نتائج تلاش

  1. فخرنوید

    دو برس میں چھ شادیاں، انجینئر گرفتار ۔۔۔ روزنامہ امت اور بی بی سی ساتھ ساتھ

    لیکن باقی بھی سمجھیں نا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اب گوجرانوالہ سے جتنی خبریں جاتی ہیں وہ یہاں کی ایک ہی نیوز رپورٹر کے پاس اکٹھی ہوتی ہیں اور سام کو ساری اکٹھی کر کے سب کو تقسیم کر دی جاتی ہیں۔،
  2. فخرنوید

    امریکی خاتون نے بیوفائی کے مرتکب شوہر کو بطور سزا چوراہے پر کھڑا کردیا

    یہ ظلم ہے بے چارے سے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وہ تو وفا کر رہا تھا ۔۔۔۔۔۔ گھر پر بیگم سے باہر معشوقہ سے بس طریقہ نہیں آیا اسے کہ کیسے یہ کام کرنا ہے۔
  3. فخرنوید

    پروگرامنگ بچوں کو پروگرامنگ کی تعلیم

    میں جس سکول میں کام کر رہا ہوں۔ ما شاللہ اس سکول نے میٹرک میں 2009 کےبوروڈ کے امتحانات میں 5 پوزیشنیں لی ہیں۔ ہمارے سکول میں بچوں کو پہلی کلاس سے ہی کمپیوٹر ٹیکنالوجی کی تربیت دی جا رہی ہے۔ پہلے سال میں بچوں کو ماوس اور کی بورڈ کی تربیت دی جاتی ہے۔ کمپیوٹر کیسے چلانا ہے کیسے بند کر نا ہے۔...
  4. فخرنوید

    پی ایچ پی بی بی 3 اردو ورژن کے سٹائلز ؟

    اظفر تم نے اسے نمبر تو بتایا ہی نہیں ہے جہاں اس نے میک اردو ایڈیٹر کو کال کرنا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مزاق کر رہا ہوں سوری یار جہاں جہاں آپ نے اردو ایڈیٹر بنانا ہے وہاں پر سکرپٹ کی کچھ لائنیں داخل کر نی ہیں ۔ جسے کال کہہ رہا ہے۔
  5. فخرنوید

    گناہ کردہ کی سزائیں بھگت رہے ہیں عوام گوجرانوالہ

    گوجرانوالہ میں سستے رمضان بازار لگائے جانے کے احکامات پر کمشنر اور ڈی سی او نے صرف کاغذی کاروائی کرتے ہوئے نام نہاد بازار تو لگا دئیے لیکن وہاں پر آٹا اور چینی پہنچانے میں ناکام رہے ۔ گزشتہ روز وزیر اعلیٰ پنجاب جناب میاں شہباز شریف نے اچانک دورہ کر کے کمشنر اور ڈی سی او کے انتظامات پر تشویش کا...
  6. فخرنوید

    پی ایچ پی بی بی 3 اردو ورژن کے سٹائلز ؟

    اظفر مجھے بھی ای میل کر دینا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:mad:
  7. فخرنوید

    دو برس میں چھ شادیاں، انجینئر گرفتار ۔۔۔ روزنامہ امت اور بی بی سی ساتھ ساتھ

    آخری وقت اشاعت: Friday, 28 august, 2009, 23:38 GMT 04:38 PST دو برس میں چھ شادیاں، انجینئر گرفتار بھارت کے شہر ممبئی میں پولیس نے ایک شخص کو گرفتار کیا ہے جس پر جعل سازی اور کثیرازدواجی کا الزام ہے کیونکہ اس نے گزشتہ دو برس میں چھ کے قریب عورتوں سے شادی کی۔ تشار واگھمرے نے جو ائر...
  8. فخرنوید

    جسٹس سعید الزمان صدیقی آئ ایس آئی کے ذریعے سیاستدانوں کو رقم کی ترسیلی پر

    رقم لے کر انہوں نے اپنا ضمیر بیچا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نئی پارٹی بنا لی ۔ اس میں کیا ہے لوگ تو ان کے ساتھ ہین ۔۔۔ تھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وہ کوئی غنڈہ گردی کر کے تو نہیں جیتتے نا
  9. فخرنوید

    فینسی حجاب

    جالی والے حجاب ۔۔۔۔۔۔۔ اس سے تو بہتر ہے حجاب کیا ہی نا جائے۔ ننگی چیز کوئی نہیں دیکھتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ڈھکی چیزیں دیکھنے کو سب مچلتے ہیں کے اس کے پیچھے کیا بلا ہے
  10. فخرنوید

