نتائج تلاش

  1. ظفر احمد

    انٹرویو قدیر صاحب

    شکریہ شکریہ آپ نے ہمیں درویش کا لقب دے دیا ہم تو پہلے ہی پردہ نشیں تھے۔ شعروں والی آفت بہت پہلے آچکی ہے اور اب تو آفت گزرنے کا ٹائم ہے۔ آپ‌بچ‌کر‌‌رہنا‌ یہ آپکی طرف نہ آجائے
  2. ظفر احمد

    کون ہے جو محفل میں آیا

    شاید محترم اعجاز صاحب مصروف ہیں
  3. ظفر احمد

    انٹرویو قدیر صاحب

    جی سر صرف اللہ کے سامنے ہی جھکنا چاہیئے۔ اور شاعر بنے کا مت سوچیئے جب انسان کی شامت آتی ہے تو وہ شاعر بن جاتا ہے (شاعروں سے معذرت صرف یہ مزاق کی حد تک ہے)
  4. ظفر احمد

    کون ہے جو محفل میں آیا

    جی اعجاز صاحب
  5. ظفر احمد

    انٹرویو قدیر صاحب

    کسی کی ایس مجال نہیں جو مجھے کھینچ ڈالے (کیوں کہ میں وزن میں بھاری ہوں :lol: ) ہار ماننے کا اپنا مزہ ہے کبھی ہار مان کر دیکھو؟
  6. ظفر احمد

    انٹرویو قدیر صاحب

    قدیر صاحب آپ اکلوتے ہیں اس لئے آپکو بدتمیزوں سے ہوشیار رہنے کی ضرورت ہے۔ ملتان میں ملتانی کھانے کا رواج تو نہیں ہے نا؟ آپ ایسے ہی ہیں یا بدتمیز کی وجہ سے کچھ دماغ پر اثر پڑا ہے؟ کھانے میں کیا شوق سے کھاتے ہیںِ؟ کن لوگوں سے دور رہنا پسند کرتے ہیں؟ اگر کبھی بدتمیز سے آمنا سامنا ہو...
  7. ظفر احمد

    انٹرویو قدیر صاحب

    ڈرنے کی کیا بات ہے بس بدتمیزوں سے دور ہی رہنا چاہیئے۔ ویسے بھی میں برائی سے دور ہی رہتا ہوں اس میں بڑائی کی بات نہیں ہے میں آپ کو سوا سیر ہی مان لیتا ہوں
  8. ظفر احمد

    انٹرویو قدیر صاحب

    بدتمیز تو بدتمیز ہی ہوتا ہے اور اسکا کیا نام ہوگا یہ کہ سکتے ہیں کہ بدتمیز1 ،بدتمیز2 بدتمیز3
  9. ظفر احمد

    انٹرویو قدیر صاحب

    قدیر: میرے والد میرا “حال چال پوچھا کرتے ہیں ۔ جی حال تو انکو نظر ہی آجاتا ہوگا پر چال پر زیادہ شک ہوگا اسی لئے میں چار بہنوں سے چھوٹا ہوں اور مجھ سے چھوٹی ایک بہن ہے۔ یعنی تمھارے تو مزے ہیں کیوں کہ آپ اکلوتے جو ہوئے ‌‌‌‌‌‌ہائے ظالم کیا بات کردی ۔ بدتمیز کی بدتمیزیوں کی وجہ سے...
  10. ظفر احمد

    انٹرویو قدیر صاحب

    جاری ہے جب تک بدتمیزوں کا ٹولہ یہاں ہے جاری رہے گی
  11. ظفر احمد

    انٹرویو قدیر صاحب

    میں دھمکیوں میں آنے والا نہیں ہوں جناب آپ قدیر کو گمراہ کر رہے ہو
  12. ظفر احمد

    تعارف ماہ وش

    ماہ وش بہن مبارک ہو آپ نے بھی شادی کرنے کا ارادہ کر ہی لیا۔ پر اس سال مشکل ہے کیوں کہ سارے بکرے تو قربان ہو چکے ہیں یا پہلے ہی بُک ہو چکے ہیں‌اب‌ایسا‌کریں‌کوئی‌اور‌جانور‌کا‌انتخاب‌کر‌لیں‌جو‌وفادار‌‌‌ہو :lol: :D معذرت کے ساتھ
  13. ظفر احمد

