دل میلا کرنے یا پریشان ہونے کی قطعی ضرورت نہیں. ہم آپ سے بہتر سے بہتر کی امید یقین کی حد تک رکھتے ہیں. کیا ہوا جو اس تحریر میں ایک ایک کر کے فکر کی ساری مچھلیاں آپ کے ہاتھ سے پھسل گیں. خاکسار کو آپ کی دل آزاری ہرگز مقصود نہ ہے. امید کی جاتی ہے کہ آپ بھائی کے ان چند ناگوار کلمات کو اصلاحی نظر سے...
بہت عمدہ تحریر ، بہت سی داد حاضر ہے۔ بحثیت قاری و طالب علم کچھ باتیں سوال طلب ہیں جیسے کہ وہ شہرت کی بلندیوں (کہ جن کا کبھی خواب بھی نہیں دیکھا تھا) پر ہونے کے باوجود کچے فرش والے گھر کی مکین تھی۔ اس بلندی کے باوجود وہ ا ب بھی اپنی ماں کو اس نظر سے دیکھ رہی ہے کہ وہ اس کو اب کام نہیں کرنے دے...
ایک سال ہو گیا لوگوں کو یہ پوچھتے کہ شاپر کیا بلا ہے. تو آج میری نظر سے بھی گزرا. سو سوچا کہ اس لڑی کے تشنہ لبوں کو میں بھی ایک شاپر کرا دوں. کیوں نیرنگ خیال بھائی
شاپر سے مراد ہے لمبی لمبی گپیں ہانکنا اور ڈینگیں مارنا اور بے تکی چھوڑنا.
مزید تفصیل یہ کہ شاپر یعنی پلاسٹک کی تھیلی یا پولیتھین کی پرنٹڈ پیکنگ میں جب کوئی معمولی اور عامیانہ سی چیز بھی لپیٹ کر دی جائے تو بہت خاص لگتی ہے دکھنے میں