عائشہ عزیز
لائبریرین
اوکے آپیان شاء اللہ ضرور
میں انتظار کروں گی
اوکے آپیان شاء اللہ ضرور
اوہوسو کے جیا۔۔۔ ۔ ایکچلی بیک میں مسل پُل ہو گیا ہے۔۔ اس لیے اٹھا ہی نہیں گیا
ابھی بھی پین ہے۔ اس لیے آرام سے لیٹی ہوں اور یہاں موبائل سے لاگ ان ہو کر تانک جھانک کر رہی ہوںاوہو
اب کیسی ہیں؟
گڈ۔ گیٹ ویل سونابھی بھی پین ہے۔ اس لیے آرام سے لیٹی ہوں اور یہاں موبائل سے لاگ ان ہو کر تانک جھانک کر رہی ہوں
تھینکس جیہگڈ۔ گیٹ ویل سون
و علیکم السلام و رحمۃ اللہالسلام علیکم ۔۔۔
بہن میری۔۔مجھے محفل میں آکر اچھا لگتا ہے تب ہی تو آتا ہوں ادھر اتنی پیاری پیاری بہنیں ہیں ادھر اور کتنے اچھے اچھے بھائی ہیں۔کاشفی بھیا آپ کو یہاں آ کر اچھا لگا ناں؟
خوش آمدیدبہن میری۔۔مجھے محفل میں آکر اچھا لگتا ہے تب ہی تو آتا ہوں ادھر اتنی پیاری پیاری بہنیں ہیں ادھر اور کتنے اچھے اچھے بھائی ہیں۔
اگر آپ یہ پوچھ رہی ہیں اس لڑی میں آکر اچھا لگا تو واقعی میں اچھا لگا کیونکہ بہنیں جہاں ہوتی ہیں وہاں سب چیزیں اپنی اپنی جگہ پر ہوتی ہیں۔۔اور اول فول باتیں بھی نہیں ہوتیں۔۔۔
خوش رہیئے۔۔۔
لیکن کسی نے چائے کے لیئے نہیں پوچھا بہت تکلیف ہوئی۔۔ کم از کم بندہ چائے کے لیئے پوچھ لیتا ہے۔۔
شکریہ۔۔خوش آمدید
چائے کے لئے کینٹین تشریف لائیں
ارے بہنوں کے ناز نخرے اٹھانے میں مزا آتا ہے اسی لئے پریشان کرتے ہیں اور کیا بہنوں کا اتنا حق نہیں بنتا کہ بھائی اتنا مان دان کرتا ہو اسے گرم چائے ہی پلا دے ۔۔۔۔اگر بنایا تو بچے گا ناں ابھی امی جان سے پوچھتی ہوں
اچھا جی ! تو پھر آپ خود گرم کر لیتے بھیا سارے کام بہنوں سے کروانے ہوتے ہیں ایک تو چائے پلاؤ اوپر سے سو سو عیب نکالتے ہیں
مطلب بہنوں کا دنیا میں ایک یہی کام رہ گیا ہے؟؟؟؟ارے بہنوں کے ناز نخرے اٹھانے میں مزا آتا ہے اسی لئے پریشان کرتے ہیں اور کیا بہنوں کا اتنا حق نہیں بنتا کہ بھائی اتنا مان دان کرتا ہو اسے گرم چائے ہی پلا دے ۔۔۔ ۔
بھئی اگر خود ہی گرم کر کے پینی ہے تو بہنیں کس کام کی ۔۔۔
اور کیڑے نکالنے میں بھی تو مزا آتا ہے نا تاکہ وہ چڑیں ،منہ بنائیں اور بھیا جی کچھ گفٹ وفٹ لاکر دے اور پھر منا لے ۔۔
وعلیکم السلام۔سب انشاء اللہ خیریت سے ہوں گے۔۔اور آپ کی خیریت سے ہونے کی دعا کرتے ہوں گے۔۔السلام علیکم!
کیسے ہیں سب لوگ؟؟؟
و علیکم السلامالسلام علیکم!
کیسے ہیں سب لوگ؟؟؟
میری خیریت!!!وعلیکم السلام۔سب انشاء اللہ خیریت سے ہوں گے۔۔اور آپ کی خیریت سے ہونے کی دعا کرتے ہوں گے۔۔
آج کیا بنایا ہے بہن آپ نے۔۔۔
اچھی بات ہے۔و علیکم السلام
میں تو الحمد للہ اچھا ہوں۔
اپنا خیال رکھیں۔۔اور روزانہ نہار منہ برش کرکے ناشتہ کریں۔۔میری خیریت!!!
تھوڑا سا زکام اور گلہ خراب، باقی سب الحمدللہ بخیر
بنایا کچھ بھی نہیں یہ تو چھٹی والے دنوں کے کارنامے ہوتے ہیں (امی کو خوش کرنے کے تاکہ ہفتہ پورا بخیر گزرے)
الحمدللہ سب کچھ (مشکل پکوانوں کی علاوہ)اپنا خیال رکھیں۔۔اور روزانہ نہار منہ برش کرکے ناشتہ کریں۔۔
اللہ رب العزت آپ کو خوش رکھے۔۔ویسے کیا کیا بنا لیتی ہیں آپ۔۔
ارے بھئی بھائیوں کے لئے اتنا تو بنتا ہے ۔۔۔۔مطلب بہنوں کا دنیا میں ایک یہی کام رہ گیا ہے؟؟؟؟
ہاں اور جب زیادہ نخرے کریں ناارے بھئی بھائیوں کے لئے اتنا تو بنتا ہے ۔۔۔ ۔