    سونے کی کان

    کتنے لاکھ ٹھیپے ملے تھے سلامیوں میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس وقت تو ٹیڑی پیسے چلتے ہوں گے نا
  11. فخرنوید

    مشرف کے خلاف کاروئی ہونی چاہے یا نہیں؟

    مشرف کا تو میں بھی حامی تھا۔ اس کے سات نکات درست تھے۔ اگر وہ ان پر کام کرتا تو آج ہماری قوم ان چوروں ۔ لٹیروں ، انا پرستوں ، لسانی تنظیموں ، اور قوم پرستوں کے ہاتھ میں نہ آتی۔ مشرف نے آئین توڑا۔۔۔۔۔۔ آئین نے اس کی سزا تجویز کی کسی بھی حالت میں آئین توڑنے والا غدار ہے ۔ اس کے ہمرکاب بھی اس کے...
  12. فخرنوید

    12 مئی کو کنٹینرز کس نے رکھوائے؟ میڈیا کا ایک اور ناقابل معافی پروپیگنڈہ

    جب عدلیہ بچاو تحریک نے 12 مئی کو کراچی میں احتجاج کے لئے ریلی نکالنے کا اعلان کیا تو اس ہی وقت ایم کیو ایم کے قائد کو کیا پیٹ درد اٹھا کہ اس نے بھی اسی دن ریلی نکالنے کا پروگرام بنا لیا۔وہ کس بات پر احتجاج کرنا چاہ رہے تھے۔ ریلی تو ہوتی ہی احتجاج کے لئے اس نے اس کے خلاف احتجاج کرنا تھا کہ...
  13. فخرنوید

    ’حامد کرزئی اور رچرڈ ہالبروک میں گرما گرمی‘

    افغانستان کے لیے خصوصی امریکی ایلچی رچرڈ ہالبروک اور صدر حامد کرزئی کے درمیان افغانستان میں انتخابات کے حوالے سے ایک ملاقات میں کافی ’گرما گرمی‘ ہونے کی اطلاعات ملی ہیں۔ بی بی سی کو معلوم ہوا ہے کہ رچرڈ ہالبروک نے گزشتہ ہفتے ہونے والے افغان انتخابات کے تناظر میںمختلف امیدواروں کی ٹیموں کی...
  14. فخرنوید

    1998 ء میں کئے گئے ایٹمی دھماکے ناکام ہوگئے تھے،بھارتی سائنسدان کا اعتراف

    بھارت کے معروف ایٹمی سائنسدان کے سنتھا نام نے اعتراف کیا ہے کہ تقریباً ساڑھے گیارہ برس قبل کیے گئے ایٹمی دھماکے اس وقت ناکام ہوگئے تھے اور ہم وہ اہداف حاصل نہیں کرسکے تھے جن کی ہمیں توقع تھی جبکہ وزرات دفاع نے اس سائنسدان کے دعوے کو مسترد کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پوکھران ٹو کیلئے ڈیفنس ریسرچ...
  15. فخرنوید

    سائیکل پہ گھر

    اچھا ہے یار ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس کو سائیکل سمیت چرانا پڑے گا
  16. فخرنوید

    یہ کیا ہو رہا ہے میرے آبائی گاؤں میں

    ویسے باندر بنا لگتا کیسا ہو گا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  17. فخرنوید

    جرمنی میں ٹرین ایسی بھی ہوتی ہیں

    بھارت : ممبئی میں بھی ایک ایسے ہی منصوبے پر کام ہو رہا ہے۔ اس پر زیادہ روشنی وہاں کے کوئی حضرت یا محترمہ ہی ڈال سکتے ہیں
  18. فخرنوید

    ہائے اس زود پریشاں کا پریشاں ہونا

    ایسے معلومات تو ملنے سے رہیں۔ کیونکہ اس طرح تو ہر کوئی نمبر لینے چل پڑے گا ۔
  19. فخرنوید

    دادو:سستے آٹے کی تقسیم، مظہر الحق کا شہریوں پر تشدد

    سستے آٹے کی تقسیم کے دوران شہریوں پر پولیس کا تشدد عام سی بات ہے،،مگر دادو میں آٹے کے لئے گھنٹوں انتظار کرنے والے غریب شہری صوبائی وزیر پیر مظہر الحق کے تھپڑوں کا نشانہ بن گئے۔ دادومیں آٹے کی فراہمی کے لئے پانچ مراکز قائم کئے گئے ہیں۔ جہاں آٹا حاصل کرنا کسی مہم جوئی سے کم نہیں۔ آج صوبائی وزیر...
Top