نتائج تلاش

  1. محمد شکیل خورشید

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نہیں بھئی ہم نے تو تام چینی ہی سنا۔
  2. محمد شکیل خورشید

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دکان سے نہ منگوایا کریں، گھر کا کھائیں یا ہوم میڈ آرڈر کریں فوڈ پانڈہ سے
  3. محمد شکیل خورشید

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لیکن ساتھ میں ڈرا بھی رہی ہیں بِل دکھا کے، ;)
  4. محمد شکیل خورشید

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہنستے مسکراتے رہیں سب لوگ اس محفل کے، بس یہی دعا ہے ہماری
  5. محمد شکیل خورشید

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضرور بنیں گے
  6. محمد شکیل خورشید

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قیمے والا نان کھایا جاتا ہے رائتے کے ساتھ
  7. محمد شکیل خورشید

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زور سے کہیئے گا تبھی سنائی پڑے گا نقار خانے میں
  8. محمد شکیل خورشید

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صبر سے ہر طاقتور کو زیر کردیں جناب
  9. محمد شکیل خورشید

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غلط بات نہیں کی آپ نے ، اگرچہ ہم بھی خالص (تقریباََ) پنجابی ہیں،
  10. محمد شکیل خورشید

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لاہوریوں کا تو مزاج لڑائی کے دوران بھی نہیں بگڑتا، آپ نے کونسے پنجابی دیکھ لئے بگڑے مزاج والے؟؟ :)
  11. محمد شکیل خورشید

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صوتی اعتبار سے توتا اور طوطا ایک ہی جیسے ہیں، یا کچھ فرق ہے ان میں؟
  12. محمد شکیل خورشید

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طائرانہ نظر سے دیکھا تو جوٹے ٹائپو لگا، لیکن غور کیا تو سوچا شادیوں میں جوٹئے (بمعنیٰ جوڑے) بھی تو ہوتے ہیں
  13. محمد شکیل خورشید

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فرصت ملی تو یہاں جھانک کر دیکھا۔ یہاں تو کھابے ہی کھابے چل رہے ہیں دو دن سے۔
  14. محمد شکیل خورشید

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کیا معلوم گنڈاسہ اور دنداسہ ہم وزن ہی نہیں ہم معنیٰ بھی ہوں۔۔۔۔ :D :D :D :D
  15. محمد شکیل خورشید

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈریئے مت، ہمیں بھی سندھی والی ذال کا تعارف کروا دیجئے
  16. محمد شکیل خورشید

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    //حالانکہ اس سے فرق تو پڑتا نہیں کوئی // لیکن مجھے تو تہاری، طہاری یا تیاری نام کی کسی ڈش کا ہی علم نہیں
  17. محمد شکیل خورشید

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غریب تو اس لفظ سے پہلے ہی آشنا تھا، یہاں نہ معلوم کس معنوں میں استعمال ہو ریا ہے لیکن میں تو شتونگڑا بمعنیٰ شرارتی بچہ بچپن سے سن بول رہا ہوں
  18. محمد شکیل خورشید

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نہیں، اس بار دیکھا جائے تو نہ میں نہ ملائی ہے جناب نے
  19. محمد شکیل خورشید

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خیر تو ہے، کیا صحت اسپتال والوں کو دے آئے جو رسید درکار ہے؟؟ :)
  20. محمد شکیل خورشید

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذخیرہ الفاظ کا وسیع ہونا چاہیئے اس کھیل کے لئے، تاکہ لطف برقرار رہے
Top