نتائج تلاش

  1. محمد شکیل خورشید

    تیرے بنا یوں گھڑیاں بیتیں۔۔۔

    درست فرمایا آپ نے، اور سید عاطف علی بھائی نے، بس ہمیشہ سے ذرا جھینپو قسم کا رہا ہوں:)
  2. محمد شکیل خورشید

    تیرے بنا یوں گھڑیاں بیتیں۔۔۔

    پالیسی پر سرِ تسلیم خم ہے گو کہ ذاتی طور پر مجھے مکالمہ میں ایسی معلومات شئیر کرنے میں زیادہ جھجک محسوس ہوگی۔
  3. محمد شکیل خورشید

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    مہینہ بھر ہو گیا شخصیت سوچے ہوئے:) "مگر اپنے اپنے مقام پر کبھی ہم نہیں کبھی تم نہیں"
  4. محمد شکیل خورشید

    تیرے بنا یوں گھڑیاں بیتیں۔۔۔

    بہت بری طرح کَھلا، بلکہ ایک اور کمی کا احساس ہوا، ہم سب آپس میں اتنے گہرے اور بے تکلف محفلین ہیں لیکن ہمارے درمیان رابطے کا ذریعہ محض محفل کا فورم ہی ہے۔ یہ نہیں تو ہمارا کوئی رابطہ نہیں، ( پرانے محفلین کا شائد کوئی رابطہ ہو تو ہو، کم از کم میرا کسی ساتھی محفلین سے نہیں ہے)۔ معلوم نہیں محفل کی...
  5. محمد شکیل خورشید

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    دو دن سائٹ سے رابطہ نہیں رہا۔ کیا صرف میرے ساتھ ہوا یا سب کے ساتھ
  6. محمد شکیل خورشید

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    میں حاضر ہوں گا، کیا کوئی نئے قواعد و ضوابط طے ہوئے ہیں یا پہلے والا ہی فارمیٹ ہے؟
  7. محمد شکیل خورشید

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء

    نوازش ظہیراحمدظہیر بھائی
  8. محمد شکیل خورشید

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء

    بہت شکریہ عنائت بہنا آپ کی اجازت سے مکمل متن یہاں پیش کررہا ہوں اے مرے سد پارہ وہ رستے دیکھے بھالے تھے وہ منظر آشنا سے تھے وہ جن سے ہوکے اس کو لوٹ کر آنا تھا پھر واپس وہ رستے اس کے قدموں میں ہمیشہ بچھتے آئے تھے کبھی برفاب چاہت سے، کبھی گلنار الفت سے وہ رستے یار تھے اس کے، وہی دلدار تھے اس کے...
  9. محمد شکیل خورشید

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 16 (25 جولائی)

    یہ غالبا" اس دور کا پروگرام ہے جب ٹی وی میری دسترس میں نہیں تھا۔ بہرحال جیسے میں نے کہا اگر احباب متفق ہیں تو کوئی مضائقہ نہیں
  10. محمد شکیل خورشید

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 16 (25 جولائی)

    میری یاد داشت میں کسوٹی میں وقت کی پابندی نہیں آ رہی، البتہ اس سے ملتے جلتے ایک اور پروگرام "شیشے کا گھر" میں شائد یہ پابندی تھی، جس میں مہمان کو ایک شیشے کے بوتھ میں بٹھا کر ٹیلیفون کے ذریعے سوال جواب ہوتے تھے۔ واللہ عالم!! البتہ اگر احباب وقت متین کرنا چاہتے ہیں تو کوئی مضا ئقہ بھی نہیں
  11. محمد شکیل خورشید

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 16 (25 جولائی)

    میں تو اپنی سابقہ اور متوقع آئندہ غیر حاضری پر معذرت کرنے آیا تھا، مگر یہاں تو بساط ہی الٹی پڑی ہے۔ میری ادنیٰ سی گذارش: کسوٹی بنیادی طور پر ساٹھ اور ستر کی دہائی کا کھیل تھا، جب معلومات کھوجنی پڑتی تھیں اور یادداشت میں محفوظ رکھنی پڑتی تھیں۔ آج ویکیپیڈیا نے ہر معلومات موبائل کے ٹچ اور ماؤس کے...
  12. محمد شکیل خورشید

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    آج کل تو سرکار خود اگانے کی ترغیب دیتی پھرتی ہے سر
  13. محمد شکیل خورشید

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    شائد کوئی نہیں اترا میدان میں؟؟ :):):) تو کیا اسے واک اوور سمجھا جائے;)
  14. محمد شکیل خورشید

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    کیا یہ ممکن ہے کہ اب تک پوچھی گئی شخصیات کی لسٹ یہاں شئیر ہو جائے پچھلی چند لڑیاں نہیں دیکھ سکا ایسا نہ ہو کہ ڈیلیکیشن ہو جائے۔ ویسے کیا رولز میں ڈیلیکیشن کی اجازت ہے؟؟
  15. محمد شکیل خورشید

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    ہفتہ کی شام چار بجے میں فارغ ہوں، اگرچہ ہمارے آفس میں ہفتہ اتوار دو دن کا ویک اینڈ ہوتا ہے، لیکن اس ہفتہ کو میں گھر پر بھی فارغ ہوں بچہ پارٹی اپنے اپنے کاموں میں مشغول ہوں گے
  16. محمد شکیل خورشید

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    اس کی باریاں کیسے طے ہوں گی، یعنی نظام الاوقات
  17. محمد شکیل خورشید

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر9 ( 11 جولائی 2021)

    نہائت درست اور بر محل آرا ہیں
Top