نتائج تلاش

  1. محمد علم اللہ

    بھارت کے ایک ضلع میں غیر شادی شدہ لڑکیوں کے موبائل فون استعمال کرنے پر پابندی

    لئیق احمد بھائی یہ بہر حال ایک حقیقت ہے کہ ہماری اردو میڈیا خبروں کے معاملہ میں انتہائی بے پرواہ ہے یہ صرف پاکستان کی بات نہیں ہندوستان میں بھی یہی حال ہے ۔۔۔۔۔ میں ایسی دسیوں خبریں اخبارات میں روزانہ دیکھتا ہوں جو انگریزی میں ہفتوں پہلے شائع ہو چکی ہے
  2. محمد علم اللہ

    بھارت کے ایک ضلع میں غیر شادی شدہ لڑکیوں کے موبائل فون استعمال کرنے پر پابندی

    ایک سال پرانی خبر بی بی سی لندن ہندی سروس نے 4 دسمبر 2012 کو یہ خبر شائع کی تھی تفصیل کے لئے دیکھئے یہ لنک:http://www.bbc.co.uk/hindi/india/2012/12/121203_kishanganj_dictat_akd.shtml
  3. محمد علم اللہ

    حیرت انگیز کام!

    بھائی بہت دنوں کے بعد فیس بک کھولنے کا موقع ملا ہے ۔۔۔مجھے جو کچھ اچھا لگا محفلین کے لئے شیر کر دیا ۔۔۔ :):):)
  4. محمد علم اللہ

    حیرت انگیز کام!

    حیرت انگیز کام! زیر نظر تصویر ترکی کی ہے جہاں ایک بہت پرانی اسلامی روایت ابھی تک زندہ ہے کہ جب سردی کا عروج ہو اور پہاڑوں پر برف پڑ جائے تو یہ لوگ چوٹیوں پر چڑھ کر اس وقت تک دانہ پھیلاتے رہتے ہیں جب تک برفباری ہوتی رہے۔ اور یہ اس لیئے ہے کہ پرندے اس موسم میں کہیں بھوک سے نا مر جائیں۔ یہ روایت...
  5. محمد علم اللہ

    1947ء کی واپسی

    عمدہ انداز تحریر اللہ کرے زور قلم اور زیادہ۔۔۔
  6. محمد علم اللہ

    محفل کی بارہ دری

    کتنی سمجھدار ہے میری بہنا :):):)
  7. محمد علم اللہ

    محفل کی بارہ دری

    اب لائن میں آ گئے نا دعا کرو کے بھیا جی بڑے بن جائیں واقعی۔۔۔۔۔ خیر بھیا جی خوش ہوئے حکم ہو کیا چاہئے ۔۔۔:):)
  8. محمد علم اللہ

    محفل کی بارہ دری

    بھائی کے ساتھ گستاخی گفٹ نہیں لینی کیا :):)
  9. محمد علم اللہ

    محفل کی بارہ دری

    ارے بھئی بھائیوں کے لئے اتنا تو بنتا ہے ۔۔۔۔
  10. محمد علم اللہ

    محفل کی بارہ دری

    ارے بہنوں کے ناز نخرے اٹھانے میں مزا آتا ہے اسی لئے پریشان کرتے ہیں اور کیا بہنوں کا اتنا حق نہیں بنتا کہ بھائی اتنا مان دان کرتا ہو اسے گرم چائے ہی پلا دے ۔۔۔۔ بھئی اگر خود ہی گرم کر کے پینی ہے تو بہنیں کس کام کی ۔۔۔:unsure: اور کیڑے نکالنے میں بھی تو مزا آتا ہے نا تاکہ وہ چڑیں ،منہ بنائیں اور...
  11. محمد علم اللہ

    محفل کی بارہ دری

    تو ٹھیک ہے نا رات آوں گا میرے لئے بچا کے رکھنا پلیز :-P:-P اب تک عائشو نے مجھے کچھ بھی نہیں کھلایا ہے صرف ایک مرتبہ چائے پلائی وہ ٹھنڈی:(
  12. محمد علم اللہ

    محفل کی بارہ دری

    تو کھانے کی چیز ہے ؟:dancing:
  13. محمد علم اللہ

    محفل کی بارہ دری

    ارے لے آئیں لے آئیں یہ کیا بات ہوئی میں کچھ دیر رُک جاوں گا جلدی کریں اصل جامعہ جانا تھا نا کچھ پرنٹ بھی نکالنا تھا تو سوچا ذرا یہ تو بتا دوں کہ میں جگ گیا ہوں ۔۔۔۔:p
  14. محمد علم اللہ

    مبارکباد وزیراعظم محمد نواز شریف آج اپنی 64ویں سالگرہ منائیں گے

    وزیراعظم جناب محمد نواز شریف صاحب کوان کی 64ویں سالگرہ پر میری جانب سے دل کی گہرائیوں سے مبارکباد ۔
  15. محمد علم اللہ

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ۔۔۔ میں صرف سلام کرنے آیاتھا ۔۔۔۔ بیٹھوں گا بالکل بھی نہیں بہت کام ہے اب چلتا ہوں
Top