نتائج تلاش

  1. شہزاد وحید

    مخلوق سے تو ڈرتے ہیں لیکن خالق سے نہیں

    ارے اتنی بڑی جماعت کھڑی تو ہوئی ہے ڈینگی کے خلاف۔ نون لیگ۔ آخر نون لیگ کا تعلق بھی اسلامی جمہوریہ پاکستان سے ہے۔
  2. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    فوری طور پر آپ ان دو لسٹس سے مدد لے سکتی ہیں۔ اور اس میں ایک نام میری طرف سے بھی جوڑ لیں۔ The Curious Case of Benjamin Button
  3. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    اس فلم کی ہو بہو نقل بالی وڈ والے بنا چکے ہیں۔ فلم کا نام بچھو تھا اور کرداروں میں بوبی دیول اور رانی مکر جی شامل تھے۔
  4. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    ڈی وی ڈی ورژن ہی دیکھا ہے۔ ویسےکمپیوٹر کی یا لیپ ٹاپ کی 17 انچ کی ایل سی ڈی پر ڈی وی ڈی یا بلیو رے کوئی زیادہ فرق پیدا نہیں کرتے :)، بلیو رے کا اصل مزہ لینے کے لئیے بڑی ریزولیشن والی ایچ ڈی ایل ای ڈی ہونی ضروری ہے۔ ویسے اس فلم کی ڈی وی ڈی 5 دسمبر کو اور ہیری پوٹر ڈیتھلی ہالوز پارٹ ٹُو کی ڈی وی...
  5. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    The Breakfast Club دیکھی۔ اس فلم کے بارے میں اگر کہا جائے کہ یہ فلم سازی کی حقیقی تعریف پر مکمل پورا اترتی ہے تو غلط نہ ہوگا۔ پانچ بلکل مختلف طرز کے ٹین ایجر سکول کے ایک بند دن میں اپنی سزا پوری کرتے ہیں۔ لیکن وہ جیسا دیکھتے ہیں جیسا سوچتے ہیں ان کی حقیقی شخصیت اس سے کئی زیادہ الجھی ہوئی ہے۔ ہر...
  6. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    The Hangover Part II دیکھی۔ اس فلم کی بری بات ہے کہ اس میں بلکل پہلے حصے والی سٹوری دوہرائی گئی ہے اور اچھی بات یہ ہے کہ اس میں کچھ بہت ہی زبردست کامیڈی مناظر ہیں۔ کہانی کچھ یوں ہے (جو کہ پہلے حصے کی بھی کہانی ہے) چار دوست اپنے سب سے بیوقوف دوست کی بیوقوفی کی وجہ سے انتہائی نشے والی شراب پی لیتے...
  7. شہزاد وحید

