نتائج تلاش

  1. ظفر احمد

    سوال گندم جواب چنے

    جب تک بکرے کا باپ خیر منائے گا! دنیا گول کیوں ہے؟
  2. ظفر احمد

    احتجاج، احتجاج احتجاج

    قیصرانی ہم آپ کو بہت مس کر رہے ہیں اپنا فیصلہ بدلیں ۔ ہمیں آپکا فیصلہ نا منطور ہے۔ اور جلدی سے خوشخبری سنائیں تاکہ ہم مل کر محفل میں مھٹائی تقسیم کریں۔اور جشن منائیں۔ (یہ فیصلہ بعد میں ہوگا کہ مھٹائی لائے گا کون) تقسیم کرنے کی خدمات میں انجام دے سکتا ہوں! تمام میمبران سے التجا ہے کہ اپنا...
  3. ظفر احمد

    انٹرویو قدیر صاحب

    جو اپنی غلطی مان لے وہ سب سے بڑا انسان ہے۔ اور یہ ضروری بھی نہیں کہ جس کام کو سارے اچھا تصور کریں وہ اچھا بھی ہو؟ اور زبان ایسی چیز ہے جو انسان کو اعلٰی مقام بھی دلا سکتی ہے اور زلیل و خوار بھی کر سکتی ہے یاد رکھو کہ اپنی زبان کو اپنے کنٹرول میں رکھو کیونکہ یہ ایسا زخم دیتی ہے جو کبھی نہیں...
  4. ظفر احمد

    انٹرویو قدیر صاحب

    ابھی ظہر کی نماز کا ٹائم ہو گیا ہے اس موضوع کر پھر بات کریں گے۔ شاید میں غلط ہوں یا آپ؟
  5. ظفر احمد

    انٹرویو قدیر صاحب

    اچھائی اور برائی کا اختیار تو اللہ نے ہمیں دے دیا ہے۔ اگر ہم اچھے ہی کام کرتے رہے تو ہم انسان نہیں فرشتے ہیں۔ پر جب کبھی ہم برا عمل کرتے ہیں تو ہمارے دل میں ایک بار یہ احساس ضرور ہوتا ہے کہ ہم غلط کر رہے ہیں۔ اس کا مطلب ہے کہ یہ کام اللہ ہمیں برے عمل سے روکنا چاہتا ہے پر شیطان اگر حاوی ہو جائے...
  6. ظفر احمد

    انٹرویو قدیر صاحب

    میں آپکی سوچ سے متفق نہیں دل انسان کو گمراہ نہیں کرتا بلکہ گمراہ ہونے سے بچاتا ہے۔ کیوں کہ دل اللہ کا مسکن ہے۔ اور دلوں کا اطمنان اللہ کے زکر سے ہے۔ یہیں سے دماغ کو تقویت ملتی ہے تو سوچنے کے قابل ہوتا ہے۔
  7. ظفر احمد

    انٹرویو قدیر صاحب

    بدتمیز بھی اگر تمیز سے بات کرنے لگیں تو یہ معاشرہ سدھر نا جائے۔
  8. ظفر احمد

    انٹرویو قدیر صاحب

    مجھے جو نظر‌آیا‌‌بتا‌دیا‌ کچھ ‌‌‌چیزیں‌آنکھ‌ سے نظر نہیں آتیں اسے دل سے دیکھنا پڑتا ہے پر اسکے لئے بھی دل ہونا نہایت ضروری ہے؟
  9. ظفر احمد

    انٹرویو قدیر صاحب

    :roll: :roll: مجھے کچھ صاف نظر نہیں آ رہا شاید میری نظر خراب ہے۔ یا کوئی اور مسئلہ ہے۔ پر یہ یاد رہکھیں کہ بدنام ہے جہاں میں ظفر جن کے واسطے وہ جانتے نہیں! ظفر کس کا نام ہے؟
  10. ظفر احمد

