نتائج تلاش

  1. ابن رضا

    ابھی ہمنوا ابھی اجنبی ۔۔۔۔۔۔۔۔ برائے اصلاح و تنقید

    جی درست فرمایا . تو کیا ہزج مربع سالم بھی مانوس بحر شمار کی جائے گی؟ اور کوئی مثال بھی مل جائے تو سونے پہ سہاگہ ہو جاے
  2. ابن رضا

    ابھی ہمنوا ابھی اجنبی ۔۔۔۔۔۔۔۔ برائے اصلاح و تنقید

    یہاں تھوڑی وضاحت درکار ہے جیسے ہزج مربع کے لیے مفاعیلن فعولن مستعمل ہے نہ کہ مفاعیلن مفاعیلن. نہ ہی اسے مانوس گردانہ جاتا ہے اسی تناظر میں متفاعلن کے دو سالم رکن مربع تشکیل دے سکتے ہیں جو مانوس بھی ہو
  3. ابن رضا

    ابھی ہمنوا ابھی اجنبی ۔۔۔۔۔۔۔۔ برائے اصلاح و تنقید

    مطلب آپ تو سالم بحر کی بات کر رہے ہیں. یہاں دو ارکان ہیں
  4. ابن رضا

    ابھی ہمنوا ابھی اجنبی ۔۔۔۔۔۔۔۔ برائے اصلاح و تنقید

    جی وہ تو ٹھیک ہے پر یہ کوئی مانوس مستعمل تو نہیں؟
  5. ابن رضا

    میں ‌اور عمران سیریز

    وارث صاحب آپ نے تو بہت پہلے جان چھڑا لی ہے مگر ہم نے ابھی ایک سال ہوا کہ چھوڑی جان عمران سیریز کی۔(بمع مذکور احوال کم و بیش۔۔خاص طور پر ایک ہی نشست میں مکمل کرنے کا جنون دن رات میں تمیز کیے بغیر ) اور تو اور انٹرنیٹ پر جتنے بھی پرانے نئے اپ لوڈڈ ہیں وہ بھی بارِ دگر پڑھ ڈالے ہیں ۔۔۔۔:)
  6. ابن رضا

    الاہور کے شہری یرغمال

    وہ پہلے نادرا جاکے بے فارم بنوایں گے:p
  7. ابن رضا

    فیض درد آئے گا دبے پاؤں۔۔۔

    اچھی شراکت پر شکرگزار ہیں:)
  8. ابن رضا

    میری ایک غزل تری نسبتوں کا نشاں چاہیے

    استاد جی یہ تو تعریفی تک بندی تھی محض
  9. ابن رضا

    میری ایک غزل تری نسبتوں کا نشاں چاہیے

    یہ لفظوں کی جادوگری آپ کو نہ رکھنی تھی ہم سے نہاں چاہیے
  10. ابن رضا

    سو جاتا ہے خدا ۔۔۔۔۔ برائے اصلاح اور جارحانہ تنقید

    "کیا" استفہامیہ کو ہمیشہ" کا " ہی تقطیع کِیا جاتا ہے نہ کہ ک یَ. یہاں مصرع ہی بدل ڈالیے جیسے کہ درج ذیل تک بندی کرتے ہیں روز نیا حشر بپا شام کے بعد جو سمجھتے ہیں سو جاتا ہے خدا شام کے بعد مزید براں زمین قوافی کے بغیر مکمل نہیں ہوتی. اس لیے مزکور غزل کی زمین کو مکمل طور پر فرحت عباس صاحب کی...
  11. ابن رضا

    سو جاتا ہے خدا ۔۔۔۔۔ برائے اصلاح اور جارحانہ تنقید

    اچھی جسارت ہے. داد قبول کیجے
  12. ابن رضا

    ازلی تضاد ۔۔۔۔۔ از س ن مخمور

    ایک روایتی اور عمدہ تحریر..... تاہم اس بار املاء سے کافی صرفِ نظر کیا ہے. جھریاں جعل سازی بیچ لچھن تعویز لعل چندا
  13. ابن رضا

    میری الجھنیں اور آپ کے جوابات اور حل

    عقیدے اور سائنس کا باہمی تقابل حیرت انگیز و غیر منطقی کام ہے
  14. ابن رضا

    سحر ہونے تک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ از س ن مخمور

    بہت خوب صورت تحریر۔۔۔۔پر مبارکباد۔اس تحریر کو کسی خاص گروہ یا جماعت سے منسوب کرنا بے جا ہو گا ۔البتہ جمالیاتی تذکرہ ضرور ہے۔ جس معاشرے میں ہم رہتے ہیں آپ نے اس کی درست منظر کشی کی ہے اور حقیقت کے قریب ترین معلوم ہوتی ہے۔ نایاب بھائی ہاتھوں میں ڈگریاں لیے لاچار بے روز گار نوجوانوں کے پاس واحد...
  15. ابن رضا

    منحوس از قلم نیرنگ خیال

    تاہم ایک گزارش ہے کہ اس تحریر میں آپ نے اپنے جس منحوس دوست کا بے نام تذکرہ کیا ہے برائے کرم اس کا نام بھی افشا فرما دیں تاکہ احتیاطی تدابیر کرتے ہوے اس سے اجتناب برتا جا سکے۔ :LOL:
  16. ابن رضا

    منحوس از قلم نیرنگ خیال

    بہت عمدہ مزاح سے بھرپور تحریر تاہم منحوس نام تھوڑا زیادہ ہی منحوس لگتا ہے۔ :p
  17. ابن رضا

    شہید ماں کی بیٹی بسمہ امجد کی تقریر

    جس تن لاگے او جانے ھوووووو
  18. ابن رضا

    ماں کے آٹھ جھوٹ۔۔ ۔۔۔ ایک عربی آزاد نظم کا ترجمہ

    بہت ہی سبق آموز شراکت کا شکریہ۔ خدا ماں جیسا دل اور عمل اولاد کو بھی نصیب فرمائے جو صرف اپنا سوچتی ہے۔ آمین
  19. ابن رضا

    سعودی شہریوں کی پاکستانی خواتین سے شادی پر پابندی

    انتہائی افسوس ناک ۔ خدا ان کو ہدایت نصیب کرے اگر یہ ان کا مقدر نہیں تو خدا غارت کرے ایسے حیوانوں کو۔ آمین
Top