پر کامیابی عطا فرمائے ۔ آپ کو بہترین طبیبہ بنائے اور آپ کے ہاتھ میں شفا عطا فرمائے ۔ آمین ۔ خوب دل و دماغ لگا کر تعلیم حاصل کرو اور اپنا اور اپنے والدین کا...
  4. ظہیراحمدظہیر

    ادیبوں کی (لکھنے کی) نرالی عادتیں۔ آپ کس طرح لکھتے ہیں؟

    احمد بھائی ، یہ باتیں بالکل بھی اہم نہیں اس لئے یاد رکھنے کے قابل نہیں ہوتیں ۔ چنانچہ پڑھتے ہی بھلادیا کرتا ہوں ۔ اس کمزور سے دماغ میں اب کیا کیا ٹھونسا جائے آخر :):):) آپ کی تحریر پڑھ کر یونہی کچھ بہت پہلے پڑھی ہوئی باتیں ذرا دیر کو یاد آگئی تھیں لیکن تفصیلات یاد نہیں ۔
  5. ظہیراحمدظہیر

    اللّٰہ کریم اپنا رحم فرمائے ۔ تشویشناک خبر ہے ۔ راحل بھائی ، اپنا خیال رکھیے ۔ دائیں بائیں...

    اللّٰہ کریم اپنا رحم فرمائے ۔ تشویشناک خبر ہے ۔ راحل بھائی ، اپنا خیال رکھیے ۔ دائیں بائیں احتیاط سے دیکھ کر آیا جایا کیجیے ۔ جب تک حالات نارمل نہ ہوں تب تک زیادہ وقت گھر پر ہی گزاریئے ۔ اللّٰہ کریم آپ کو اپنی عافیت میں رکھے ۔
  6. ظہیراحمدظہیر

    پہلا مصرع درست کرلیجیے آپا :۔ پرائی آگ میں جل کر سیاہ پوش ہوئے

    پہلا مصرع درست کرلیجیے آپا :۔ پرائی آگ میں جل کر سیاہ پوش ہوئے
  7. ظہیراحمدظہیر

    اِنَّ اللّٰہ علٰی کلِ شیءِِ قدیر ۔

    اِنَّ اللّٰہ علٰی کلِ شیءِِ قدیر ۔
  8. ظہیراحمدظہیر

    حنیف ؔ شاہجہاں پوری: تو نے گلچیں کبھی محسوس کیا تو ہوگا (غزل)

    واہ! مقطع خوب ہے ! شامل کرنے کا شکریہ راحل بھائی !
  9. ظہیراحمدظہیر

    وار بھی سارے اپنے ہمارے ، خود ہمی گھائل ہیں جنگ ہے کیسی جس میں ہم اپنے آپ مقابل ہیں

    وار بھی سارے اپنے ہمارے ، خود ہمی گھائل ہیں جنگ ہے کیسی جس میں ہم اپنے آپ مقابل ہیں
  10. ظہیراحمدظہیر

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یہ تو بری بات ہے عاطف بھائی ۔ پراٹھا ہو یا روٹی ، اپنی ہی کھانا چاہیے ۔
  11. ظہیراحمدظہیر

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پراٹھا تو پہلے کھایا کرتے تھے ، آپا ۔ اب تو جو کا دلیہ کھایا جاتا ہے ناشتے میں ہمارے یہاں۔
  12. ظہیراحمدظہیر

    ریت۔۔۔۔۔

    الحمدللّٰہ ۔ اللّٰہ کریم کا بہت کرم ہے ، بڑی نوازش ہے اس کی ۔ بالکل خیر و عافیت ہے ۔ آپ سنائیے ، ابنِ رضا ۔ بہت عرصے بعد چکر لگاتے ہیں ادھر کا ۔ آتے جاتے رہا کیجیے ۔ تازہ کلام سے نوازتے رہا کیجئے ۔ ذرا رونق بڑھتی ہے ۔
  13. ظہیراحمدظہیر

    بِنا لیلیٰ کوئی مجنوں دیوانہ ہو نہیں سکتا

    بہت خوب! محفلِ سخن میں خوش آمدید ہمدانی صاحب! محفل پر موجود گرامی قدر اساتذہ کی رہنمائی ایک نعمت ہے ۔ آپ ضرور اس سے استفادہ کیجیے ۔ امید ہے کہ آپ اپنے کلام سے نوازتے رہیں گے ۔
  14. ظہیراحمدظہیر

    فوٹوشاپ ٹیوٹوریلز از عاطف سعد 2

    عاطف سعید ، ان تمام ٹیوٹوریلز کے لئے بہت شکریہ! مارک کرلیے ہین تاکہ بوقتِ ضرورت استفادہ کیا جاسکے ۔ ویسے عرصہ ہوا کہ آپ نے اپنا کوئی آرٹ محفل پر پوسٹ نہیں کیا ۔ آپ کی تازہ مصوری کا انتظار ہے ۔
  15. ظہیراحمدظہیر

    اسی کے ملنے سے تعبیر زندگی ملے گی

    اچھی کاوش ہے جناب ۔ لیکن اس غزل میں گرامر اور زبان کی بنیادی اغلاط ہیں ۔ ایسی اغلاط کی نثر اور شاعر ی میں بالکل گنجائش نہیں ۔ ردیف میں مستقبل کا صیغہ ہے اس لئے بقیہ شعر میں بیان اسی کی مطابقت سے ہونا چاہئے جو اکثر اشعار میں نہیں ہے ۔ نیز - قافیہ بندی کے لئے نہیں کو نہی نہیں بنایا جاسکتا -...
  16. ظہیراحمدظہیر

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یعنی یہ والی لڑی وہ والی لڑی نہیں ہے جس میں الٹی ترتیب سے لکھنا ہوتا ہے ۔
  17. ظہیراحمدظہیر

    ہوا

    پلا ( بفتح اول و تشدید دوم) ایک قدیم لفظ ہے ۔ کئی ہندوستانی علاقوں میٰن شاید اب بھی بولا جاتا ہو ۔ معیاری لفظ پٹ ہے ۔ یعنی دروازے کے دو پٹ یا دو پلے ہوتے ہیں ۔
  18. ظہیراحمدظہیر

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈبل روٹی کو کاٹ کر آدھا کردیں تو کیا وہ سنگل روٹی بن جائے گی؟
  19. ظہیراحمدظہیر

    ادیبوں کی (لکھنے کی) نرالی عادتیں۔ آپ کس طرح لکھتے ہیں؟

    زبردست، فرحین! حدیقۃ الادویہ کی ترکیب پڑھ کر بہت لطف آیا ۔
  20. ظہیراحمدظہیر

    ادیبوں کی (لکھنے کی) نرالی عادتیں۔ آپ کس طرح لکھتے ہیں؟

    تابش بھائی ، مجھے تو پہلے ہی معلوم تھا کہ شعر و ادب آپ کا اوڑھنا بچھونا ہے ۔
Top