نتائج تلاش

  1. عبد الرحمٰن

    مبارکباد ABDUL AR: محفل کے نئے ہزاری

    ہم نے پیسوں کا کیا کہاں آُپ نے غمناک کی ہی ریٹنگ دے ڈالی شکریہ محبت کا :)
  2. عبد الرحمٰن

    مبارکباد ABDUL AR: محفل کے نئے ہزاری

    یہ بات غلط ہے یہ تو ڈیل ہی نہیں ہوئی تھی اب بھائی ہی قصائی بن گئے ہیں
  3. عبد الرحمٰن

    مبارکباد ABDUL AR: محفل کے نئے ہزاری

    مطلب کل کو ٹوور کے پیسے نا دو ہمارے پاس ہزار کہاں ؟؟
  4. عبد الرحمٰن

    مبارکباد ABDUL AR: محفل کے نئے ہزاری

    تسی معطل کرواہ کے ہی ساہ لینا ہے اتنی لمبی لمبی نا چھوڑیں
  5. عبد الرحمٰن

    مبارکباد ABDUL AR: محفل کے نئے ہزاری

    شکر ادا کریں دماغ پر نہیں لیا جوکر کا وار خطرناک ہوتا ہے
  6. عبد الرحمٰن

    اتنا بھی دکھ نہیں تھا جتنا آپ سمجھ گئے

    اتنا بھی دکھ نہیں تھا جتنا آپ سمجھ گئے
  7. عبد الرحمٰن

    مبارکباد ABDUL AR: محفل کے نئے ہزاری

    شکریہ بھائی جان ان شاءاللہ کوشش جاری رہے گی تنگ کرنے کی :)
  8. عبد الرحمٰن

    بارہویں سالگرہ شاعروں سے محبت

    بھائی جان کیوں ناموں کو خراب کر رہے ہیں
  9. عبد الرحمٰن

    مبارکباد ABDUL AR: محفل کے نئے ہزاری

    کوئی اور منصب کی تلاش ہے ہمیں چلیں ابھی اس سے ہی کام چلا لیتے ہیں شکریہ
  10. عبد الرحمٰن

    مبارکباد ABDUL AR: محفل کے نئے ہزاری

    شکریہ آُپ کا مبارک کہنا ہی خطرہ ہے کیا پتہ کب ایڈمن سے مشورہ کریں اور مبارک لڑی کو ماتم میں بدل دیں :) دوستانہ
  11. عبد الرحمٰن

    مبارکباد ABDUL AR: محفل کے نئے ہزاری

    حوصلہ رکھیں پانچ ہزاری بھی آئے
  12. عبد الرحمٰن

    شکیب جلالی زعمِ وفا بھی ہے ہمیں عشقِ بُتاں کے ساتھ

    فرحان بھائی بہت کم نظر آتے ہیں محفل میں کیا تنہائی پسند ہیں
  13. عبد الرحمٰن

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 46

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید۔ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید۔
  14. عبد الرحمٰن

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 46

    اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰیٓ اٰل ِمُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیت عَلٰی اِبرَاھِیم وَعَلٰیٓ اٰلِ اِبرَاھِیم اِنَّکَ حَمِید’‘ مَّجِید’‘ ۔ اَللّٰھُمَّ بَارِک عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰیٓ اٰل ِمُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکتَ عَلٰی اِبرَاھِیم وَعَلٰیٓ اٰلِ اِبرَاھِیم اِنَّکَ حَمِید’‘ مَّجِید
  15. عبد الرحمٰن

    مبارکباد ABDUL AR: محفل کے نئے ہزاری

    ایک اصول اپنایا ہے کوئی اچھا کہے یا بُرا ہم نے نہیں بدلنا
  16. عبد الرحمٰن

    بارہویں سالگرہ شاعروں سے محبت

    باقی تصویریں کل کے لیے اب پیچ میں کچھ چہل قدمی کی جائے ایک جگہ بیٹھنے سے موٹاپا آ جاتا ہے
  17. عبد الرحمٰن

    بارہویں سالگرہ شاعروں سے محبت

    تکا تیر بن کر نشانے پر لگا مبارک ہو بھائی جان :)
  18. عبد الرحمٰن

    کاغذ ایجاد ہونے سے پہلے کی بات ہے کیا ؟؟؟

    کاغذ ایجاد ہونے سے پہلے کی بات ہے کیا ؟؟؟
Top