دیر لگی آنے میں "ہم " کو شکر ہے پھر بھی آئے تو
"گُل" (بہنا) نے کسوٹی کاساتھ نہ چھوڑا ویسے ہم گھبرائے تو
کل اور پرسوں (ہفتہ اتوار) کوئی لگا بندھا شیڈول نہیں ہوتا، کوشش کریں گے آنے کی
گُلِ یاسمیں ، بہن، چیدہ چیدہ اقتباسات پڑھے ابھی مکمل ورق گردانی نہیں ہو سکی۔
ماشا اللہ، آپ کے ھالات، خیالات اور شخصیت سے شناسائی ہوئی، اللہ آپ کو عافیت و طمانیت والی زندگی عطا فرمائے، آمین، یونہی جیتی رہیئے