نتائج تلاش

  1. نور وجدان

    افراتفری

    اچھی تحریر. یقین عین منزل ہے
  2. نور وجدان

    دعا میری امی جی کے لیے دعاؤں کی درخواست

    اللہ پاک آپ کی والدہ کو صحت کاملہ عطا فرمائے. ان کے تمام درد دور فرمائے اور ان کے دل میں اپنی رحمت سے سکون اتار دے. آمین
  3. نور وجدان

    خلیل الرحمان قمرنے ٹی وی پر براہ راست ماروی سرمد کو گالی دیدی

    عورت مارچ میں حقوق کی نہیں، لایعنی مطالبات تھے. ناانصافی، ظلم و جبر کے خلاف آواز تو اٹھائی جاتی! اس سال شاید اس مارچ میں شاید آواز اٹھائی جائے
  4. نور وجدان

    خلیل الرحمان قمرنے ٹی وی پر براہ راست ماروی سرمد کو گالی دیدی

    جو کچھ عورت مارچ میں گزشتہ سال ہوا، وہ بھی بدترین تھا اور برائی پے بحث مزید بحث عمران خان کو اس بات پے ایکشن لینا چاہیے کیونکہ وہ ریاست مدینہ منورہ کی بات کرتے رہے ہیں ..ماروی صاحبہ ایسے طبقے سے تعلق رکھتی ہیں جن کو grass root level پے خواتین کے مسائل نہیں پتا ...عورت کے مسائل یہ نان ایشوز نہیں...
  5. نور وجدان

    خلیل الرحمان قمرنے ٹی وی پر براہ راست ماروی سرمد کو گالی دیدی

    آمد تو ہر شاعر پے ہو جاتی ہے، نثر بالخصوص کہانی میں چہ جائے کہاں. ایسے دعوے پے یہی کہنا پڑتا .. اچھے خیال کی آمد یا سچ کی جانب سے اور دنیاوی مضامین کی آمد منجانبِ دنیا
  6. نور وجدان

    سو روپے ہوردیو

    موسم خنکی و سردی لیے ہوا تھا. وہ لمبے ڈگ بھرتا سڑک پر چلتا جارہا تھا... قریب دس بجے ٹریفک کی ہماہمی سے دور، سڑک کے دو کناروں پے درخت عجب ٹھنڈک لیے تھے..ابھی وہ مزید چلنے کو ہی تھا کہ اک نسوانی صدا نے اسکے پاؤں جکڑ لیے "صاحب، اللہ تجھے اللہ بیٹا دے گا " مخمصے میں گرفتار شخص نے بغور اُسے دیکھا...
  7. نور وجدان

    خلیل الرحمان قمرنے ٹی وی پر براہ راست ماروی سرمد کو گالی دیدی

    خلیل الرحمن اک سیلف سینٹرڈ پرسن ہیں، ماروی صاحبہ اک آزادانہ خیال عورت ... یا کہہ لیجیے دونوں کے رویے انتہا پرستی لیے ہیں ..عورت مارچ کی آڑ میں سب غلط ہے اور جو حضرات عورت کی تضحیک میں پیش پیش ..وہ بھی غلط
  8. نور وجدان

    عراق میں نکاحِ متعہ: ’کتنی بار شادی ہوئی اب صحیح تعداد بھی یاد نہیں‘

    میں نے بھی یہی سنا ہے کہ حرام قرار دیا گیا تھا .... اسکا.رواج عباسی خلفاء کے دور میں زیادہ ہوا تھا ...
  9. نور وجدان

    عراق میں نکاحِ متعہ: ’کتنی بار شادی ہوئی اب صحیح تعداد بھی یاد نہیں‘

    السلام علیکم مہذب دور کے دفاع میں ہم اتنے آگے کیوں چلے جاتے ہیں کہ ہمیں انتشار کا شکار ہونا پڑے. کوئ بھی نظام کامل نہیں مگر تاریخ میں اک کامل شخصیت آئی ہے جن پر سب کا ایمان ہے. صلی اللہ علیہ والہ وسلم ... آج کا ہندو، عیسائی، مسلمان، یہودی سب ایمان رکھتے وہ کامل شخص وہی .... تو کیا ہمیں ان...
  10. نور وجدان

    بہروپیا

    اک بہروپیا گاؤں کے پاس رہتا تھا. اسکا کوئی مستقل گاؤں نہیں تھا ..وہ جنگل جنگل ہوتا اک گاؤں سے دوسرے تک چلتا رہتا ... ہر گاؤں میں اس کا بہروپ مختلف ہوتا تھا. پہلے پہل اس نے حکیم کا روپ دھارا اور حکمت کے بلحاظ سارا لٹریچر جنگل میں جڑی بوٹیاں دیکھتے سمجھتے گزارا کیا ... بہروپیے کی آنکھوں میں...
  11. نور وجدان

    حسینی لعل نے جواہرات سب لٹا دیے

    چلیں میں لفظ بدلتی ہوِ مزید کہ وزن بھی .. آپ کا شکریہ بہت. آپ کی وجہ سے سیکھنے کو بہت ملتا ہے ...
  12. نور وجدان

    بَنیں گے کوئے جاں کی خاک، چھوڑ در نَہ پائیں گے

    بہت بہت شکریہ. میں اس کے ساتھ دوبارہ حاضر ہوتی ہوں ...
  13. نور وجدان

    حسینی لعل نے جواہرات سب لٹا دیے

    الف عین محترمی
  14. نور وجدان

    حسینی لعل نے جواہرات سب لٹا دیے

    خُدا نے میرے قلب میں صدا یہی لگائی ہے سَدا یہ دُنیا اُس کے ہونے کی بَڑی گَواہی ہے نمازی جب وَفورِ شوق سے ہو گر قَیام میں وہ مُنہَمک ہو کے خُدا سے ہوتا ہے کلام میں رُتوں کو بَدل دے یار کے حُضور ایک سجدہ وِصال میں کمالِ حرفِ دل سے ہو گیا ہے بندہ یہ اَجنبی ہے کون؟ رقص میں یہی ہے جھومَتا...
  15. نور وجدان

    بَنیں گے کوئے جاں کی خاک، چھوڑ در نَہ پائیں گے

    طبیبا لفظ استعمال کرتے ہوئے تکلم میں "تو، تیرا "کا تاثر ہوتا؟
  16. نور وجدان

    بَنیں گے کوئے جاں کی خاک، چھوڑ در نَہ پائیں گے

    ترے دیار سے کبھی بھی دور ہم نہ جائیں گے کہ قبر یاں بنے گی، ایسا بخت ہم بھی پائیں گے چراغ بجھ رہا ہے، وہ نہ آئیں گے، دلِ امید! زماں مکاں کی قید سے تو ہم نکل ہی جائیں گے جگر کے زخموں کا علاج کس سے ہم کَرائیں گے؟ مسیحا تیرے منتظر کہ چوٹ تجھ سے کھائیں گے بھرم وفا کا رکھ چکے، خموش...
Top