خورشید صاحب!اچھی کاوش ہے ۔ میرا مشورہ ہے کہ دو تین سال تک ادب عالیہ کے مطالعے کو اوڑھنا بچھونا بنالیجئے ۔ درست زبان کا آنا شعر و ادب کی تخلیق کے لئے شرطِ اول ہے ۔ راحل ، بھائی کے مشوروں پر توجہ دیجئے گا۔
ڈرتے ڈرتے ایک مؤدبانہ گزارش ہے کہ اگر آپ اپنی شاعری کی طرح اپنا نام بھی اردو میں لکھیں...