نتائج تلاش

  1. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Chinatown دیکھی۔ شوہر کا قتل بیوی پر شک والی فلم ہے لیکن کہانی میں بے حد جان ہے اور دلچسپ فلم ہے اور فلم کے آخر بڑا ان ایکس پیکٹڈ ہے۔
  2. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    میرے سے نہیں دیکھی جاتی کسی اور زبان کی فلم سب ٹائٹل لگا کے۔ میں یا تو اس کا انگلش ڈبڈ ورژن تلاش کرتا ہوں یا پھر دیکھتا ہی نہیں۔
  3. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Super 8 دیکھی۔ جی ہاں جس طرح سلمان خان ابھی تک لڑکی کی جان بچا کر ہیرو گیری کرنے والی فلمیں بنا رہا ہے اسی طرح ہالی وڈ بھی ابھی تک خلائی مخلوق کی شہر میں تباہی مچانے والی اور ایک دوسرے سے جسم بدنے والی فلمیں بنا رہا ہے۔ اس فلم میں بھی ایک خلائی مخلوق شہر میں تباہی مچا دیتی ہے اور کسی طرح ساری...
  4. شہزاد وحید

    کیا گورخور (ضب) حلال ہے؟

    ویسے اگر کوئی گور خور یہ دھاگہ پڑھ لے تو خود کو خوش قسمت تصور کرے گا۔ کیا پتہ کوئی گور خور فیس بُک استعمال کرتا ہو۔ اگر مجھے کبھی نظر آیا تو اُسے میں محفل کی راہ ضرور دکھاؤں گا اور اس دھاگے سے متعارف کرواؤں گا۔
  5. شہزاد وحید

    کیا گورخور (ضب) حلال ہے؟

    او مر گئے یاااااااار، پورا سوا گھنٹہ لگ گیا مجھے پورے دھاگے کا مطالعہ کرتے کرتے اور میرا سر درد کر رہا ہے اب۔ میں باہر جا رہا ہوں جوس پینے۔
  6. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Jaane Bhi Do Yaaro دیکھی۔ 1983 میں فلمائی گئی یہ ایک چھوٹے بجٹ کی کامیڈی فلم ہیں جس کے مرکزی کرداروں نصیرالدین شاہ شامل ہیں۔کہانی دو بیوقوف فوٹوگرافرز کے گرد گھومتی جو ایک اخباری ایڈیٹر کے آلہ کار بن کر شہر کہ کرپٹ بلڈرز کے خلاف ثبوت اکٹھا کرنے کا کام کرتے ہیں۔
  7. شہزاد وحید

    ؟؟؟؟؟؟؟ کدھر؟؟؟؟؟؟؟

    ؟؟؟؟؟؟؟ کدھر؟؟؟؟؟؟؟
  8. شہزاد وحید

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    میں نے حافظ تقی الدین کی "میرا سفرنامہ" ختم کی ہے۔ جو انہوں نے انڈیا سفر کرنے کے بعد لکھا تھا۔ اور اب علی سفیان آفاقی کی "طلسمات فرنگ" شروع کرنے لگا ہوں۔
  9. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Mujhse Fraaandship Karoge دیکھی۔ اچھی ٹائم پاس مووی ہے۔ فیس بُک پر فیک لائف گزارنے والے رئیل لائف سے کتنی دور ہے یہ اس فلم کا موضوع ہے۔
  10. شہزاد وحید

    تبصرہ کتب آخری معرکہ از نسیم حجازی

    ایسا میں نے صرف ایف ایس سی کے ایگزامز میں کیا تھا اسی لئے آج تک میں ایف ایس سی کا رزلٹ کسی کو نہیں بتاتا، کوئی پوچھے تو اسے میٹرک، بیچلرز اور ماسٹرز کے گریڈز بتا کے ٹالنے کی کوشش کرتا ہوں۔ میری امی کبھی کبھی مجھے یاد دلاتی ہیں کہ شیزوں یاد کرو کے ایف ایس سی میں تم نالائق بچے ہوا کرتے تھے اور...
  11. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Empire of the Sun دیکھی۔ فلم کی کہانی ایک برطانوی بچے کے گرد گھومتی ہے جو اپنے والدین کے ساتھ جاپان میں رہائش پزیر ہے لیکن جنگ عظیم دؤم کی افراتفری میں اپنے والدین سے بچھڑ جاتا ہے۔ اس بچے کا کردار Christian Bale نے نبھایا ہے اور میں ایک بار پھر اس کی اداکاری کا قائل ہو گیا ہوں، بہت ہی لازوال...
  12. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Man on Fire دیکھی۔ میکسیکو میں ہونے والے اغواء برائے تاوان کے موضوع پر بنی ایک عمدہ فلم ہے۔ ایک امریکی جو ایک بچی کا باڈی گارڈ ہے وہ بچی کے اغواء کو روکنے میں ناکام رہتا ہے۔ اور پھر بچی کی موت کی خبر سننے کے بعد بچی کے اغواء میں شامل ہر فرد کی تباہی کی قسم کھاتا ہے۔
  13. شہزاد وحید

