نتائج تلاش

  1. نور وجدان

    میں - عشق - اور - وہ

    اس لڑی میں "میں، خدا اور وہ " کتاب کو آڈیو بک کی صورت بنا کے پیش خدمت کر رہی ہوں. وقتا فوقتا یہیں پوسٹ کرتی رہی گی ..اس کا پہلا حصہ پیش خدمت ہے
  2. نور وجدان

    کوئی فخرِ زہد و تقویٰ ، نہ غرورِ پارسائی

    بہت بہت پیاری دعا دیتے ہیں آپ. دل خوش ہوگیا. آمین ..اللہ پاک آپ کو بھی ہمیشہ خوش و آباد رکھے. آمین
  3. نور وجدان

    ہے تارِ دل کی صدا لا الہ الا اللہ

    ہے تارِ دل کی صدا لا الہ الا اللہ یہی ہے غم کی دَوا لا الہ الا اللہ فَنا ہے زیرِ قَدم، حرفِ اوّلیں کی صدا جنوں کہے یہ سدا لا الہ الا اللہ حُسینی لعل نے دریا سخا کے سارے جب بہادیے، تو کہا لا الہ الا اللہ یہ کائنات پہ پھیلی حیا کی جو ہے ردا کہ فاطمہ(رض) نے کہا لا الہ الا اللہ فقط طلب یہ...
  4. نور وجدان

    ستارہ ء سحری

    منتظر رہوں گی ،استاد محترم
  5. نور وجدان

    ستارہ ء سحری

    محترم الف عین اور محترم محمد خلیل الرحمٰن
  6. نور وجدان

    ستارہ ء سحری

    صبح کا ستارا یہ دولت ہے علمُ البَیاں کی* قَلم نعمتِ رب ہے، آیت بہ آیت چلا سلسلہ ہے حِرا میں ہُوئی ابتَدا، اور سدرہ پہ معراجِ بشری شُروعات "اقرا " کی سوغات سے کی گئی ہے خدا کے محبوب، عالم کی.رحمت حرا میں مراقب ہوئے جب فَریضہ نبوت کا سونپا گیا تھا فَرشتہ وَحی لے کے آیا، " نَہیں جانَتا میں...
  7. نور وجدان

    نعت ... برائے اصلاح

    رَسائی کاش میری وادی ء حِرا تلک جو ہو طُلوعِ آفتاب کا نَظارہ دیکھوں کَبھی یا اندھیرا، ان کے ضو سے دور ہوتا دیکھوں تو کبھی ------------------------------------------------------------------ مکمل نعت نگاہ اُن کو ڈھونڈتی ہے کس لیے گَھڑی گھَڑی جو یاد بن کے دل کے پاس ہیں وہ، اب مِلیں کبھی...
  8. نور وجدان

    کوئی فخرِ زہد و تقویٰ ، نہ غرورِ پارسائی

    ماشاءاللہ .. سچ ہے کہ واہ نکلی جب یہ اشعار پڑھے.
  9. نور وجدان

    نعت ... برائے اصلاح

    اس محفل میں آپ اور آپ جیسے مخیر حضرات سے دنیا، دنیا لگتی ہے. میں تجاویز کے مطابق کرتی ہوں
  10. نور وجدان

    بَنیں گے کوئے جاں کی خاک، چھوڑ در نَہ پائیں گے

    ترے دیار سے کبھی بھی دور ہم نہ جائیں گے کہ دفن ہم یہاں پہ ہوں گے ،ایسا بخت پائیں گے چراغ بجھ رہا ہے، وہ نہ آئیں گے، دلِ امید! زماں مکاں کی قید سے تو ہم نکل ہی جائیں گے کہیں کرائیں اور کیوں جگر کے زخم کا علاج مسیحا منتظر ہیں ہم، تجھی سے چوٹ کھائیں گے بھرم وفا کا رکھ چکے، خموش ہم رہے سدا...
  11. نور وجدان

    نعت ... برائے اصلاح

    نگاہ اُن کو ڈھونڈتی ہے کس لیے گَھڑی گھَڑی جو یاد بن کے دل کے پاس ہیں وہ، اب مِلیں کبھی ********** شہِ عَرب کی خُوشبوؤں سے بام و در مہک اُٹھے کہ شہر دل سے جیسے وہ گزر گئے ابھی ابھی ************ غمِ جدائی کا یہ ماجَرائے دل تو دیکھیے نَفس نَفس میں، میں جمالِ یار...
  12. نور وجدان

    نعت ... برائے اصلاح

    رقص بسمل والا غیر نعتیہ شعر نکال دیتی ہوں پھر کہیں اور کسی طرز سے سہی. یہ بھی درست کرکے حاضر خدمت ہوتی. جزاک اللہ
  13. نور وجدان

    بَنیں گے کوئے جاں کی خاک، چھوڑ در نَہ پائیں گے

    مرے اشعار کو حسن توجہ دینے کے لیے بیحد شکریہ. میں اصلاح شدہ کو ترتیب دے کے حاضر خدمت ہوتی.
  14. نور وجدان

    نعت ... برائے اصلاح

    غزل نمبر ۱ نگاہ اُن کو ڈھونڈتی ہے کس لیے گَھڑی گھَڑی جو یاد بن کے میرے پاس ہیں وہ، اب مِلیں کبھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شہِ عَرب کی خُوشبوؤں سے بام و در مہک اُٹھے کہ شہرِ دل سے شاہا جیسے گزرے ہوں اَبھی اَبھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ غمِ جدائی کا یہ ماجَرائے دل تو...
Top