    ذہانت آزمایئے

    ایک سوال اور حاضر خدمت ہے۔ ایک مرد اور ایک عورت ساتھ جا رہے تھے کسی نے پوچھا کہ آپکا آپس میں کیا رشتہ ہے۔ تو مرد نے کہا کہ اس کی ساس اور میری ساس آپس‌میں‌سگی‌ماں‌بیٹی‌ہیں‌۔‌‌‌‌‌‌‌‌ اب یہ بتائیں کہ انکا آپس میں کیا رشتہ ہے؟
  14. ظفر احمد

    لکھاءی میں مس ءلہ

    شکر ہے مس ء لہ اب مسئلہ نہیں رہا۔ اب محفل میں کچھ لکھنا شروع کریں۔ تاکہ سارے مسائل ختم ہو جائیں۔
  15. ظفر احمد

    جیہ کہاں ہیں

    ایک اعلان توجہ فرمائیں۔ با خبر زرائع سے معلوم ہوا ہے کہ سسٹر جیہ کئی دنوں سے غائب ہیں۔ جنھیں ان کا پتہ ہو پلیز جہاں ہیں جیسی ہیں (اللہ کرے خیریت سے ہوں) محفل میں پہنچا دیں۔ اللہ اس کو اجر دے گا۔ کیوں کے محفل کے دوستوں کو تشویش ہے کہ شاید وہ بیمار نہ ہوں میں سمجھتا ہوں کہ کچھ مصروفیات کی بنا...
  16. ظفر احمد

    انٹرویو قدیر صاحب

    اب کچھ قدیر کے بارے میں کچھ پوچھ گچھ ہو جائے آپ بھی کچھ پوچھ سکتے ہیں آج کھلی چھٹی ہیں تاکہ قدیر صاحب کو زیادہ سے زیادہ جان سکیں۔
  17. ظفر احمد

    انٹرویو قدیر صاحب

    ارے نہیں دوست اوہ میرا مطلب ہے بدتمیز ۔ شاید آپ کو علم نہیں کہ کچھ بزرگ بھی عبادت کے لئے پردہ نشیں ہو جاتے ہیں۔ پر میرا مقصد کچھ اور ہے پھر کبھی بتائوں گا
  18. ظفر احمد

    انٹرویو قدیر صاحب

    میں نے کہا نہ کہ کسی وجہ سے پردہ نشینی اختیار کی ہے شاید کچھ روز بعد تصویر لگا دوں جب تک انتظار کریں ڈرنے کے لئے۔
  19. ظفر احمد

    انٹرویو قدیر صاحب

    شاید لڑکی بیواہ ہی ہوتی ہے ۔ میں نے لڑکی لکھا ہے اگر آپ قدیر کو عورت مانتے ہیں تو یہ آپکا فعل ہے کیوں کہ انھیں مجھ سے زیادہ آپ‌ہی‌جانتے‌ہو۔
  20. ظفر احمد

    انٹرویو قدیر صاحب

    بد تمیز: جی ضرور لگا دیں۔ اور کاپی شعر کرنا تھا تصویر نہیں۔ ویسے کہتے ہیں تو وہ بھی کاپی کر لیں گے بچوں کو ڈرانے کے کام آ سکتی ہے۔ نہیں ماشااللہ پیاری تصویر ہے۔ (صرف تصویر آپ نہیں) شعر حاضر ہے دل سا بھی بھلا مجھ کو کہاں دوست ملے گا جو کہ جلتا ہے میرے ساتھ سلگھتا ہے میرے ساتھ بچے تو...
Top