میکسیکو: حنوط شدہ ممیوں کی پہلی نمائش
میکسیکو سٹی: میکسیکو کے شہر گواناجواتو سے لائی گئیں درجنوں حنوط شدہ خوفناک ممیوں کی دارالحکومت میکسیکو سٹی میں پہلی بار نمائش کی گئی۔نمائش میں رکھی گئیں درجنوں ممیاں خوفناک ہونے کے باوجود شہریوں کی بڑی تعداد انہیں دیکھنے کیلئے آئی۔ مصر کی فرعونوں کی ممیوں کی...