نتائج تلاش

  1. محب علوی

    پروف ریڈ اول فسانۂ عجائب

    صفحہ 4 بادشاہ خلد اللہ ملکہ و سلطنتہ و ایداللہ بالنصروالظفر جل جلالہ۔ اگر معرکہ رزم یا صحبتِ بزم اسکی افشا کروں ، صفحہ دنیا پر نہ لکھ سکوں۔ دمِ رزم : رستم و سام و نریمان مثلِ پیر زال لرزاں۔ اور وقت سخا اور عطائے زر و مال : حاتم کے ہاتھ میں کاسہ سوال۔ بزم طرب میں : زہرہ اور مشتری سرگرمِ نغمہ...
  2. محب علوی

    فسانۂ عجائب ٹائپنگ کے بارے میں گفتگو

    اس دھاگے میں فسانہ عجائب کی ٹائپنگ ، پیشرفت اور دیگر امور پر گفتگو ہو گی۔ جو اراکین کتاب ٹائپ کرنے میں دلچسپی رکھتے ہیں وہ یہاں کھل کر اپنی رائے کا اظہار کر سکتے ہیں اور مشورے بھی دے سکتے ہیں۔ کوشش یہ ہے کہ ایک ایک کرکے صفحات کو ٹائپ کیا جائے تاکہ زیادہ بوجھ نہ پڑے ۔ اس کتاب کو برقی اشاعت ادب...
  3. محب علوی

    فسانہ عجائب ٹائپنگ بارے گفتگو

    کیا اس لڑی پر عام ممبران کو تبصرے کی اجازت نہیں ہے ، اگر ایسا ہے تو اسے ایسے سیکشن میں رکھا جائے جہاں سب لوگ اس پر پوسٹ کر سکیں۔
  4. محب علوی

    پروف ریڈ اول فسانۂ عجائب

    مدح غازی الدین حیدر خلاصہ مضمون سورہ ھَل اَتٰی یہی کافی ہے جسے پیمبر نے کہا ہے: لَحمُکَ لَحمِی وَدَمُکَ دَمِی۔ عَلِی مِنِی وَاَنَامِنہُ اور مدح اہل بیت رسالت کہ وِلا ان کی ، ایمان کی دلیل ہے اور محبت ان کی ، ہر فرد بشر کو واجب بہ ایں حدیث جلیل ہے ، حدیث: مَثَل اَھلِ بَیتِی کَمَثَلِ سَفِینَتہ...
  5. محب علوی

    فسانہ عجائب ٹائپنگ بارے گفتگو

    21 صفحات ٹائپ ہو گئے ہیں جبکہ مزید 6 صفحات تقسیم ہو گئے ہیں۔
  6. محب علوی

    فسانہ عجائب ٹائپنگ بارے گفتگو

    کیا وجہ ہے کہ احباب کوئی پوسٹ کرنے سے گریز کر رہے ہیں؟
  7. محب علوی

    فسانہ عجائب ٹائپنگ بارے گفتگو

    ریختہ ویب سائٹ کی اسکین کاپی کے مطابق اصل کتاب 115 صفحات کے بعد شروع ہوتی ہے۔
  8. محب علوی

    فسانہ عجائب ٹائپنگ بارے گفتگو

    اس دھاگے میں فسانہ عجائب کی ٹائپنگ ، پیشرفت اور دیگر امور پر گفتگو ہو گی۔ جو اراکین کتاب ٹائپ کرنے میں دلچسپی رکھتے ہیں وہ یہاں کھل کر اپنی رائے کا اظہار کر سکتے ہیں اور مشورے بھی دے سکتے ہیں۔ کوشش یہ ہے کہ ایک ایک کرکے صفحات کو ٹائپ کیا جائے تاکہ زیادہ بوجھ نہ پڑے ۔ اس کتاب کو برقی اشاعت ادب...
  9. محب علوی

    پروف ریڈ اول فسانۂ عجائب

    حمد بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ الْحَمْدُ لِلّٰہِ الَّذِیْ خَلَقَ مِنَ الْمَآءِ بَشَرًا فَجَعَلَهٗ نَسَبًا وَّ صِهْرًاؕ-وَ كَانَ رَبُّكَ قَدِیْرًا سزاوارِ حمد و ثنا خالقِ اَرض و سَما ، جَلَ وَعَلا ، صانِعِ بے چون و چِرا ہے ؛ جس نے رنگِ بے ثَباتی سے، بہ ایں رنگارنگی ، تختہ چمنِ...
  10. محب علوی

