نتائج تلاش

  1. رانا

    دسویں سالگرہ دسویں سالگرہ پر سوونئیر کی تیاری

    زبردست۔ ہم بلاوجہ پریشان ہوتے رہے اب تک۔:) یہ راز کی بات اب تک آپ چھپا کر بیٹھی ہوئی تھیں۔:)
  2. رانا

    دسویں سالگرہ دسویں سالگرہ پر سوونئیر کی تیاری

    یہ نمونہ ہے خاتون اور نمونہ کبھی بھی اصل کا بدل نہیں ہوتا۔:) ویسے آپ بے فکر ہو کر مضمون لکھئے گا اس بات کا خیال نہ کیجئے گا کہ پتہ نہیں معیاری ہے یا نہیں۔ اگر کوئی کسر رہ گئی ہوگی تو وہ ادارتی ٹیم نے بھی تو چیک کرنا ہے۔ وہاں اس کی نوک پلک سنور جائے گی۔
  3. رانا

    دسویں سالگرہ دسویں سالگرہ پر سوونئیر کی تیاری

    بھئی اس کے لئے ایک نکتہ زہن میں رکھیں تو کام آسان ہوجائے گا۔ آپ نے یونیورسٹی میں اپنی کسی دوست کو محفل کے طنزومزاح سیکشن کا تعارف کرانا ہے تو کیسے کرائیں گی۔ کہ محفل میں ایک زمرہ ادب موجود ہے جس کا ایک ذیلی زمرہ طنزو مزاح کے نام سے رکھا گیا ہے۔ جس میں پھر مزید ذیلی زمرے شامل ہیں جیسے پسندیدہ...
  4. رانا

    دسویں سالگرہ دسویں سالگرہ پر سوونئیر کی تیاری

    اچھا تو سیکشن پر مضمون کی بات کررہی تھیں آپ۔ معذرت کہ میں سمجھ نہیں سکا تھا۔ ماہی بہنا نے بالکل ٹھیک فرمایا تھا۔ شزہ بہنا اس طرح کے مضمون کا تو کوئی نمونہ اس وقت زہن میں نہیں کیونکہ محفل پر شائد اس سے پہلے کسی سیکشن کا تعارف نہیں کرایا گیا یا شائد میرے علم میں نہ ہو۔ لہذا یہ آپ کا اصل امتحان ہے...
  5. رانا

    دسویں سالگرہ دسویں سالگرہ پر سوونئیر کی تیاری

    مضمون؟ آپ کو تو طنزو مزاح سے بہترین تحریریں منتخب کرنی ہیں نا! مضمون سے کیا مراد ہے آپکی؟
  6. رانا

    دسویں سالگرہ دسویں سالگرہ پر سوونئیر کی تیاری

    سبھی کو کیا مطلب بھئی۔۔۔ سبھی کو ہجو میں لپیٹنے کا موڈ ہے کیا؟o_O
  7. رانا

    دسویں سالگرہ دسویں سالگرہ پر سوونئیر کی تیاری

    وقت کی پروا نہ کریں بس کام شروع کردیں۔ جتنا وقت بھی دے سکیں گے اس کے نتیجے میں کچھ نہ کچھ تو حاصل ہوگا ہی۔ نیز وقت بڑھایا بھی جاسکتا ہے۔:) زمرہ کیونکہ آپ اور ادب دوست بھائی کے ذمے ہے اس لئے باہمی مشاورت سے یہ دونوں کام دیکھ لیں۔:) جی بالکل۔ گذشتہ دس سال کی بہترین چیزیں منتخب کرنی ہیں۔ نہیں۔...
  8. رانا

    الوداع اردو محفل

    کوئی بات نہیں۔ دوسرا آپشن بھی ہے ہمارے پاس۔ پھر ہم دھونس جما کر لے لیں گے۔:)
  9. رانا

    الوداع اردو محفل

    ہاہاہا :ROFLMAO: پہلے ہم یہاں بے مقصد ہی گھوم رہے تھے آپ کو دیکھ کر خیال آیا کہ اس سے اعلیٰ و ارفع مقصد اور کیا ہوگا جو طبعیت کے موافق بھی ہے لہذا انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ یہ مقصد آپ سے مستعار لے لیا۔:rollingonthefloor:
  10. رانا

    ان پیج کی پی ڈی ایف سے متن اخذ کرنے کی ایک ناکام کوشش

    واقعی آپ کے لنک پر کلک کرنے سے براہ راست ڈاون لوڈنگ شروع ہوگئی۔ اسطرح پبلک کرنے کا کیا طریقہ ہے؟ میں نے تو کل پہلی بار اسی کام کے لئے ڈراپ باکس پر اکاونٹ بنایا تھا۔ فائل اپ لوڈ کرکے اسکے سامنے شئیر کے بٹن پر کلک کیا اور جو لنک سامنے آیا وہ یہاں شئیر کردیا۔
  11. رانا

