آپ امن کی بات کرتی ہیں یا شان مصالہ کی پبلسٹی مانا کہ آپ لوگ محفل کے پرانے میمبر ہو پر ہم بھی کسی سے کم نہیں۔ محفل میں جان ڈالنے میں کچھ حصہ ہمارا بھی ہے۔ ہم بھی اداس لوگوں کے چہرے پر مسکراہٹ سجانے کی بات کرتے ہیں۔ نہ کہ رلانے کی۔ہمارا کام صرف خوشیاں بانٹا ہے۔ اوریہ ضروری نہیں کی محفل کو پرانے...