نتائج تلاش

  1. ظفر احمد

    انٹرویو قدیر صاحب

    کوئی مخصوص رنگ نہیں ، موقع کی مناسبت سے کوئی بھی پسند آسکتا ہے۔ اچھا تو آپ گرگٹ کی طرح موقع دیکھتے ہی رنگ بدل لیتے ہیں۔ میرا مشورہ ہے آپ اپنا پسندیدہ رنگ سفید بنا لیں کیونکہ سنت بھی ہے اور امن کی نشانی بھی شلوار قمیص پسند ہے ۔ پینٹ سردیوں میں زیادہ پہنتا ہوں ، لیکن اس کے بارے مین میرے جو...
  2. ظفر احمد

    مبارکباد میری سال گرہ

    سالگرہ مبارک ہو۔ پر ساتھ میں افسوس بھی کہ ایک قیمتی سال اور کم ہو گیا!
  3. ظفر احمد

    انٹرویو قدیر صاحب

    جی بھائی میں آپ کی ہی بات کر رہا ہوں۔ اپنے آپ کو بوری سمجھ رہے ہو تو سمجھو؟ مجھے اس سے کیا؟ پر ایک بات! کیا انسان صرف بوری میں ہی چھپ سکتا ہے کیا؟ مانا کہ یہاں بوری میں بند لاش ملتی رہتی ہے پر انسان اپنے خول‌میں‌بھی‌چھپا‌ہوتا‌ہے۔
  4. ظفر احمد

    انٹرویو قدیر صاحب

    ارے یار ہم بھی کیا موضوع لے بیٹھے؟ ایک دم بور بدتمیزوں کی بدتمیزیاں تو چلتی رہیں گی پر تم میں ایک اچھا انسان چھپا ہے اُسے بابر نکالیں؟‌جو‌شاید‌ایک‌بچہ‌ہے‌بالکل‌معصوم۔
  5. ظفر احمد

    انٹرویو قدیر صاحب

    ڈریئے مت۔ کچھ نہیں ہوگا میرے بھائی جب کوئی بات سمجھ نا آئے تو بڑوں سے پوچھ لیا کریں۔ معصوم بچونکوں سوائے دودھ پینے کچھ نہیں پتہ ہوتا۔ بس دودھ ملتا رہنا چاہیئے؟ ابھی مزے کرو بچہ جب بڑے ہو گے ہو بڑوں جیسی بات کرنا :lol:
  6. ظفر احمد

    انٹرویو قدیر صاحب

    حیرت ہے! آپکو بھی پسند نا پسند کا خیال ہے؟ رہی بات مردانگی کی تو شک تو آپ کو تھا میں سمجھا کہ شاید آپ ان سے مل کر آئیں ہیں جبھی ایسا محسوس کر رہے ہیں پر آپ کے بتانے پر پتہ چلا ہے آپ تو معصوم بچے ہیں۔ جو صرف‌طعنے‌سمجھتے‌‌ہیں‌اور‌کچھ‌نہیں‌سمجھتے؟‌سمجھائوں؟؟‌سمجھ‌کو؟
  7. ظفر احمد

    انٹرویو قدیر صاحب

    بہت‌خوب‌۔‌آپ‌نے‌تو‌آج‌تمیز‌کے‌دائرے‌میں‌رہ‌کر‌‌ قدیر کو اچھی نصیحت کر دی ہے۔ یہ اچانک مردانگی کا خیال کیسے آگیا۔ کیا آپ کو کوئی شک ہے؟؟؟ :lol: میں‌‌ایک‌ہفتہ‌کے‌لئے‌شہر‌سے‌باہر‌تھا‌میری‌پھوپی‌کا‌انتقال‌ہو‌گیا‌تھا؟‌
  8. ظفر احمد

    انٹرویو قدیر صاحب

    اب قدیر صاحب جلدی سے دوسرے سوالوں کے جواب دیں۔ کونسا رنگ پسند کرتے ہیں؟۔ (انسانوں کا نہیں) کیسا لباس پسند کرتے ہو؟۔ (کفن کے علاوہ کوئی اور) گفتگو کرنے میں کیسے ہو مزاح ‌پسند‌کرتے‌ہو‌یا‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌؟‌ ملازمت‌‌‌‌پسند‌کرتے‌ہو‌یا‌اپنا‌کاروبار؟ مسکرانہ‌پسند‌ہے‌یا‌قہقہ‌لگا‌کر‌ہنسا‌پسند‌ہے۔؟...
  9. ظفر احمد

