کاشفی

محفلین
کاشفی بھیا آپ کو یہاں آ کر اچھا لگا ناں؟:)
بہن میری۔۔مجھے محفل میں آکر اچھا لگتا ہے تب ہی تو آتا ہوں ادھر اتنی پیاری پیاری بہنیں ہیں ادھر اور کتنے اچھے اچھے بھائی ہیں۔
اگر آپ یہ پوچھ رہی ہیں اس لڑی میں آکر اچھا لگا تو واقعی میں اچھا لگا کیونکہ بہنیں جہاں ہوتی ہیں وہاں سب چیزیں اپنی اپنی جگہ پر ہوتی ہیں۔۔اور اول فول باتیں بھی نہیں ہوتیں۔۔۔:)
خوش رہیئے۔۔۔
لیکن کسی نے چائے کے لیئے نہیں پوچھا بہت تکلیف ہوئی۔۔ کم از کم بندہ چائے کے لیئے پوچھ لیتا ہے۔۔
 

جیہ

لائبریرین
بہن میری۔۔مجھے محفل میں آکر اچھا لگتا ہے تب ہی تو آتا ہوں ادھر اتنی پیاری پیاری بہنیں ہیں ادھر اور کتنے اچھے اچھے بھائی ہیں۔
اگر آپ یہ پوچھ رہی ہیں اس لڑی میں آکر اچھا لگا تو واقعی میں اچھا لگا کیونکہ بہنیں جہاں ہوتی ہیں وہاں سب چیزیں اپنی اپنی جگہ پر ہوتی ہیں۔۔اور اول فول باتیں بھی نہیں ہوتیں۔۔۔ :)
خوش رہیئے۔۔۔
لیکن کسی نے چائے کے لیئے نہیں پوچھا بہت تکلیف ہوئی۔۔ کم از کم بندہ چائے کے لیئے پوچھ لیتا ہے۔۔
خوش آمدید
چائے کے لئے کینٹین تشریف لائیں :)
 
اگر بنایا تو بچے گا ناں ابھی امی جان سے پوچھتی ہوں :daydreaming:
اچھا جی ! تو پھر آپ خود گرم کر لیتے بھیا سارے کام بہنوں سے کروانے ہوتے ہیں ایک تو چائے پلاؤ اوپر سے سو سو عیب نکالتے ہیں :unsure:
ارے بہنوں کے ناز نخرے اٹھانے میں مزا آتا ہے اسی لئے پریشان کرتے ہیں اور کیا بہنوں کا اتنا حق نہیں بنتا کہ بھائی اتنا مان دان کرتا ہو اسے گرم چائے ہی پلا دے ۔۔۔۔
بھئی اگر خود ہی گرم کر کے پینی ہے تو بہنیں کس کام کی ۔۔۔:unsure:
اور کیڑے نکالنے میں بھی تو مزا آتا ہے نا تاکہ وہ چڑیں ،منہ بنائیں اور بھیا جی کچھ گفٹ وفٹ لاکر دے اور پھر منا لے ۔۔
 

ماہی احمد

لائبریرین
ارے بہنوں کے ناز نخرے اٹھانے میں مزا آتا ہے اسی لئے پریشان کرتے ہیں اور کیا بہنوں کا اتنا حق نہیں بنتا کہ بھائی اتنا مان دان کرتا ہو اسے گرم چائے ہی پلا دے ۔۔۔ ۔
بھئی اگر خود ہی گرم کر کے پینی ہے تو بہنیں کس کام کی ۔۔۔ :unsure:
اور کیڑے نکالنے میں بھی تو مزا آتا ہے نا تاکہ وہ چڑیں ،منہ بنائیں اور بھیا جی کچھ گفٹ وفٹ لاکر دے اور پھر منا لے ۔۔
مطلب بہنوں کا دنیا میں ایک یہی کام رہ گیا ہے؟؟؟؟ :waiting:
 

ماہی احمد

لائبریرین
وعلیکم السلام۔سب انشاء اللہ خیریت سے ہوں گے۔۔اور آپ کی خیریت سے ہونے کی دعا کرتے ہوں گے۔۔
آج کیا بنایا ہے بہن آپ نے۔۔۔
میری خیریت!!!
تھوڑا سا زکام اور گلہ خراب، باقی سب الحمدللہ بخیر :)
بنایا کچھ بھی نہیں یہ تو چھٹی والے دنوں کے کارنامے ہوتے ہیں (امی کو خوش کرنے کے تاکہ ہفتہ پورا بخیر گزرے;))
 

کاشفی

محفلین
میری خیریت!!!
تھوڑا سا زکام اور گلہ خراب، باقی سب الحمدللہ بخیر :)
بنایا کچھ بھی نہیں یہ تو چھٹی والے دنوں کے کارنامے ہوتے ہیں (امی کو خوش کرنے کے تاکہ ہفتہ پورا بخیر گزرے;))
اپنا خیال رکھیں۔۔اور روزانہ نہار منہ برش کرکے ناشتہ کریں۔۔
اللہ رب العزت آپ کو خوش رکھے۔۔ویسے کیا کیا بنا لیتی ہیں آپ۔۔
 
Top