    دسویں سالگرہ دسویں سالگرہ پر سوونئیر کی تیاری

    ابن سعید بھائی! میرا کبھی لائبریری کی طرف جانا نہیں ہوا اس لئے مجھےتفصیلی علم نہیں کہ وہاں کیا کام ہوتا ہے۔ لیکن جو چنددھاگے دیکھنے کو ملے اس سے لگتا ہے کہ وہاں کتابوں کو یونی کوڈ میں ٹائپ کیا جاتا ہے۔ اگر صرف ایسا ہی ہے تو پھر اب تک کی ٹائپ کی گئی مکمل کتب اور جن کتب پر کام جاری ہے ان کی مختصر...
  12. رانا

    دسویں سالگرہ دسویں سالگرہ پر سوونئیر کی تیاری

    یہ ایک یاداشت سی ہوتی ہے کسی بھی چیز کو یادگار بنانے کے لئے۔ ایسی چیز کے لئے جو ہم تیار کرنا چاہ رہے ہیں اردو میں اسے مجلہ کہیں گے۔:) یہ بات یقینی نہیں ہے کہ میں درست تعریف کر پایا ہوں۔ :)
  13. رانا

    ان پیج کی پی ڈی ایف سے متن اخذ کرنے کی ایک ناکام کوشش

    پبلک ہی ہے۔ آپ شائد اس ونڈو کی وجہ سے کہہ رہے ہیں جو ڈاون لوڈ پر کلک کرنے سے سامنے آتی ہے اور سائن ان کرنے کو کہتی ہے۔ اس پر ایک کراس کا بٹن بھی ہوتا ہے اس کو دبا کر اسے ختم کر دیں اور دوبارہ ڈاون لوڈ کے بٹن پر کلک کردیں۔ اگر مسئلہ حل نہ ہو تو پھر بتائیے گا کہیں اور اپ لوڈ کی کوشش کروں گا۔
  14. رانا

    دسویں سالگرہ دسویں سالگرہ پر سوونئیر کی تیاری

    اردو وکی پیڈیا کے مطابق: ایسا کلام یاایسی نظم خواہ کسی بھی ہیئت میں ہو۔ جس میں کسی کی مخالفت میں اس پر طنز کیا جائے یا اس کا مذاق اڑایا جائے۔ اردو ادب میں میر کی ہجویات اور سودا کی ہجویات مشہور ہیں۔
  15. رانا

    دسویں سالگرہ دسویں سالگرہ پر سوونئیر کی تیاری

    بس تو پھر تیار رہیں۔ وہ اپنی زندگی کی پہلی ہجو آپ پر ہی لکھیں گی سوونئیر کی اشاعت کے بعد۔:)
  16. رانا

    دسویں سالگرہ دسویں سالگرہ پر سوونئیر کی تیاری

    قسم سے یہ لائن لکھتے ہوئے میرے زہن میں صرف آپ اور شنزہ تھے۔:rollingonthefloor:
  17. رانا

    ان پیج کی پی ڈی ایف سے متن اخذ کرنے کی ایک ناکام کوشش

    الف عین اعجاز صاحب اس لنک سے ڈاون لوڈ کرلیں۔ ان زپ کرکے سیٹ اپ والی فائل رن کردیں۔ انسٹال ہوکر ڈیسکٹاپ پر UCC یعنی "یونی کوڈ کنورٹر" کے نام سے شارٹ کٹ بن جائے گا۔ طریقہ کار یہ ہوگا کہ 1۔ پہلے ان پیج سے متن کاپی کرلیں 2۔ پھر اس کنورٹر سے Inpage to Unicode کا بٹن دبادیں 3۔ پھر ورڈ میں پیسٹ کردیں۔...
  18. رانا

    دسویں سالگرہ دسویں سالگرہ پر سوونئیر کی تیاری

    جن سیکشنز کے لئے ایک سے زائد محفلین نے خدمات پیش کی ہوئی ہیں ان سے گزارش ہے کہ آپس میں رابطہ ضرور رکھیں۔ کہیں ایسا نہ ہو کہ لاعلمی میں دونوں ایک ہی دھاگے پر کام کررہے ہوں۔:)
  19. رانا

    الوداع اردو محفل

    نہیں بھائی جانے لگا تھا لیکن دو بندوں کا میرے دھاگے میں پھڈا ہوگیا تو پھڈوں کا شو مفت میں چھوڑ کے کون جاتا ہے بھلا؟:rollingonthefloor:
Top