    تبصرہ کتب آخری معرکہ از نسیم حجازی

    یہ ابو لوگ کبھی پسند نہیں کرتے کہ ان کا ہونہار بیٹا تعلیمی کتب کے علاوہ کسی اور کتاب کو ہاتھ بھی لگائے، خاص کر ناول اور ادبی ٹائپ کی کتابیں۔ پھر بھی میرے شوق کو دیکھتے ہوئے ابو نے مجھے بخاری، تفسیر اب کثیر، رحیق المختوم، قصص الانبیا اور اس کے علاوہ بہت ساری کتابیں لا کر دی ہوئی ہیں۔ اس کے علاوہ...
  14. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Pi دیکھی۔ بہت سر کپھائی والی فلم ہے۔ ایک وہمی ریاضی دان کی سرگزشت ہے جسے ایک کوڈ کی تلاش ہے۔ مزے کی بات یہ ہے کہ اس فلم کا بجٹ صرف ساٹھ ہزار ڈالر ہے لیکن یہ فلم قطعی طور پر ایک بی گریڈ مووی نہیں ہے۔
  15. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Midnight in Paris دیکھی۔ ایک شخص خیالی دنیا میں رہنا چاہتا ہے اور پھر اسے یہ دنیا پیرس میں مل جاتی ہے۔ اسے پیرس سے پیار ہو جاتا ہے۔ اور پھر وہ وہی کا ہو جاتا ہے۔
  16. شہزاد وحید

    تبصرہ کتب آخری معرکہ از نسیم حجازی

    اگر آپ پنجاب کے ہیں یا پنجابی ہوتے تو پنجابی کے انتخاب پر کبھی سوال نہ اٹھاتے :d اردو میں کیا کہہ لیتا میں۔ بدتمیز، گدھا، الو، بے وقوف۔ ایسی جھڑکیاں ہمارے یہاں کے بچے ٹافی سمجھ کے کھا جاتے ہیں۔ صحیح جابر قسم کی سرزنش کے لیئے پنجابی کی استعمال ناگزیر ہو جاتا ہے۔
  17. شہزاد وحید

    تبصرہ کتب آخری معرکہ از نسیم حجازی

    اس نے یہ تمام مواد کسی پھیری والے یا کسی پرانی کتابوں کی دکان پر بیچ دیا تھا۔ اصل میں غلطی میری بھی تھی کہ میں نے چار پانچ سال سے اس مواد کی طرف کوئی توجہ نہیں دی اور یہ بس ایسے ہی سٹور روم میں پڑا تھا۔ میں نے اس کی اس حرکت پر پنجابی زبان میں انتہائی اچھے الفاظ کے ساتھ اس کی خاطر مدارت کی تھی۔ :)
  18. شہزاد وحید

    تبصرہ کتب آخری معرکہ از نسیم حجازی

    میری بدقسمتی کے میں آج تک اس دھاگے کی طرف نہ آسکا اور صرف فلموں والے دھاگے کی طرف مصروف رہا۔ خیر اب یہاں نظر پڑ گئ ہے تو امید ہے میں بھی اپنی پڑھی کتب کا تذکرہ کرتا رہوں گا یہاں۔ ابھی کچھ عرصہ پہلے احمد اقبال کا طویل سلسلہ "شکاری" ختم کیا تھا جو کہ 20 حصوں پر مشتمل تھا اور چونکہ میں نے یہ سلسلہ...
  19. شہزاد وحید

    مخلوق سے تو ڈرتے ہیں لیکن خالق سے نہیں

    کیا واقعی آزادی نسواں کی تنظیمیں بچیوں، لڑکیوں اور عورتوں کو بے باک لباس پہننے کی ترغیب دیتی ہیں؟؟؟ میرا تو خیال تھا کہ ان کا مقصد بچیوں، لڑکیوں اور عورتوں کع ہندوستان اور پاکستان جیسے تیسری دنیا کے ممالک کے باشندوں کی جابر سوچ اور تنگ نظری سے نجات دلانا ہوگا۔ تنگ نظری سے میری مراد تیزاب کے...
  20. شہزاد وحید

    میرے بچوں کی تصاویر

    محمد حسن اس تصویر میں لڑکی لگ رہا ہے۔ کافی نازک طبیعت کا بچہ معلوم ہوتا ہے۔
Top