یہ کوڈ اصل میں جلدی جلدی شیئر کیا تھا تاکہ ابن سعید اردو کی توجہ اس طرف مبذول کروا کر توجہ بحث سے ہٹا کر کوڈ کی طرف دلائی جا سکے۔
یہ کوڈ اصل میں مندرجہ ذیل فائلوں کی ساخت کے لیے بنایا گیا تھا۔
group.MrRobot_S03.Ep01.txt
group.MrRobot_S03.Ep02.txt
group.MrRobot_S03.Ep03.txt...
اکثر کسی فولڈر میں کسی موضوع سے متعلق فائلز کے شروع یا آخر میں غیر ضروری الفاظ یا حروف کا اضافہ ہو جاتا ہے جس سے انہیں پڑھنے میں دقت ہوتی ہے۔ مختصر پائتھون سکرپٹ سے اس مسئلے کو حل کیا جا سکتا ہے۔ عجلت میں لکھے گئے اس سکرپٹ کو مرحلہ وار اس دھاگے میں بہتر کیا جائے گا جس سے ابتدائی کوڈ اور پھر اس...
0
یہ بنیادی طور پرکوڈ یا پروگرامنگ کا فورم نہیں ہے، پروگرامنگ کا ایک گوشہ ضرور موجود ہے مگر وہ کسی کے شوق کی داستان یا کچھ معلومات شیئر کرنے کی غرض س ہے۔ آپ اگرغور کریں تو ایک پروگرام شیئر کرکے آپ نے کافی سوال پیدا کیے اور کچھ کے جواب حاصل بھی کیے، یہ کامیابی سے کم نہیں خصوصاََ جب ایسے کسی...
ایک ماہ میں پائتھون سیکھنے کی رفتار اچھی ہے آپ کی البتہ آپ دوسروں سے بہت زیادہ توقعات وابستہ کر رہے ہیں بلکہ ایک استاد کی طرح دوسروں سے اسباق ، کوڈ میں دلچسپی لینے اور ہوم ورک مکمل کرنے پر زور دے رہے ہیں۔ میرے سوال کا بنیادی مقصد آپ کی توجہ اس طرف مبذول کروانا تھا کہ یہ مسئلہ حل شدہ ہے اور ایک...
میرا بھی یہی سوال ہے کہ pytube لائبریری youtube-dl سے کس اعتبار سے بہتر ہے جبکہ اسی لائبریری پر ایک گرافیکل انٹرفیسyoutube-dl-gui بھی موجود ہے جسے wxPython میں لکھا گیا ہے۔
اچھا کیا آپ نے کہ یہاں کوڈ شیئر کیا اور اردو میں اس کوڈ پر ایک دلچسپ اور معلوماتی دھاگہ شروع کر دیا۔ اردو ویب محفل اب گوگل سرچ کے نتائج میں اکثر پہلے صفحے پر ہوتی ہے اس لیے اگر کوئی شخص بھی پائتھون کوڈ کے متعلق اردو میں کچھ ڈھونڈنا چاہے تو اس فورم پر آنے کے قوی امکان ہیں۔ دوسرا اس طرح دوسرے...
عمدہ کاوش ہے آپ کی اور میں نے آج ہی یہ لڑی دیکھی۔
محمد سعد نے چند سوالات پوچھے ہیں جو گفتگو کو آگے بڑھائیں گے اور پروگرام میں بہتری لانے میں بھی مدد دیں گے۔
بہت سے لوگ کرونا کو مذاق سمجھتے رہے بلکہ لوگوں کو میل جول اور آزادانہ گھومنے کے لیے ابھارتے رہے جس کے نتائج ان لوگوں نے بھی بھگتے جو احتیاط کر رہے تھے۔
اردو ویکیپیڈیا پر کورونا وائرس اور وبا پر کئی دھاگے بنائے گئے ہیں اور مسلسل ان پر تازہ معلومات کا اضافہ بھی کیا جا رہا ہے۔ چند مضامین کے روابط درج ذیل ہیں جن میں معلومات کا اضافہ کیا جا سکتا ہے۔
کورونا وائرس
کورونا وائرس کی وبا، 2019ء - 2020ء
پاکستان میں کورونا وائرس کی وبا، 2020ء
بھارت میں...