نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    پی پی اور ن لیگ قومی اسمبلی کی حد تک استعفوں پر راضی، اپوزیشن کا حکومت کیخلاف پلان تیار

    ایک بد کردار شخص مسلمانوں کا سربراہ نہیں ہوسکتا۔
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    پی پی اور ن لیگ قومی اسمبلی کی حد تک استعفوں پر راضی، اپوزیشن کا حکومت کیخلاف پلان تیار

    زور اور زیادتی کے ساتھ جو چاہیں کرلیں! ایک نالائق شخص کو کرسی پر بٹھانے کا عمل بھی زور اور زیادتی سے ہی ممکن ہوسکا۔
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    پی پی اور ن لیگ قومی اسمبلی کی حد تک استعفوں پر راضی، اپوزیشن کا حکومت کیخلاف پلان تیار

    امریکن قوم نے اپنی تمامتر لبرل سوچ کے باوجود اپنے (جے ایف کے کے بعد) مقبول ترین صدر کو انہی حرکتوں کی بناء پر پھینک دیا تھا۔
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    پی پی اور ن لیگ قومی اسمبلی کی حد تک استعفوں پر راضی، اپوزیشن کا حکومت کیخلاف پلان تیار

    ریحام خان کی کتاب کا حشر یاد ہے؟ کس طرح اسے ٹیرارائیز کیا گیا؟ لاڈلے کو سیاست میں لانے والوں نے سب انتظام کیا ہوا ہے۔
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    اسمِ تصغیر ۔ ام عبد منیب

    مزیدار! کتنے خوبصورت الفاظ!
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    پی پی اور ن لیگ قومی اسمبلی کی حد تک استعفوں پر راضی، اپوزیشن کا حکومت کیخلاف پلان تیار

    نیازی کے علاؤہ کسی بھی پاکستانی سیاستدان کی بدکرداری کے ٹھوش شواہد موجود نہیں۔
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہاں یہ بات درست ہے کہ ہم اس لڑی میں کبھی کبھار ہی آتے ہیں۔
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    انڈین کرونیکلز :ہندوستان کا ڈس انفارمیشن آپریشن بے نقاب

    در ایں چہ شک! سوشل میڈیا سیل سے تعلق ہے!
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عارض و لب کی باتیں ہوں یا قدرتی حسن کے تذکرے، ہمیں سب پسند ہیں۔
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    اردو محفل کے نثر نگار - سید عمران

    یعنی بے خطر کود پڑے آتش نمرود میں وہ اور یہ ہیں کہ کھڑے محو لب بام ابھی
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    اردو محفل کے نثر نگار - سید عمران

    ہم نے تو کووڈ کو بہانہ بنالیا تھا!!!
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    اردو محفل کے نثر نگار - سید عمران

    اگلی ملاقات کووڈ کے دنوں میں ہوئی تو ضرور تصویر کھینچ لیں گے نقاب پوش مفتی جی کی، اور انہیں کوئی اعتراض بھی نہ ہوگا!
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    اردو محفل کے نثر نگار - سید عمران

    یعنی جو بھیا اٹھے اور بکٹٹ جو بھاگے تو دیکھا انہوں نے نہ پیچھے نہ آگے یا جو گھوڑا اٹھا اور بکٹٹ جو بھاگا تو دیکھا نہیں اس نے پیچھے یا آگے
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    ہم خلائی مخلوق سے رابطے میں ہیں، ٹرمپ راز فاش کرنے والے تھے، اسرائیلی پروفیسر

    ہم تو پہلے ہی اشارے دے رہے تھے، کوئی نہ سمجھا تو اس میں ہمارا کیا قصور۔ دو سال سے سی پیک پر کام یونہی تو نہیں رکا ہوا۔ چینی صدر کا دورہ یونہی تو نہیں منسوخ ہوا!!!
Top