    انٹرویو قدیر صاحب

    جی بجا فرمایا آپ نے ، مگر بدتمیزوں کو ساتھ رکھنا بھی ضروری ہے تاکہ ہماری تمیزداری واضح ہو سکے بری صحبت سے دور رہنا چاہیئے۔کیونکہ ایک گندی مچھلی سارے تالاب کو گندہ کر دیتی ہے بچ کر رہنا بھائی ہر اچھی چیز شوق سے کھاتا ہوں ۔ ویسے مرغی ، انڈے ، آلو پسندیدہ ہیں۔ ُویسے انڈے آلو ٹماٹر کچھ...
  10. ظفر احمد

    مبارکباد ڈاکٹر عباس کومبارکباد

    السلام علیکم ڈاکٹر صاحب مبارک ہو
  11. ظفر احمد

    ذہانت آزمایئے

    فھیم کا جواب درست ہے۔ پر انعام نہیں ملے گا کیوں کہ پاکستان پر بہت قرضہ ہے پہلے وہ اتار دیں پھر ملے گا جب تک انتظار کریں
  12. ظفر احمد

    سوال گندم جواب چنے

    پیار و محبت کا کھیل ایک خبر کوئٹہ میں پانی کی لائن میں گیس آ رہا ہے۔ اگر ایک ہی لائن میں پانی، بجلی اور گیس بھی آجائے تو کیا ہو؟
  13. ظفر احمد

    سوال گندم جواب چنے

    درد مند تو درمندانہ اپیل ہی کر سکتا ہے کہ مھنگائی پر کنٹرول کیا جائے۔ آنسو ایک ایسا پانی ہے جو خوشی میں بھی نکلتا ہے اور غم میں بھی۔ ایسا کیوں ہے؟
  14. ظفر احمد

    انٹرویو قدیر صاحب

    ہار مان لی نا؟ :lol:
  15. ظفر احمد

    انٹرویو قدیر صاحب

    سمجھایئے؟ ویسے میری سمجھ میں آنے والا نہیں ہے۔ سمجھ سمجھ کر سمجھ کو سمجھو سمجھ کو سمجھ کر سمجھنا بھی ایک سمجھ ہے سمجھ کو سمجھ کر جو نہ سمجھے میری نظر میں وہ نا سمجھ ہے
  16. ظفر احمد

    انٹرویو قدیر صاحب

    جی یہ بھی ایک بدتمیزی کی ایک قسم ہے اب ناظم کو کہ کر اس دھاگے کا ٹائٹل چینج کر وا دیں۔ اور ایسی غلطی کبھی نہیں کرنا چاہیئے کہ کسی بد تمیز کو اپنا ذاتی ایڈریس دے دیا جائے۔ اس لئے میں بہت محتاظ ہوں۔ سمجھ تو ویسے بھی اپنی اپنی ہے۔
  17. ظفر احمد

    انٹرویو قدیر صاحب

    یہ تو وہ بات ہوئی کہ میں نے تو یونہی ہاتھ گھایا تھا سامنے اسکا چہرہ آگیا میں نے تھپڑ تھوڑی مارا ہے یعنی بدتمیزی کر کے مسکینوں والی صورت بنا لی
  18. ظفر احمد

    انٹرویو قدیر صاحب

    ہاہاہا بہت اچھا مزاق کر لیتے ہیں آپ ظفر خوش ہوا :lol: :D
  19. ظفر احمد

    انٹرویو قدیر صاحب

    جی مشورے کا شکریہ پہلے ہی ہم ایک غم گسار ہکو اپنا غم سنا چکے ہیں۔ اور جھوٹ بولنا اور بد تمیزی کرنا چھوڑ دیں تو ہم آپ کو بھی سنا سکتے ہیں؟
  20. ظفر احمد

    انٹرویو قدیر صاحب

    یہ ایک لمبی کہانی ہے جو بد تمیزوں کو نہیں سنانی ہے۔ آفت تو آفت ہوتی ہے یہ سب کو اپنی لپیٹ میں لے لیتی ہے اور یہ اچھا ہوا کہ ہم نے پاکستان سے بدتمیزوں کو ایکسپورٹ کر کے ورجینیا بھیج دیا ہے تاکہ وہاں فُل بدتمیزی کریں؟
Top