ذرا انہیں گھر جانے دیں تب ان کی کرپشن کے قصے باہر آئیں گے۔ جن جن دوستوں کو حکومت پاکستان کے خزانے سے فیور دے رہے ہیں ان کی جانب سے پیمنٹس کی تفصیلات بعد میں ظاہر ہوں گی۔
جب پیتزا بنانے والوں کا دل بھرے گا۔ جب صادقوں اور امینوں کا دل بھرے گا۔
صادق و امین سیلیکٹڈ وزیراعظم کی کرسی پر بیٹھ کر دوستوں سے فیور لے رہے ہیں تو جواب میں ان کو بھی نواز رہے ہیں۔ اس کا حساب بھی ہوگا۔
یہ تو ہم مانتے ہیں کہ سیلیکٹرز کے نزدیک سیلیکٹڈ کی ہی پوزیشن مضبوط ہے لیکن جلد یا بدیر لاڈلے کی نالائقیاں انہیں اپنے فیصلے پر نظرِ ثانی کے لیے مجبور کردیں گی۔ کچھ بعید نہیں کہ مزید اس قسم کے نالائق سیلیکٹڈ لانے کے بجائے وہ منہ کا ذائقہ تبدیل کرنے کے لیے جمہوریت کو ایک موقعہ دینے کے لیے ہی مجبور...
بھٹو کو مغربی پاکستان میں عوام نے منتخب کیا تھا۔ جب مقتدر قوتوں نے ملک توڑا تو باقی ماندہ پاکستان کا مقبول ترین عوامی لیڈر بھٹو ہی تھا۔ اس نے اس ملک کو ایٹمی طاقت بناکر اپنے پانچ گنا بڑے دشمن کے برابر لاکھڑا کیا۔
اس کی لاش کے بدلے جنرل صاحب نے کھلونے کے جہاز لیے تھے ۔