نتائج تلاش

  1. شہزاد وحید

    جمیل نوری نستعلیق کے مسائل یہاں بیان کریں!

    محفل کے فانٹ سرور سے اتارنے میں ناکامی ہو رہی ہے۔ 404 ایرر آجاتی ہے۔
  2. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Omkara دیکھی۔ اسے شیکسپیئر کی تخلیق Othello سے اڈاپٹ کیا گیا ہے۔ شک کا ناگ کیا کیا تباہی پھیلا سکتا ہے یہ اس فلم کا موضوع ہے۔
  3. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Pearl Harbor دیکھی۔ جاپانیوں کے امریکی بحری بیڑے پرل ہاربر پر حملے کی امریکی نظر سے قریب آدھی جھوٹی کہانی پر فلمائی گئی فلم ہے جس میں امریکہ کو معصوم ظاہر کیا گیا ہے جو کہ ایک لطیفہ ہے۔ قریب چودہ کروڑ ڈالر سے تیار کردہ یہ تین گھنٹے کی فلم اور کچھ تاثر چھوڑ سکی کہ نہ مگر فلم ساز کے لیئے منافع بخش...
  4. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Trigun: Badlands Rumble دیکھی۔ ٹرائیگن اصل میں 90 کی دہائی کی ایک ایکشن اینمی سیریز ہے جو کہ 26 اقساط پر مشتمل ہے اور جس کا ذکر میں نے قریب ایک سال پہلے اسی تھریڈ کے مراسلہ نمبر 81 میں کیا تھا۔ Trigun کا مرکزی کردار Vash the Stampede ابن صفی کے تخلیق کردہ کردار علی عمران سے مماثلت رکھتا ہے۔...
  5. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    U-571 دیکھی۔ جنگ عظیم دوئم کے دوران کچھ امریکی بحری فوجی یہ منصوبہ بناتے ہیں کہ جرمن سپاہیوں کا بھیس بدل کر کسی جرمن آبدوز پر قبضہ کیا جائے اور جرمنز کی کوڈ بھجنے والی مشین پر قبضہ کیا جائے تاکہ جرمنز کے آئندہ منصوبوں کا پتہ چلایا جا سکے۔ یہ کام اس طرح کیا جانا تھا کہ جرمنز کو اس بات کا علم نہ...
  6. شہزاد وحید

    جمیل نوری نستعلیق کے مسائل یہاں بیان کریں!

    مجھے یہ بیٹے ہی ظاہر ہو رہا ہے۔ میں نے ورڈ 2007 میں چیک کیا ہے وہاں بھی یہی مسلئہ ہے۔ کیا کوئی نیا ورژن تو ریلیز نہیں ہوا جو میرے پاس نہیں؟
  7. شہزاد وحید

    جمیل نوری نستعلیق کے مسائل یہاں بیان کریں!

    پتہ نہیں اس غلطی کی نشاندہی پہلے ہوئی ہے کہ نہیں۔ جمیل نستعلیق استعمال کرتے ہوئے "بیتے" لکھنا چاہو تو وہ "بیٹے" بن جاتا ہے۔ جیسے کوئی لکھنا چاہے کہ "یہ پل مجھ پر بیتے ہیں"
  8. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    It's Kind of a Funny Story دیکھی۔ شروع میں مجھے لگا کہ یہ One Flew Over the Cuckoo's Nest کی طرز کی کوئی فلم ہو گی لیکن یہ فلم کافی منفرد نکلی۔ فلم کی کہانی ایک امریکی مصنف Ned Vizzini کے ناول It's Kind of a Funny Story سے ماخذ کی گئی ہے بلکہ ماخذ کیا کہانی ناول والی ہی اور کرداروں کے نام بھی...
  9. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    بلکل دیکھی ہے۔ Liam Neeson کے کریئر کی بہترین دو فلموں میں سے ایک ہے۔ دوسری Schindler's List ہے۔
  10. شہزاد وحید

