دوستو! میں پھر ایک سلسلہ شروع کر رہا ہوں۔ جس میں تعریف کرنا ہے کسی بھی چیز کی تعریف چاہے کوئی انسان ہو ، جانور ہو، یا کوئی بھی جگہ ہو ساتھ میں اگر مزاح بھی ہو تو کیا بات ہے۔
اچھی کوشش ہے۔ حوصلہ افضائی انسان کی ارادوں کو بڑھا دیتی ہے۔ خامیوں کے بارے میں دوستوں نے بہت کچھ لکھ دیا ہے۔ ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اور بہتر بنانے کی کوشش کریں گے۔
للہ کی مدد کےبغیر کامیابی ممکن نہیں۔
سب سےپہلا معرکہ جس میں حق و باطل ٹکرائےجنگ بدر ہےبدر اسلام کا ایک بنیادی سنگ میل ہے۔ جہاں سےاسلام کی تاریخ بنی ایک طرف پوری مسلح فوج کھڑی ہوئی ہے ہزار آدمی ہیں تیں سو گھڑ سوار ہیں سات سو تلوار سےلیس باقی نیزےوالےہیں ادھر کل تین سو تیرا آدمی کھڑےہیں یہ تین...
معافی چاہتا ہوں بہن۔ میرا مقصد کسی کا دل دکھانا نہیں۔ میں نے لکھا تھا نا کہ میں صرف خوشیاں بانٹتا ہوں۔ اور دکھو کو سمیٹتا ہوں۔ اگر پھر بھی کوئی بات بری لگی ایک بار پھر معافی کا طلب گار ہوں۔