تصویر یا کتاب میں تو واضح الفاظ میں لکھا ہوا ہوتا ہے کہ یہ کاپی رائٹ کے تحت آتی ہے یا نہیں۔ بہر حال! دونوں بھائیوں کا پن چبھانے کا شکریہ۔ میں معلوم کر لیتا ہوں ۔ :) :) :)
بہت شکریہ۔ span کا کام تو ہو جائے گا، لیکن کیا میں جان سکتا ہوں کہ آپ نے عروض پر span کس طرح لگایا تھا؟ خود کار طور پر یا مینولی؟ خود کار طور پر فائنڈ اینڈ ری پلیس استعمال کرنے کے علاوہ کوئی ٹیکنک؟
بہداد کے الفاظ
left out here because I do not want to be the one promoting it
وہ پروموٹ نہیں کرنا چاہ رہے، کیونکہ یہ کوئی حتمی حل نہیں ہے۔ میرے خیال میں تو اجازت ہے۔ نیز یہ بھی سوچنے کی بات ہے کہ کسی سائٹ کا سورس کوڈ ( جو با آسانی دیکھا جاسکتا ہے) کاپی رائٹ کے تحت آتے ہیں؟ arifkarim @ سید ذیشان
مسئلہ 7 : سپیلنگ چیک کرنے میں ورڈ نے پروفنگ کے آپشن تلے Exception For بھی رکھا ہے جس میں وہ ڈاکیومنٹ جو ہم کھولتے ہیں، اسے چیک کرنے سے انکاری ہوجاتا ہے۔ یعنی ابھی ابھی جو ڈاکیومنٹ ہم نے کھولا ہے، وہ ہمیشہ Exception میں داخل ہوجاتا ہے۔
ورڈ نے اسے ڈس ایبل کرنے کا کوئی آپشن نہیں رکھا۔ اس سے کیسے...
آپ جو بھی براؤزر استعمال کر رہے ہیں اس کی سیٹنگ میں جاکر View : Desktop سے ہٹا کر View: Mobile کر لیں۔ اور اگر تب بھی کچھ فرق نہ پڑے تو پھر مجبوری ہے، یہ سائٹ کی غلطی ہے کہ وہ زبردستی ہر ڈیوائس پر ایک ہی ویو ٹھونسنا چاہ رہا ہے۔
”دقت“ کا معنی مشکل، پریشانی
”دکت“ کوئی لفظ نہیں ہوتا۔ آپ k کی بجائے...
آخری شعر بالکل درست ہے، کسی قواعد کے برخلاف نہیں۔ فقیر نے اپنی معلومات کے لیے اعجاز چچا کو مخاطب کرکے وہ بات کہی ہے، اس لیے تو لکھا ہے ”کلام سے ہٹ کر:“
آپ بالکل ٹینشن نہ لیں۔ :) :) :)
کیا عروض کے کسی صفحے کو ڈاؤنلوڈ کرنے پر وہ جاوا اسکرپٹ بھی حاصل ہوجائے گی؟ ورنہ جاوااسکرپٹ یہاں کاپی کردیجیے۔
اس کے علاوہ دو کالمی شاعری میں دونوں کالم کی وڈتھ الگ الگ ہوتی ہے، بہداد کے صفحے پر لکھا ہے کہ
One problem left unsolved in the previous section is that the two columns do not...
ایچ ٹی ایم ایل میں ایک لے آؤٹ بنایا گیا، اب میں چاہتا ہوں کہ بہت سے صفحات میں لے آؤٹ تو وہی رہے، البتہ صرف متن بدلتا رہے ، جیسا کہ بلاگر یا ورڈپریس کی ٹیمپلیٹس میں ہوتا ہے۔ اس کے لیے ٹیمپیلٹ کیسے بنائی جاسکتی ہے کہ باقی سب اسٹیٹک رہے اور صرف متن بدلے، ورنہ ہر مرتبہ سارا کوڈ کاپی کرنا پڑے گا۔ کسی...
پہلا مصرع وزن سے خارج ہے، یو ںہو سکتا ہے
اب بزم سجانے میں تو پل بھی نہیں لگتا
اسے یوں کرلیں تو مناسب ہوگا
جب بن میں میرا دل تھا تو کچھ اور ہی تھا رنگ
بہت اچھا ہے۔
کئی عروض کی کتب نظر سے گزریں۔ ایک بہت کافی پرانی تھی جس میں بڑے مشکل انداز میں، بلکہ کلاسیکی اردو میں سمجھایا گیا تھا۔ بقیہ دو میں سے ایک کا نام شاید آسان عروض تھا۔ اس میں کافی آسان الفاظ میں سمجھانے کی کوشش کی گئی تھی، پھر بھی آسان بناتے بناتے وہ کافی دماغ پچی کراگئے تھے(یہ تو ہمارا ہی قصور تھا...