نتائج تلاش

  1. ابن رضا

    3 دن میں اسرائیلی فضائی حملوں سے 60 فلسطینی شہید

    حضرت خضر علیہ السلام والے واقعے پر شریعتِ محمدی ﷺ کا اطلاق تو ہوتا ہی نہیں۔ یہ تو حضرت موسیٰ علیہ السلام کے دور کا واقعہ ہے ۔ مزید تمام غزوات کو اگر دیکھا جائے تو ایسا کوئی عمل میرے نبی ﷺ کی سنت سے بھی ثابت نہیں۔
  2. ابن رضا

    اردو محفل سالانہ مشاعرہ 2014 - تبصرہ جات کی لڑی

    بہت بہت نوازش استادِ محترم سلامت رہیے
  3. ابن رضا

    اردو محفل سالانہ مشاعرہ 2014 - تبصرہ جات کی لڑی

    حوصلہ افزائی کے لیے سراپا سپاس ہوں استادِ محترم۔آپ کے التفات سے یہ زنگ بھی اتر جائے گا۔ سلامت رہیے۔
  4. ابن رضا

    اردو محفل سالانہ مشاعرہ 2014 - تبصرہ جات کی لڑی

    پسند آوری کا شکریہ۔ سلامت رہیے۔
  5. ابن رضا

    اردو محفل سالانہ مشاعرہ 2014

    السلام علیکم گرامیِ قدر ناظم مجلس و مہمانِ گرامی آداب عرض کرتا ہوں اور آپ کا ممنون ہوں کہ آپ نے مجھ سے طفلِ مکتب کو حاضری کا موقع دیا اور جنابِ صدر کی اجازت سے اپنی ایک دو تک بندیاں پیش کرتا ہوں۔ ===================== عفوِ بندہ نواز کی معترف ایک غزل ===================== درِ توبہ وہ دَر ہے جو...
  6. ابن رضا

    3 دن میں اسرائیلی فضائی حملوں سے 60 فلسطینی شہید

    لعنت اللہ علی الظالمین
  7. ابن رضا

    ممتاز مفتی بلقیس کا طوطا۔۔۔

    دیر آید درست آید:)
  8. ابن رضا

    ممتاز مفتی بلقیس کا طوطا۔۔۔

    بڑی دیر کردی دشمنو آتے آتے:)
  9. ابن رضا

    ٹوٹ کر خاک ہوا جاتا ہوں ۔۔۔ ( میری پہلی غزل برائے اصلاح )

    اچھی کوشش ہے۔ میرا ایک مشورا بھی قبول کیجیے کہ پہلے آسان اور سالم بحور پر قلم آزمائی کریں جیسے مفاعیلن (ہزج) یا فاعلن فاعلن فاعلن فاعلن یا فاعلاتن فاعلاتن فاعلاتن فاعلاتن مزید زبان و بیان کی درستگی دوسرے مرحلے میں کی جا سکتی ہے۔
  10. ابن رضا

    مکتوب مجھ پراردو محفل کے اثرات۔ اردو محفل کی نویں سالگرہ

    جو مزاجِ یار میں آئے. (ہر چیز بتانے والی تھوڑی ہوتی ہے. جیسے سالن کبھی گلاس میں ڈال کر نہیں کھایا جاتا:p)
  11. ابن رضا

    مکتوب مجھ پراردو محفل کے اثرات۔ اردو محفل کی نویں سالگرہ

    بہت خوب. مکتوب کے سابقے کو مد نظر رکھتے ہوئے آپ کو یہ تحریر مکتوب کے اسلوب میں ڈھالنی چاہیے.
  12. ابن رضا

    تعارف تیسرا تعارف بھی ضروری سمجھا۔۔۔۔۔ محفلین بننے کی درد بھری داستان

    خوش آمدید، اللہ کریم آپ کو جلد شفا یاب فرمائے۔ آمین
  13. ابن رضا

    فنا فی العشق ہونے کو جو بربادی سمجھتے ہو (علی زریون)

    تو پھر تم ہی بتادو ہم کہاں جائیں علی زریون ہماری سادگی کو بھی تم استادی سمجھتے ہو بہت عمدہ شراکت
  14. ابن رضا

    اردو محفل سالانہ مشاعرہ 2014 - تبصرہ جات کی لڑی

    ماشاءاللہ بہت خوب محمد بلال اعظم صاحب. بہت عمدہ کلام. بہت سی داد تاہم ایسا ملتا جلتا کوئی شعر پہلے بھی نظر سے گزرا ہوا ہے.:thinking: اُس صورتِ مریم کو سرِ بام جو دیکھا سینے میں اتر آئی اک انجیلِ تمنا
  15. ابن رضا

    حکومت بتائے وہ وقت کب آئے گا جب کوئی شہری بھوکا نہیں سوئے گا، سپریم کورٹ،

    اس وظیفے میں تھوڑی رعایت نہیں ہو سکتی ؟ کیوں کہ پینتالیس دانوں کی تو کوئی تسبیح نہیں ہوتی ایسا کریں یا 33 بار کر دیں یا 100 بار:LOL:
  16. ابن رضا

    وزیر رستان میں برطانیہ کی ناکامی کی کہانی ۔۔۔۔۔۔ تصویروں کی زبانی

    مزے کی بات یہ ہے کہ پاک فوج صرف مٹھی بھر بیرونی و اندرونی دہشت گرد گروپوں کے خلاف محاز آرا ہے نہ کہ پورے وزیرستان کے لوگوں کے خلاف اعلانِ جنگ کیے ہوئے ہے اسی لیے آٹھ لاکھ IDPs کو سنبھال رہی ہی۔ اس لیے اس کو اس تناظر میں دیکھنا غیر منطقی لگتا ہے.
  17. ابن رضا

    اردو محفل سالانہ مشاعرہ 2014 - تبصرہ جات کی لڑی

    ساقی۔ ایک ٹماٹر میری طرف سے بھی :p (داد کی صورت میں اچھی کوشش ہے:))۔ تاہم بصورتِ تاخیر، بلا اجازت مخل ہونا آدابِ محفل کے خلاف ہے۔
Top