    انٹرویو قدیر صاحب

    معاشرے نے تو جو راہ اختیار کی ہوئی ہے وہ سراسر گمراہی ہے۔ ہمیں خود تلاش کرنا ہوگا صحیح راستہ تو 14 سو سال پہلے بتا دیا گیا ہے پر ہم ہی کم عقل لوگ ہیں جو بھول بیٹھیں ہیں!
  11. ظفر احمد

    انٹرویو قدیر صاحب

    یہ آپکا آپس کا مسئلہ ہے افھام و تفھیم سے سلجھا لیں جو بھی گمراہ ہو رہا ہے سیدھی راہ اختیار کرے۔ کون چھوٹا ہے یہ تو قدیر کے آنے کا بعد ہی پتہ چلے گا۔ ہم تو دعا ہی کر سکتے ہیں۔
  12. ظفر احمد

    انٹرویو قدیر صاحب

    میں تو یہی سنتا چلا آ رہا ہوں کہ بد تمیز اور قدیر کی ازلی دشمنی چلی آ رہی ہے اور اسکا ثبوت پچھلی پوسٹ میں مل جائے گا۔ اگار برا لگا تو آئندہ آپکا نام استعمال نہیں کرونگا؟۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کوئی نئے لقب سے مخاطب کر لونگا
  13. ظفر احمد

    انٹرویو قدیر صاحب

    قدیر بھائی کچھ لوگ آپ کو گمراہ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں پر آپ صبر کا دامن ہاتھ سے نا جانے دیں ایسے لوگوں کو دیکھ کر لا حول پڑھ لیا کریں انشاء اللہ بہت جلد ان شیطانوں‌سے‌محفوظ‌‌‌‌‌ رہو گے۔
  14. ظفر احمد

    انٹرویو قدیر صاحب

    دنیا میں صرف ایک آپ ہی بد تمیز نہیں ہو۔ اور بھی ہیں۔ جہاں قدیر کا نام آئے وہاں بدتمیز نا ہو یہ ممکن نہیں۔
  15. ظفر احمد

    آج کی خبر

    جی صحیح فرمایا آپ نے دراصل کچھ لوگ مزاق ہی مزاق میں ذاتیات پر آ جاتے ہیں یا کسی بات کو برا محسوس کرتے ہیں۔ اسکا طریقہ یہ ہے کہ یا تو اس کی بات پر دھیان نا دیا جائے یا پھر طریقے سے سمجھا دیا جائے کہ یہاں کسی کی بھی تذلیل نہیں کرنی خاص کر وہ لوگ جو جلدی برا مان جاتے ہیں۔ میں سمجھتا ہوں کہ محفل میں...
  16. ظفر احمد

    ذہانت آزمایئے

    میرا نمبر آپکے بعد آتا ہے اب خود اندازہ لگا لیں
  17. ظفر احمد

    کون ہے جو محفل میں آیا

    میں بھی ہوں پر اس صفحے پر آن لائن افراد نظر نہیں آ رہے
  18. ظفر احمد

    سوال گندم جواب چنے

    1مسجدوں میں رنگ ٹون کا بجنا 2چوری کی واردات کا بڑھ جانا 3ٍفحاشی عام ہونا (لڑے اور لڑکیوں کا آپس میں کھل کر بات کرنا) موبائل کے تیں فائدے بتائیں؟
  19. ظفر احمد

    انٹرویو قدیر صاحب

    کالج کے سامنے سے گزرتے ہوئے سر جھکا کر آنکھوں پر رومال رکھ لیتا ہوں ، یہ بتانے پر پابندی ہے کہ رومال کس وجہ سے رکھتا ہوں۔ یہ پابندی کس کمبخت نے لگائی ہے ذرا نام تو بتائو؟ مجھے تو یہی وجہ نظر آتی ہے کہ اسطرح کسی بھی زنانی (لڑکی) سے ٹکرانے کا بھرپور موقع ملےگا کیوں؟ دراصل یہاں کالج کے اوپر...
Top