نبیل بھائی وظاہت کرنے کا شکریہ۔
ہم آپکی مصروفیات جانتے ہیں۔ اور آپ کے محفل کے لئے کارنامے بھی جانتے ہیں۔ آپ بے فکر ریئے یہ محفل تو یونہی مہکتی رہیے گی آپ اطمنان سے اپنے باقی کام نمٹائیں۔ بس کبھی کبھی محفل کو ٹائم دے دیا کریں۔ کیوں کہ ہمیں آپکی صلاحیتوں سے کچھ سیکھنے کا موقع ملے۔ ہم آپ کے...