خير ڈرنے والے تو دن ميں بھى ڈرتے ہيں اور بہادر کبھى بھى نہيں۔ ويسے ہارر مووى کبھى اکيلے ديکھى نہيں۔ يہ نہ ہو کہ ہم بھى۔۔۔ :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
فارغ ہے ہمارى سارى اپوزيشن ۔
آج پيٹ پھاڑنے کے بجائے پيٹ پوجا کى گئى۔ پيٹ ميں عوام کا درد اور کھانے ميں انواع و اقسام کے پکوان۔ عوام اتنى معصوم کيوں ہوتى ہے؟
طور طريقے تو ايسے ہيں کہ ايک جان دو قالب معلوم ہوتے ہيں۔ کبھى کبھى تو يوں محسوس ہوتا ہے کہ محمد عدنان اکبری نقیبی بھيا جان بوجھ کر لوز بال کراتے ہيں کہ مفتى صاحب زوردار چھکا لگائيں۔ :laughing::donttellanyone:
صبحيں گزر گئيں کئى اور شاميں بھى، پر شمشاد بھيا آئے ہى نہيں اس لڑى ميں۔ کچھ کرکٹ کا ذکر ہو تو شائد آ جائيں۔ ہميں لگتا ہے کہ ملتان سلطان اس بار فاتح رہے گى۔ دل اگرچہ کراچى کے ساتھ ہے مگر اپنى ٹيم کا حال بےحال ہے۔
کہيں آئينے سے تو محو گفتگو نہيں آپ؟ اور يہ محمد عبدالرؤوف بھيا کو تو ديکھيے کہ لڑائى کے تصور سے ہى کتنا خوش ہيں۔ افسوس ہمارى امن پسند شخصيت ان کا خواب پورا نہ ہونے دے گى۔ :cool: :cool: :cool:
زبردستى زبان بگاڑنا اچھى بات نہيں جيسا کہ کچھ لوگ تفريحا کرتے ہيں ۔ ويسے کچھ لوگ ق کو خ کى آواز ميں بھى کہتے ہيں۔ اور ان کى گفتگو ميں اچھا بھى لگتا ہے_
پورى ، آلو کى ترکارى اور چنے کا سالن، ساتھ گرما گرم سوجى کا حلوہ۔
کيسا زبردست ناشتہ ہے کہ شام تک کھانا کھانے کى ضرورت محسوس نہيں ہوتى۔ :thumbsup::thumbsup::thumbsup: