نتائج تلاش

  1. رانا

    برطانیہ میں باپ بننے کی عمر پر بحث!

    شائد اس لئے آپ کو ٹیگ کیا ہو کہ اسطرح کی بحث تہذیب کے خلاف ہے۔:)
  2. رانا

    دسویں سالگرہ دسویں سالگرہ پر سوونئیر کی تیاری

    زبردست محب بھائی۔ اسلامک سیکشن اور اردو کمپیوٹنگ دو ایسے بڑے سیکشن تھے جن میں ابھی تک کوئی کام نہ شروع ہونے کی وجہ سے ہمیں پریشانی تھی۔ آپ نے اور قرۃ العین بہنا نے نے بروقت حامی بھری ہے۔ یہ بات آپ کی بالکل ٹھیک ہے کہ محنت طلب کام ہے۔ ہم نے اس پہلے مرحلے کے لئے جو بہترین مواد منتخب کرنے کا ہے، دس...
  3. رانا

    مختصر الفاظ میں بات کہنے کا کھیل

    مختصر الفاظ میں بات کرنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں ہوتی۔ مجھ جیسے تو چند الفاظ پر مبنی سوچ کو اتنے زیادہ الفاظ کی اینٹوں سے چنوا دیتے ہیں کہ الفاظ کی دیواروں میں ہی سوچ کا دم گھٹ جاتا ہے۔:) اس دھاگے میں ایک کھیل شروع کرتے ہیں کہ چند سطور پر مشتمل کوئی بات لکھیں اور اسے کم سے کم الفاظ میں بیان...
  4. رانا

    برطانیہ میں باپ بننے کی عمر پر بحث!

    لوگ چاند پر پہنچ گئے ہیں اور یہ باپ بننے کی عمر پر بحث کررہے ہیں۔:) اوہ سوری۔۔ میں تو بھول ہی گیا تھا کہ چاند پر بھی تو یہی لوگ پہنچے ہیں۔ تبصرہ واپس۔:)
  5. رانا

    دسویں سالگرہ دسویں سالگرہ پر سوونئیر کی تیاری

    توشہ کا ایک مطلب تو کھانا یا زاد راہ ہوتا ہے۔
  6. رانا

    دسویں سالگرہ دسویں سالگرہ پر سوونئیر کی تیاری

    محب علوی بھائی فلسفہ کا تو ہمارے زہن میں نہیں تھا۔ البتہ تاریخ کا مطالعہ کے نام سے ایک زمرہ ہے جس کے لئے کوئی سامنے نہیں آیا تھا تو خاکسار نے اپنے ذمہ لے لیا تھا۔ اگر فلسفہ پر آپ کی نظر میں محفل پر کوئی عمدہ تحاریر ہوں تو انہیں منتخب کرلیں بشرطیکہ محفلین کی اپنی تحریر یا گفتگو پر مبنی ہو۔ آپ کی...
  7. رانا

    دسویں سالگرہ دسویں سالگرہ پر سوونئیر کی تیاری

    سب سے پہلے گذشتہ دس سال کے بہترین تھریڈز منتخب کرنے ہیں۔ تھریڈز کی تعداد آپ پر منحصر ہے کہ آپ کو کون کون سے تھریڈز بہترین لگتے ہیں، جس تھریڈ کا مضمون آپ سمجھیں کہ یہ کوئی خاص دلچسپ یا معلوماتی نہیں ہے یا بہت ہی عمومی نوعیت کا ہے، اسے چھوڑ دیں۔ ایسے تھریڈز بھی چھوڑ دینے ہیں جو کسی محفلین کی اپنی...
  8. رانا

    عارف کریم سے ملاقات

    اور خاکسار کی جانب سے بھی۔ اگر وہ سچ مچ بھرتی ہوگئے ہیں۔:) ویسے چھ ماہ میں ٹریننگ مکمل ہو کر محاذ پر بھی کھڑے ہوگئے۔:)
  9. رانا

    دسویں سالگرہ دسویں سالگرہ پر سوونئیر کی تیاری

    بہت عمدہ نام ہے سعود بھائی۔:) آپ کا یہ مراسلہ مجھے امید ہے کہ تمام ٹیم ممبرز کے لئے مہمیز کا کام دے گا اور ان میں ایک نیا ولولہ اور عزم پیدا ہوگا۔:) جزاک اللہ۔
  10. رانا

    دسویں سالگرہ دسویں سالگرہ پر سوونئیر کی تیاری

    جی بالکل۔ فونٹ اسٹائل جمیل نستعلیق ہوگا۔
  11. رانا

    دسویں سالگرہ دسویں سالگرہ پر سوونئیر کی تیاری

    بہت شکریہ عینی بہنا۔:)(y)
  12. رانا

    دسویں سالگرہ دسویں سالگرہ پر سوونئیر کی تیاری

    احمد بھائی صفحات کی تعداد تو ہم نے اپنے ایک اندازے سے ہی تین سو متعین کی ہے۔ صفحے کا سائز اے فور (کم و بیش) اور فونٹ سائز 13 سے 14 کے درمیان ہوگا۔ اگر تین سو صفحات ہوجاتے ہیں تو اس میں شاعری اور اس سے متعلقہ مضامین کو ایک اندازے کے مطابق کوئی تیس سے چالیس صفحات میسر آسکتے ہیں۔ اس میں کمی بیشی...
  13. رانا

    دسویں سالگرہ دسویں سالگرہ پر سوونئیر کی تیاری

    اسلامک سیکشن کے لئے محب علوی بھائی کیا آپ وقت دے سکیں گے؟ اسی طرح اردو کمپیوٹنگ کے زمرے میں اگر اسد بھائی کچھ وقت دے سکیں؟
  14. رانا

    دسویں سالگرہ دسویں سالگرہ پر سوونئیر کی تیاری

    ایک بات کا خیال رکھیں کہ کسی بھی زمرے کی ٹیم کے ارکان اگر اپنے ارکان میں اضافہ کرنے کی ضرورت محسوس کرتے ہیں تو یہاں شئیر کردیں اور اگر ان کے زہن میں کوئی موزوں محفلین ہیں تو تجویز بھی دے دیں۔ دوسرے تجویز صرف اسی محفلین کے لئے دیں جن کے متعلق ان کا خیال ہو کہ وہ مطلوبہ زمرے کو سمجھتے بھی ہیں۔
  15. رانا

    دسویں سالگرہ دسویں سالگرہ پر سوونئیر کی تیاری

    اس سے مجھے اپنی لیب کا ایک واقعہ یاد آگیا۔ میں جب لیب میں جاب کرتا تھا تو ریڈیالوجی میں ایک نیا ٹیکنیشن رکھا گیا۔ دو تین دن بعد باس نے ریڈیالوجی ڈپارٹمنٹ کا چکر لگایا اور پوچھا "ہاں بھئی یہاں دل لگ گیا یا نہیں" وہ ٹیکنیشن بے چارا نیا نیا آیا تھا بڑی مسکینی سے بولا جی ہاں دل لگ گیا ہے۔ باس نے...
  16. رانا

    دسویں سالگرہ دسویں سالگرہ پر سوونئیر کی تیاری

    arifkarim فونٹ سیکشن میں کام شروع ہوچکا ہے نا۔ اس کے بارے میں آپ سے ہی پوچھا جائے گا چاہے آپ نے کام آگے کسی کمپنی کو ہی آوٹ سورس کیوں نہ کردیا ہو۔:) اور محمد سعد بھائی پر ہاتھ ذرا ہلکا ہی رکھئے گا کیونکہ ان کی ہمیں سوونئیر کے اگلے مرحلے پر ضرورت پیش آئے گی۔ ہمیں امید ہے وہ انکار نہیں کریں گے۔...
  17. رانا

    دسویں سالگرہ دسویں سالگرہ پر سوونئیر کی تیاری

    بڑی خاموشی ہے بھئی کلاس میں۔ لگتا ہے سب بچے جون جولائی کی چھٹیوں کا کام کررہے ہیں دل لگا کر۔:)
  18. رانا

    دسویں سالگرہ دسویں سالگرہ پر سوونئیر کی تیاری

    حمیر بھائی ادھر بھی یہی صورت حال ہے۔ کراچی کی گرمی نے اس بار واقعی نچوڑ کر رکھ دیا ہے۔ اوپر سے بجلی ہے کہ چند گھنٹے کے لئے آتی ہے اور پھر لمبی چھٹی کئی گھنٹے کی۔:) اور جو چند گھنٹے کے لئے بجلی آتی بھی ہے تو اگر وہ دن میں آئے تو کمپیوٹر پر بیٹھنا مشکل۔ وجہ یہ کہ میرا تو کمپیوٹر بھی کمرے کی جن دو...
Top