    پروف ریڈ اول فسانۂ عجائب

    فسانہ عجائب پر گفتگو اور رائے کا دھاگہ فہرست عنوانات فسانہ عجائب حمد 1 نعت۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 2 مدح غازی الدین حیدر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 3 کیفیت شہر بے نظیرکی (بیان لکھنو)۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 5 وجہ تالیف اس قصہ بے نظیر کی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 26 آغاز...
  11. محب علوی

    اردو ادب عالیہ ٹائپنگ

    یہ کتاب اب ٹائپ ہو گئی ہے۔
  12. محب علوی

    اردو ادب عالیہ ٹائپنگ - سیر ایران روزنامچہ ایران از محمد حسین آزاد

    اردو ادب عالیہ ٹائپنگ - سیر ایران روزنامچہ ایران از محمد حسین آزاد
  13. محب علوی

    اردو ادب عالیہ ٹائپنگ پراجیکٹ - گل بکاؤلی از منشی دیال چند لاہوری

    اردو ادب عالیہ ٹائپنگ پراجیکٹ - گل بکاؤلی از منشی دیال چند لاہوری
  14. محب علوی

    اردو ادب عالیہ ٹائپنگ

    اس پراجیکٹ کو شیئر کرنے کا مقصدیہ ہے کہ اردو محفل پر کتابیں ٹائپ کرنے کی روات بہت مضبوط ہے ، 100 سے زیادہ کتابیں ٹائپ کرنے کے بعد اردو لائبریری کی زینت بن چکی ہیں۔ اردو کتب کو تحریری شکل میں لانے کا منصوبہ ایک عرصے سے سرد خانے میں پڑا ہے مگر اب ایک اسے تازہ کرنے کا وقت آ گیا ہے کیونکہ شعیب کے...
  15. محب علوی

    اردو ادب عالیہ ٹائپنگ

    فسانہ عجائب فسانہ عجائب کی ٹائپنگ شروع ہو چکی ہے۔ پہلے 25صفحات لکھے ہوئے تھے اس لیے اس کتاب کی رفتار امید ہے پہلے سے زیادہ ہو گی۔
  16. محب علوی

    متفرق پائتھون سے فائلوں کے نام بدلنا

    کوڈ کا ابتدائی شکل شیئر کی تھی تاکہ اسے سمجھنے اور بہتر کرنے میں آسانی ہو۔ اب جدید شکل کچھ یوں ہے جسے ہم دوبارہ بتدریج آخری شکل تک مرحلہ وار بنا سکتے ہیں۔ import os #import tkinter as tk #from tkinter import filedialog from gooey import Gooey, GooeyParser #tkroot = tk.Tk() # Initializing...
  17. محب علوی

    متفرق پائتھون سے فائلوں کے نام بدلنا

    جی بالکل پائتھون کا فنکشن ہی استعمال ہو گا فائلوں کا نام بدلنے کے لیے۔ پروگرام میں پہلے صرف پرنٹ کروا کر دیکھا گیا کہ نام صحیح تبدیل ہو گیا ہے کہ نہیں۔ تسلی کے بعد یہ لائن شامل ہو گی۔ os.rename(fname, newname)
  18. محب علوی

    اردو ادب عالیہ ٹائپنگ

    سیر ایران روزنامچہ ایران دوسری کتاب جس کی ٹائپنگ جاری ہے وہ محمد حسین آزاد کی "سیر ایران روزنامچہ ایران" ہے۔
  19. محب علوی

    اردو ادب عالیہ ٹائپنگ

    گل بکاؤلی گل بکاؤلی کی ٹائپنگ مکمل ہو چکی ہے ، اب پروف خوانی کے دور سے گزر رہی ہے۔
  20. محب علوی

    اردو ادب عالیہ ٹائپنگ

    محفل اور اردو ویکیپیڈیا پر متحرک رکن محمد شعیب نے اردو ویکیپیڈیا پر اردو ادب عالیہ کی فہرست شائع کی اور پھر ان کتابوں کو ڈیجیٹل کتابوں میں ڈھالنے پر بھی کمر کس لی۔ اردو ادب عالیہ ٹائپنگ کو وہ خود ان الفاظ میں بیان کرتے ہیں۔
Top