    میرا تقریبا ۲۰ سال پرانا قلم۔۔۔ جس سے میں خوشخطی کی کوشش کیا کرتا تھا۔

    کیا بات ہے۔ میرے پاس بھی میرا پانچویں کے زمانے کا قلم محفوظ ہے اور آٹھویں سے دسویں تک ان تینوں جماعتوں میں اردو کی ایک ہی کتاب پڑھی تھی جس کا نام مرقع اردو تھا اور جو میں نے خود جلد کی تھی اور جس پر میرے اردو کے استاد جناب عابد حسین کے لکھوائے گئے اقوال زریں، اشعار، الفاظ کے معانی اور اشعار کے...
  8. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Gamer دیکھی۔ اب کی میری دیکھی گئی واحیات ترین فلموں میں سے اس کا نمبر کچھ نیچے کا ہوگا۔ اوپر کے نمبروں کچھ نام A Clockwork Orange اور Trainspotting اور High Voltage ہیں۔ Gamer کا نمبر نیچے کا اس لئیے ہے کہ فلم کی سٹوری سمجھ کے کسی خانے میں آجاتی ہے جبکہ اوپر کے نمبرز کی فلموں کا کسی عام دماغ...
  9. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    لارڈ آف دی رنگز کی پہلی فلم کے ساتھ میں نے بھی کچھ ایسا ہی سلوک کیا تھا۔ لیکن اس فلم کی تیسرا حصہ "دا ریٹرن آف دی کنگ" واقعی زبردست ہے۔ جبکہ ہیری پوٹر کی ساری سیریز ہی میرے لیئے بہت ولولہ انگیز رہی۔ بیٹ مین، ڈارک نائٹ، سپائڈر میں وغیرہ بھی تو فینٹسی ہیں ان کے بارے میں کیا خیال ہے؟ :rolleyes::)
  10. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    ہیری پوٹر کی تو ساری سیریز دیکھے جانے کے قابل ہے جبکہ لارڈ آف دی رنگز کا صرف تیسرا حصہ اچھا ہے۔
  11. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    لو جی ہیری پوٹر کے ساتویں پارٹ کا دوسرا حصہ بھی آگیا ڈی وی ڈی اور بلیو رے میں۔ ڈاؤنلوڈ سٹارٹڈ۔ :)
  12. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Crazy Stupid Love دیکھی۔ فیملی ڈرامہ اور ہیپی اینڈگ والی فلم ہے۔ ایسی فلم کسی کو ناپسند نہیں آتی کیونکہ کہیں کہیں ایسے مسائل لوگوں کی اپنی زندگی میں بھی ہوتے ہیں اور کردار کی صورت میں خود کو دیکھتے ہیں۔
  13. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Raising Arizona دیکھی۔ Nicolas Cage کی اوائل دور کی فلم ہے اور ایک نارمل کامیڈی فلم ہے۔نکولس کیج جو کہ ایک اُچکا ہے وہ شادی کر لیتا ہے پولیس وومین سے اور اس پر انکشاف ہوتا ہے کہ اس کی بیوی بانجھ ہے اور پھر وہ ایک بچہ چراتا ہے اور سوچتا ہے کہ اب خوش باش فیملی۔ لیکن ابھی اور بہت کچھ ہونا باقی ہے۔
  14. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    ایسے لنکس جو کہ پائریسی کی زد اور مد میں آتے ہوں وہ یہاں شئیر نہیں کیے جا سکتے، یہ اس فارم کی پالیسی ہے۔ ویسے بھی لنکس تلاش کرنا کون سا مشکل کام ہے، گوگگل کی بدولت اب صحیح کی ورڈ دے کر کچھ بھی تلاش کرنا مشکل نہیں۔ میں قریب تین سال سے اردو ڈبڈ فلمیں نہیں دیکھ رہا کیونکہ اب انگریزی اتنی بہتر ہو...
  15. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Captain America: The First Avenger دیکھی۔لوگوں (امریکی) نے اسے اس کے نام کی وجہ سے زیادہ ہائپ دی ہے ورنہ اس کی کہانی میں بہت سی خامیاں ہیں۔ جنگ عظیم دوئم کے دور کی ایک قطعی خیالی کہانی جب ایک نہایت منحنی امریکی ایک سائنسدان کے تجربہ سے سُپر ہیرو بنتا ہے اور پھر جرمنز کے خلاف کام آتا ہے۔ فلم اور...
  16. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Kung Fu Panda 2 دیکھی۔ بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت مزیدار فلم ہے۔ میں اکیلا کمرے میں بیٹھ کر دیکھ رہا تھا اور پورے زور کا ہنس رہا تھا اور تالیاں بجا رہا تھا۔ واقعی میں بہت مزہ آیا۔ دس میں سے بیس نمبر۔
  17. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    بہت شکریہ۔ ڈزنی کی تمام اینیمیٹڈ فلمیں 1937 سے 2011 تک میں دیکھ چکا ہوں۔ جس میں یہ بھی شامل ہے۔
  18. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    جناب آپ کی کنگ فو پاندا ٹو آگئی ہے ڈی وی ڈی اور بلیو رے میں۔ اور ساتھ کی کیپٹن امریکہ بھی آگئی ہے۔ آپ کا اندازہ درست ثابت ہوا ہے۔ :cool:
  19. شہزاد وحید

    جمیل نوری نستعلیق کے مسائل یہاں بیان کریں!

    ڈاؤنلوڈ تو ہو گیا ہے لیکن وہ "بیتے" والی غلطی ہنوز موجود ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ میرے پاس پہلے سے ہی آخری ورژن موجود تھا۔
  20. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    سیونگ پرائیویٹ رائن تو ایک سحر کن فلم ہے۔ بہت ہی زبردست ترین فلم ہے۔ میں نے 5 سال پہلے دیکھی تھی لیکن ابھی تک ساری یاد ہے۔
Top