نتائج تلاش

  1. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    The City of Lost Children دیکھی۔ ویسے تو یہ فلم فرنچ زبان میں ہے لیکن اتفاق سے اس کا انگریزی ڈبڈ ورژن بھی موجود ہے۔ عجیب ہی فلم ہے لیکن مزیدار ہے۔ ایک سنکی سائنسدان جو ساری عمر خواب دیکھنے سے قاصر ہے اب بچوں کے خواب چرانے کے درپے ہے۔
  2. شہزاد وحید

    Sweet Smell of Success

    Sweet Smell of Success
  3. شہزاد وحید

    فوٹو ایڈٹنگ

    مجھے تو یہ اڈوبی سے کچھ اوپر کا کام لگ رہا ہے۔ وہ جو اپنے چہرے پر مکا مار رہا ہے وہ اڈابی میں کیسے ممکن ہے۔
  4. شہزاد وحید

    رات کو دیر سے گھر جانا

    خونی نہیں مجبور۔ آخر شارک نے زندہ بھی تو رہنا ہوتا ہے نہ۔ اب کھائے گی نہیں تو زندہ کیسے رہے گی۔ اب اسے کریم لگا کے کانٹے چھری سے کھانا نہیں آتا تو وہ کیا کرے۔
  5. شہزاد وحید

    رات کو دیر سے گھر جانا

    تیراک یا شارک
  6. شہزاد وحید

    رات کو دیر سے گھر جانا

    جنون سے اور عشق سے ملتی ہے آزااادی۔
  7. شہزاد وحید

    فوٹو ایڈٹنگ

    میں پوچھنا چاہ رہا تھا کہ اس قسم کی بہترین فوٹو ایڈٹنگ کس سافٹ ویئر میں ممکن ہے؟
  8. شہزاد وحید

    رات کو دیر سے گھر جانا

    رعب بنایا ہوا ہے گھر میں۔ اس لیئے عام طور پر کوئی میرے سے پنگا لینے کی کوشش نہیں کرتا یہاں تک حالات بہت خراب نہ ہوجائیں۔ پوچھنے والی پر میں کوئی تبصرہ نہیں کر سکتا کیونکہ ہو سکتا ہے تب میں باہر جایا ہی نا کروں :heehee: یا پھر وہ بھی عادی ہو جائے گی رعب شوب برداشت کرنے کی۔ :cool3:
  9. شہزاد وحید

    رات کو دیر سے گھر جانا

    میں آتا ہوں رات کو دیر سے گھر۔ اور کسی کی ہمت نہیں میرے سے سوال پوچھنے کی۔
  10. شہزاد وحید

    سیاست دانوں کی شعلہ بیانی

    سب سے مزیدار رحمان ملک کے بیان ہوتے ہیں۔
  11. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Drive دیکھی۔ فلم تو اچھی ہے بلکہ خاصی اچھی ہے لیکن اس میں حد سے زیادہ وائلنس بھرا ہوا ہے۔ ایک فلم میں نے دیکھی تھی A History of Violence، بہت ہی تشدد آمیز اور ظالمانہ مار دھاڑ والی فلم تھی لیکن یہ فلم Drive تو A History of Violence کی بھی باپ نکلی۔ مزے کی بات یہ ہے کہ imdb پر دونوں فلموں کے...
  12. شہزاد وحید

    پاکستانیوں کو نیا وزیرِ اعظم مبارک ہو۔۔

    او میں سمجھا کہ یوسف رضا گیلانی آؤٹ ہوگیا۔
  13. شہزاد وحید

    دسمبر کی سرد شام محفلین کے نام---- قصہّ محفلین سے ملاقات کا

    آئیس کریم کے پیسے کس نے ادا کیئے تھے؟
  14. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Warrior دیکھی۔ Mixed Martial Arts پر ایک بہت عمدہ ڈرامیٹکل قسم کی فلم ہے۔ فلم کے دو مرکزی کردار آپس میں بھائی ہیں اور اپنی اپنی مختلف وجوہات اور مجبوریوں کی بنا پر ایک بڑے مکسڈ مارشل آرٹس کے مقابلے میں حصہ لیتے ہے اور آخر کار فائنل میں ایک دوسرے کے ہی مدمقابل ہو جاتے ہیں۔ فلم کی خاص بات یہ ہے کہ...
  15. شہزاد وحید

    کراچی : ہم جنس پرستوں کے ایک گروہ کی پریڈ

    یہاں تو تین موضوعات جمع ہو گئے۔ ہم جنس پرستی، تبدیلی جنس اور خود لذتی۔
  16. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Final Destination 5 دیکھی۔ اس فلم کی کہانی تو سیریز کی پہلی فلموں جیسی ہی ہے یعنی فلم کے شروع میں ایک پُل ٹوٹنے کے حادثے میں کچھ لوگ موت کے منہ میں جاتے جاتے بچ جاتے ہیں لیکن پھر موت ان کا تعاقب کرتی ہے اور کسی نہ کسی بہانے نے بلاآخر ان کی موت واقع ہو جاتی ہے لیکن اس فلم میں موت واقع ہونے کے جو...
  17. شہزاد وحید

    میری فوٹو گرافی کچھ اچھی تصاویر

    سب تو سونی پُوشل اے جاز دی اے۔
Top