نتائج تلاش

  1. شکیب

    ٭٭٭دھماکہ٭٭٭ اصلاح فرمائے

    السلام علیکم! پہلے علمِ عروض کی جانب توجہ دیں۔ ہمارے ہاں سوشل ویب سائٹس پر نام نہاد ”شاعری“ دیکھ کر عوام محض تک بندی ہی کو شاعری سمجھنے لگی ہے۔ آپ پہلے وزن کیا ہے، ردیف و قافیہ، شاعری کی بنیادی باتوں پرتوجہ دیں۔ یہیں محفل پر بہت سا مواد اس سلسلے میں مل جائے گا ان شاء اللہ۔ اور پھر بس! آپ با...
  2. شکیب

    اینڈرائیڈ میں اردو تقریر شناخت

    عربی لکھنے کا طرز اردو کی طرح ہے تو کیا ہوا، یہ الگ زبان ہے۔ اور ظاہر ہے عربی سے اردو صرف Translation ہو سکتا ہے، Transliteration نہیں۔ ہمیں کتابوں کا ترجمہ نہیں بلکہ عین وہی کتاب چاہیے ہوگی۔۔۔ یہی سپیچ ری کاگنیشن کا مقصد ہے۔ جبکہ ہندی اور اردو میں کچھ بھی فرق نہیں(Conditions Apply) صرف لکھنے...
  3. شکیب

    مبارکباد محمد تابش صدیقی بھائی، کو ایک ہزار مراسلے مبارک ہوں۔

    دیکھ لو تابش بھائی، آج تک کتنے کام آپ نے کر لیے، کسی نے داد نہیں دی۔۔۔ یہ محفل ہے جہاں بات بات پر ”دادوں“ کی بہتات ہے۔ خیر مبارک :D
  4. شکیب

    مبارکباد محمد تابش صدیقی بھائی، کو ایک ہزار مراسلے مبارک ہوں۔

    عارف بھائی کے مراسلے کو پر مزاح قرار دیا جاتا ہے۔
  5. شکیب

    اینڈرائیڈ میں اردو تقریر شناخت

    میری تو بھائیو یہی رائے ہے کہ اچھے سے ہندی سپیچ ری کاگنیشن کو تلاش کرکے اس سے کام نکالا جائے۔ پھر ٹرانسلٹریٹ کر لیا جائے۔
  6. شکیب

    اینڈرائیڈ میں اردو تقریر شناخت

    मुझे हर ज़ुल्म के आगे तुम्हारी ढाल बनना है, मुझे ग़ालिब नहीं बनना मुझे इक़बाल बनना है !! مجھے ہر ظلم کے آگے تمہاری ڈھال بننا ہے، مجھے غالب نہیں بننا مجھے اقبال بننا ہے !! ایک حرف کا بھی فرق نہیں۔۔۔ ہوسکتا ہےمیں نے مثال ہی ایسی لے لی ہو !
  7. شکیب

    اینڈرائیڈ میں اردو تقریر شناخت

    ڈکشنری ہی بن گئی ہوتی تو کتنے التوا میں پڑے پراجیکٹ حل ہوجانے تھے۔ نبیل بھائی کی بھی کوشش جاری ہے اس سلسلے میں
  8. شکیب

    اینڈرائیڈ میں اردو تقریر شناخت

    ایپ کا پتہ نہیں، ویب سائٹس نظر سے گزری ہیں۔۔۔ کبھی استعمال کی نوبت نہیں آئی۔ ربط 1 ربط2 ربط 3 پہلے والا ہی سب سے بہتر نتائج دیتا ہے۔ شاید اردو اسپیچ ری کاگنیشن بذریعہ ہندی میں بھی اسی ربط کا حوالہ دیا گیا تھا۔ محمد تابش صدیقی یہ ”دیس“ کو دیس ہی رکھے گا، ”ملک“ نہیں کرے گا۔
  9. شکیب

    ریٹنگ کا کون سا پیسہ ملتا ہے۔۔۔ بس صاف ستھرے پر کسی نے تھوک دیا ہے یوں لگتا ہے۔ عادت وادت نہیں...

    ریٹنگ کا کون سا پیسہ ملتا ہے۔۔۔ بس صاف ستھرے پر کسی نے تھوک دیا ہے یوں لگتا ہے۔ عادت وادت نہیں لگانی۔۔۔ میں سیدھا سادا بندہ ہوں۔ :)
  10. شکیب

    لال کاٹا تو میرا عطا کردہ ہے۔ محصول منفی درجہ بندیاں :1 ہی ہے

    لال کاٹا تو میرا عطا کردہ ہے۔ محصول منفی درجہ بندیاں :1 ہی ہے
  11. شکیب

    آج ہی عنایت ہوئی ہے۔ :پ

    آج ہی عنایت ہوئی ہے۔ :پ
  12. شکیب

    وہی ایک تو ہے مضحکہ خیز والی۔۔۔

    وہی ایک تو ہے مضحکہ خیز والی۔۔۔
  13. شکیب

    غلطیاں

    بڑے بڈھے کہتے ہیں کہ غلطیاں چھپانی چاہئیں۔ اس لیے میں نہیں بتاتا! :ڈ
  14. شکیب

    موبائل میں نستعلیق فونٹ کے تعلق سے ایک سوال

    مجھے تو سب عام لوگ لگ رہے ہیں محمد تابش صدیقی :D
  15. شکیب

    کتابستان ڈاٹ کام کا اجرا- www.kitaabistan.com

    بہت عمدہ۔ اللہ آسان فرمائے۔
  16. شکیب

    آج مجھے پہلی منفی ریٹنگ سے نوازا گیا۔۔۔

    آج مجھے پہلی منفی ریٹنگ سے نوازا گیا۔۔۔
  17. شکیب

    موبائل میں نستعلیق فونٹ کے تعلق سے ایک سوال

    اِتّی اِتّی سی بات کے لیے کیوں ادھر ادھر دوڑاتے ہیں آپ۔۔۔ :پ
  18. شکیب

    موبائل میں نستعلیق فونٹ کے تعلق سے ایک سوال

    بے حد غمناک postimage.org/ یہاں جائیں اور اپلوڈ کردیں۔ پھر آنے والی بہت سی لنکس میں سے Forum والی کوئی لنک چن کر یہاں ٹائپ کے ڈبے میں پیسٹ کر دیں۔
  19. شکیب

    جمیل نوری نستعلیق کرننگ اغلاط

    ورڈ کی بات ہو رہی ہے عارف بھائی۔ آپ ان پیج پر نہ ڈھکیلیں۔ ان پیج ہی استعمال کرنا ہوتا تو یہ دھاگہ کیوں کھلتا؟
  20. شکیب

    ہم وہ شاعر ہیں کہ جب ظلم کا سر اٹھتا ہے ٭ ہم قلم پھینک کے تلوار اٹھا لیتے ہیں

    ہم وہ شاعر ہیں کہ جب ظلم کا سر اٹھتا ہے ٭ ہم قلم پھینک کے تلوار اٹھا لیتے ہیں
Top