نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    کراچی محفلین : پانچویں (متو قع )ملاقات

    ہم بھی گوگل میٹنگ پر یا زوم پر حاضر ہوجائیں گے۔
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    نظم: چائے کا ارغوانی دور ٭ مولانا ظفر علی خان

    علامہ ہوتے تو کچھ یوں کہتے حیف شاہیں چائے بھی پینے لگا اور اختر شیرانی یوں کہتے بدنام ہورہا ہوں بستی میں چائے پی کر لیلیٰ سے دل لگاکر اور فراز حسبِ معمول تم تو چائے کو اخلاص سمجھتے ہوفراز دوست ہوتا نہیں ہر چائے پالنے ولا
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    غلطی ہائے مضامین کُرتُن تُنیا۔ ابو نثر

    عنوان ’’کُر تُن تُنیا‘‘ کے بجائے ’’ کُس تُن تُنیا ‘‘ ہونا چاہیے!!!
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    ہند وپاک رسم الخط میں یونیکوڈ قرآن پاک چاہیے۔

    بہت خوبصورت فونٹ ہیں۔ جزاک اللہ الخیر
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    نظم: چائے کا ارغوانی دور ٭ مولانا ظفر علی خان

    اور چائے بھی کیسی؟ ارغوانی!!! کلجگ ہے صاحب!!!
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    کراچی کراچی ہے یار

    یہ تو جہانگیر پارک کے سامنے شاہراہِ لیاقت کی ہے؟
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    کراچی کراچی ہے یار

    وکٹوریہ پر کوچوان کے برابر بیٹھنے کا مزہ ہی کچھ اور تھا۔
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    کراچی کراچی ہے یار

    عرصہ ہوا گاندھی گارڈن نہیں گئے۔ شہر کے تین قدیم فوارے ہمارے دل و دماغ پر نقش ہیں۔ گاندھی گارڈن کا یہ فوارہ، فریر ہال کی پچھلی جانب فوارہ اور کراچی کی پہچان میوزیکل فاؤنٹین ۔
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    نظم: چائے کا ارغوانی دور ٭ مولانا ظفر علی خان

    کسیری حلوہ بنانے کی ترکیب کسیری حلوے کی مزیدار ترکیب
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    کراچی کراچی ہے یار

    ٹرام، وکٹوریہ اور ڈبل ڈیکر میں سفر کرنے کا لطف ہی کچھ اور تھا۔ ڈبل ڈیکر شاید کہیں یاد میں موجود ہے ورنہ ٹرام اور وکٹوریہ تو روزمرہ کے سفر تھے۔
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    کراچی کراچی ہے یار

    ہم نے شاید بین حر دیکھی تھی جسے انب تک لاتعداد مرتبہ دیکھ چکے ہیں۔ یہی ہماری پسندیدہ ترین فلموں میں سرِ فہرست ہے۔ اب یو ٹیوب پر اس کے ٹوٹے دیکھا کرتے ہیں۔
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    ایک چائے کا احوال۔ پروفیسر خورشید احمد کی کتاب تذکرۂ زنداں سے ایک اقتباس

    قید میں یعقوب نے لی گو نہ یوسف کی خبر لیکن آنکھیں روزنِ دیوارِ زنداں ہوگئیں
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    کراچی کراچی ہے یار

    افسوس کہ پاکستان کا سب سے بڑے پردۂ سیمیں والا پرنس سنیما زمیں بوس کردیا گیا۔
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    نظم: چائے کا ارغوانی دور ٭ مولانا ظفر علی خان

    خبردار عاطف بھائی! حلوے اور کھیر وغیرہ کی ترکیبیں عام کرنے میں ظہیر بھائی کا ٹریک ریکارڈ مشکوک ہے۔
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    نظم: چائے کا ارغوانی دور ٭ مولانا ظفر علی خان

    کسٹرڈ میں کئی تازہ پھلوں اور سیویوں کی آمیزش سے یہ ڈش وجود میں آتی ہے۔
  16. محمد خلیل الرحمٰن

    نظم: چائے کا ارغوانی دور ٭ مولانا ظفر علی خان

    آپ کا مقصد لب دوز (لب چپکانے والی) چائے ہے شاید۔ لبِ شیریں تو آج کل ایک میٹھی کھیر قسم کی ڈش ہے۔
  17. محمد خلیل الرحمٰن

    نظم: چائے کا ارغوانی دور ٭ مولانا ظفر علی خان

    اہل کراچی کے چائے پینے کے بھی مختلف انداز ہیں۔ کاریگروں میں رواج ہے کہ پٹھان کی چائے کی دکان سے دو پیالہ چائے پارسل اس کی چھوٹی کیتلی میں منگوائی جاتی ہے اور چھوٹی چھوٹی قہوے کی پیالیوں میں چار پانچ افراد نبٹائے جاتے ہیں۔ کہیں کہیں پلاسٹک کی تھیلیوں میں بھی چائے، گنے کا جوس وغیرہ پارسل کرتے ہیں۔...
Top