    بے چارے شوہر

    انہوں نے مار پتہ نہیں کس چیز کا نام رکھا ہوگا۔
  11. شہزاد وحید

    بے چارے شوہر

    بہت ہی غلط بات ہے بیوی سے مار کھانا۔ اس سے اچھا ساری عمر جنگل میں گزار دو یا پھانسی چڑھ جاؤ۔
  12. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Saheb Biwi Aur Gangster دیکھی۔ اپنے عنوان سے کوئی بہت ہی دلچسپ فلم لگتی ہے لیکن ایسا ہے نہیں۔ بہت سے لوگ جو سلو پیس فلمیں دیکھنے کے عادی نہیں وہ پوری بھی دیکھ نہیں پائیں گے۔ اعتماد اور دھوکا کہاں آدمی کے کام آتا ہے اور کہاں نہیں اس بات کو اس فلم میں کافی اچھے انداز میں دکھایا گیا ہے۔
  13. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Hum Tum Shabana دیکھی۔ بلکہ آدھی دیکھی۔ بہت ہی فضول قسم کی فلم ہے۔ لگتا ہے کوئی بی گریڈ مووی چل رہی ہو۔ فلم کی واحد اچھی بات اس کا میوزک ہے۔
  14. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Bad Teacher دیکھی۔ یہ عمر بھی کیا ظالم چیز ہے، صرف بارہ سال پہلے There's Something About Mary میں بلکل ٹین ایجر لگنے والی سُپر حسینہ Cameron Diaz اس فلم میں بلکل ایک عمر رسیدہ خاتون نظر آتی ہیں یہ بات الگ ہے کہ فلم میں ان کا رول بلکل الگ قسم کا ہے۔ ایک بگڑی ہوئی استانی جو کہ بس کام چلانے کے...
  15. شہزاد وحید

    فائر فاکس 7

    آپ چھوڑے ہیلپ کے بٹن کو۔ ذیل کے لنک سے فائر فاکس سات کا انسٹالر اتاریں اور اسے رن کر دیں۔ انسٹالر خود ہی پچھلے ورژن کو اپ ڈیٹ کر دے گا۔
  16. شہزاد وحید

    فائر فاکس 7

    میں نے اوپیرا اور فائر فاکس کا میموری یوزیج کے معاملہ میں موازنہ کیا ہے۔ فائر فاکس ۷ قریب تیس سے چالیس فیصد زیادہ میموری استعمال کر رہا ہے۔ جو کہ پچھلے ورژنز سے کافی بہتر ہے۔ لیکن اگر فائر فاکس کے دوسرے فوائد کو دیکھا جائے تو اتنی قربانی دینے میں کوئی مضائقہ نظر نہیں آتا۔ اوپیرا پر تو محفل کا...
  17. شہزاد وحید

    فائر فاکس 7

    بلکل صحیح رہے گا۔ آپ استعمال کر کے اپنا تجربہ یہاں شیئر کریں۔ 1800 میگا ہرٹرز پر فائر فاکس 7 پچھلے ورژنز سے بہتر چلنا چاہیے۔ اور چاہے تو فائر فاکس سکس کو اپڈیٹ کر لیں یا پھر اسے ریمو کے فائر فاکس 7 نئے سرے سے انسٹال کر لیں۔
  18. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Transformers: Dark of the Moon دیکھی۔ فلم کی سب سے زبردست بات اس کے بہت ہی زبردست قسم کے ایفکٹس ہیں اور سب بڑھ کر پوری فلم میں ایکشن ہی ایکشن ہے۔ یہ اپنی سیریز کا تیسرا حصہ ہے اور سٹوری وائز دیکھنے والوں کو پسند نہیں آئی لیکن ایکشن اور کامیاب ترین ایفکٹس ایسا سماں باندھتے ہیں کہ کمزور کہانی کی...
  19. شہزاد وحید

    فائر فاکس 7

    یہ تو وہ طے کئے بیٹھے تھے لیکن فائر فاکس فور کے بعد لگا تار ورژن جاری کیئے جائیں گے۔ پہلے جو اپڈیٹس وہ پوائنٹس کی صورت میں کرتے تھے مثلا 3.1 کا اپڈیٹ 3.2، اب وہ اپڈیٹ نمبرز کی صورت میں کر رہے ہیں یعنی فائر فاکس 5 کا اپڈیٹ فائر فاکس 6 اور اس کا اپڈیٹ فائر فاکس 7۔ یہ فائیو، سکس اور سیون ورژن تو لگ...
  20. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    اچھا کام بھی ہوتا ہے بھارتی میڈیا میں، اور اچھا کام جہاں بھی ہوتا ہے ہم اس کو سراہتے ہیں، ہمارے دل میں کھوٹ نہیں ہے۔لیکن پنکج کپور جیسے لوگ ہمیشہ جلتی میں بلکہ کبھی جلتی کبھی بُجتی میں تیل ڈالنے کا کام کرتے ہیں۔ بھلا مان کیوں نہیں لیتے کہ کشمیر میں ظلم و ستم کی داستانیں بھارتی فوج اور ہندو انتہا...
Top