جناب حدیث اتنی واضح ہے کہ مطلب نکالنے کی ضرورت ہی نہیں۔ اور ڈکٹیٹر کا لفظ خوب استعمال کیا جاتا ہے، لوگ تو عمر رضی اللہ عنہ، عثمان رضی اللہ عنہ، علی رضی اللہ عنہ کی حکومت کو بھی ڈکٹیٹر شپ ہی کہتے ہیں۔ ایک مسلم حکمران کی جو ذمہ داریاں ہیں اسلام میں وہ بڑی وضاحت کے ساتھ بیان کی گئی ہیں۔ اگر کوئی ان...