نتائج تلاش

  1. شکیب

    ذاتی بلاگ کے لیے نام کی تجاویز دیں پلیز

    1 ، 2 ، 3، وغیرہ سے کنفیوژن ہوگا۔ لگتا ہے آپ میرا نام ”شکیب“ سے زیادہ ”فقیر“ سمجھتے ہیں۔ فقیری میرا پیشہ نہیں، میرا تعارف ہے یہ تو ہے۔ گوگل کا اپنا ہے، سگے کو زیادہ قریب رکھتا ہے۔ کنفیوژڈ فار چوائس
  2. شکیب

    جمیل نوری نستعلیق کرننگ اغلاط

    سید ذیشان arifkarim بغیر کرننگ کے فانٹ سے تو اچھا ہی ہوگا کہ یہ والا بیٹا ریلیز کردیجیے۔ Jameel Noori Nastaleeq Beta نام رکھیں، جیسا کہ رانا بھائی نے تجویز دی ہے۔ ہم میں سے کوئی اسے جمیل کا بیٹا نہیں کہے گا۔ شدید ضرورت۔ ریگستان میں پانی۔ بہت دعائیں
  3. شکیب

    ذاتی بلاگ کے لیے نام کی تجاویز دیں پلیز

    مجھے بہت پسند آیا، میں اسے چیک کر چکا ہوں، دونوں سائٹس پر ڈومین بک ہے۔
  4. شکیب

    ذاتی بلاگ کے لیے نام کی تجاویز دیں پلیز

    بلاگ کا کوئی عنوان نہیں، میری شاعری، کچھ نثر، نظم، انتخاب۔ پروگرامنگ کی باتیں،انگلش سیکھنے سکھانے، بولنے وغیرہ پر مبنی مواد ڈالنے کا سوچا ہے۔ آگے کا پتہ نہیں۔ سر بکف سے بلاگ سپاٹ کا تجربہ ہوگیا، اب ورڈ پریس کا سہی۔ سنا ہے اس پر مرضی کا فانٹ امبیڈ ہوجاتا ہے۔
  5. شکیب

    ذاتی بلاگ کے لیے نام کی تجاویز دیں پلیز

    آپ کے بلاگ وغیرہ کا علم نہیں ہے۔ البتہ مجھے لگتا تھا آپ اچھی تجویز دیں گے، صرف معلوماتی کی ریٹنگ نہیں۔
  6. شکیب

    ذاتی بلاگ کے لیے نام کی تجاویز دیں پلیز

    دو لوگوں نے چھپ کے معلوماتی کی ریٹنگ دی ہے۔
  7. شکیب

    ذاتی بلاگ کے لیے نام کی تجاویز دیں پلیز

    ٹیگ کرنے کی وجہ زکریا بھائی کو ٹیگ کرنے کی وجہ”زیک وژن“ مجھے بڑا پسند آیا تھا۔ سیم فار تابش بھائی :تابشیں، چچا جان: سمت، وارث بھائی: صریر خامہ وارث یہ اس لیے بتا رہا ہوں کہہ متعلقہ لوگ ٹیگ کیے ہیں، صرف لوگوں کو جمع کرنے کے لیے نہیں ٹیگ کیا۔ (تین عدد اسمائیلی)
  8. شکیب

    ذاتی بلاگ کے لیے نام کی تجاویز دیں پلیز

    فری بلاگنگ سروس دینے والے دو ”بڑے لوگ“ 1۔ بلاگر 2۔ ورڈپریس دونوں پر اپنے بلاگ بنانے کی کوشش کی، لیکن دونوں جگہ پر سب ڈومین پہلے سے بک تھا۔ Shakeeb.blogspot.com Shakeeb.wordpress.com دونوں ہی کسی اور شکیب نے اپنے کھاتے جمع کرا رکھے ہیں۔ اور آپ دیکھ سکتے ہیں کہ بندے نے ایک ایک پوسٹ ڈالی ہے صرف،...
  9. شکیب

    وہ مجھ سے کہتی ہے کہ محبت ایک ہی بار ہو سکتی ہے۔

    اسے غلط ثابت کرنے کے لیے آپ عملی نمونہ دکھانے کا ارادہ رکھتے ہیں؟
  10. شکیب

    سورج رستہ بھول گیا تھا

    رواں ہوگیا ہے، عمدہ
  11. شکیب

    کیا کوئ یہ دقت دور کر سکتا ہے۔۔؟

    شاہد رضا خان دخل دینے کے لیے معذرت۔ کوشش کیا کریں کہ لڑی بناتے وقت عنوان ہی میں مسئلہ پر روشنی ڈال دی جائے، تاکہ احباب باہر سے دیکھتے ہی مسئلہ کی نوعیت کو جان لیں۔ بعض اوقات ایسا ہوتا ہے کہ 'کیا کوئی یہ دقت دور کر سکتا ہے' یا ' مدد کریں ' کی طرح کا عنوان طبیعت پر گراں گزرنے کے سبب وہ ساتھی جو سچ...
  12. شکیب

    ہٹ دھرمی

    نہیں آپ بولتے رہیں، سب ہمہ تن گوش ہیں۔
  13. شکیب

    لینکس میں آئی ڈی ایم؟

    آپ لوگوں کو ہیضہ نہیں ہوتا؟
  14. شکیب

    پہلے آپ

    پہلے آپ
  15. شکیب

    لوگ کہتے ہیں مجھے کام کی عادت ہی نہیں

    مانجھنے سے پہلے ہی پوسٹ کردی ہے راحیل بھائی نے۔
  16. شکیب

    غزل تنقید کے لیے پیش خدمت ہے

    تکرار کا احساس ہورہا ہے۔ تمام اشعار پر غور نہیں کر پایا، معذرت۔ آپ کا لہجہ بے باک ہے، مجھے کاٹ دار اور بے باک لہجے کی شاعری بہت پسند ہے۔ جاری رکھیں۔ اشعار بڑھانے کی بجائے ان کی خوبصورتی اور معنی آفرینی پر دھیان دیں۔ دوسرے لفظوں میں کوانٹٹی سے زیادہ کوالٹی پر زور لگائیں۔ محفل میں ضرور آتے جاتے...
  17. شکیب

    نظم : مذکر اور مونث

    ناگپوری؟ یہ میرے گھر کے پاس ہی رہتے ہیں شاعر صاحب!
  18. شکیب

    آج محفل میں بہت رونق نظر آرہی ہے۔ (تین عدد اسمائیلی)

    آج محفل میں بہت رونق نظر آرہی ہے۔ (تین عدد اسمائیلی)
  19. شکیب

    ہٹ دھرمی

    ذکرِ محفلین کے تحت اس لڑی کو ارسال کرنے کی کوئی خاص وجہ؟ آئی ایم کنفیوژڈ
Top